@Malik__rk
@Meethi_goli
60 Hazar fine in k liye kuch b ni
Ye log 1 din mn lakhon k hisab se chori karty Han. ...
Ayse pumps ko kam as kam 1 karorh jurmana aour 1 saal k liye seel kar dena chahiye. ...
..Kutty k bachy choor saly. .
@Malik__rk
بندہ پوچھے اس ملازم کا کیا قصور ہے اس پمپ کو سیل کرو مالک کو اندر کرو دو کڑور جرمان کرو دیکھو پھر رزلٹ لیٹر سے زیادہ پٹرول ناں ملنا شروع ہو گیا پھر کہنا
@Malik__rk
@naveedamin10
آپ کا کیا خیال ہے کہ پمپ کے مالک کو اس بات کا علم نہیں ہو گا۔ یقیناً ہو گا، ریفیولر بوائے کو گرفتار کیا ہے ضروری تھا لیکن پمپ کے مالک کو بھی ساتھ لے کر جائیں اور سات دن کے لئے پمپ سیل بھی کریں تاکہ سب کو اصلیت معلوم ہو سکے۔