@Malik__rk
@SulemanMughalSM
میرے پاس ایک لڑکا کام کرتا تھا جس کا باپ چار سال سے چارپائی پر بیمار پڑا ہوا تھا
اس لڑکے نے چار سال میں چار ہزار کیا 400 بھی اپنے والد کی دوائی پر نہیں لگائے
جب باپ مرگیا تو پوری لیبر میری فیکٹری بند کرکے جنازہ پڑھنے چلی گئی
جیتے جی کسی نے دوائی لے کے دینے کا مشورہ نہیں دیا