شوہر : کیا تم میرے ساتھ واک پر چلو گی؟
بیوی : تم کہنا کیا چاہتے ہو میں موٹی ہوں؟
شوہر : ٹھیک ھے مت چلو
بیوی : تمہارا کیا مطلب ہے میں لیزی ہوں؟
شوہر : اچھا بابا غصہ کیوں کرتی ہو؟
بیوی : تم کہنا کیا چاہتے ہو کہ میں جھگڑالو ہوں؟
شوہر : میں نے ایسا کب کہا
بیوی : اچھا تو میں جھوٹی ہوں