PML(N) Profile Banner
PML(N) Profile
PML(N)

@_pmlnoffical

33,200
Followers
50
Following
283
Media
1,612
Statuses

PML(N)❤️

پاکستان
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
اگر ایک ہی ہلکے سے نواز شریف اور عمران خان دونوں امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے۔ ؟؟
Tweet media one
765
3K
6K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
مریم نواز بمقابلہ صنم جاوید! آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ #Elecciones2024 #MaryamNawaz #sanamjaved
Tweet media one
3K
6K
7K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
میں بیمار ہوا تو مجھے احساس ہوا کہ دوائیاں مہنگی ہیں : وزیر داخلہ شیخ رشید کم ظرف انسان کسی دن اپنی جیب سے کھانا کھا تمہیں احساس ہو کہ آٹا چینی دالیں اور گھی بھی مہنگا بہت ہے
221
1K
7K
@_pmlnoffical
PML(N)
4 months
ہار کر جیت جانے والا ۔۔۔۔ سکندر @KhSaad_Rafique
Tweet media one
382
459
6K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
کتا جب پاگل ہو جائے تو اس کو گولی مار دینی چاہیئے
492
813
5K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
زندگی اور موت کے بیچ ایک دیوار حائل تھی جس پر خاردار تار لگی ہوئی تھی۔ #Murree
106
880
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
قیدیوں والی گاڑیاں بھیجنے کا مشورہ جسکا بھی تھا وہ خان صاحب کو ایسے ہی جانتا تھا جیسے خان صاحب یورپ کو 😀
84
729
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
سارے نظام ئرائی کر لیئے ایک مرتبہ آئین پاکستان بھی ٹرائی کر لیں
84
763
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
سارے دن کے مردہ، ناکام مارچ کو سپریم کورٹ نے بہترین ریسکیو کیا ہے، شکریہ سپریم کورٹ
66
1K
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
قل شریف پر کافی احباب اکٹھے ھو جاتے ھیں مگر سب مل کے بھی مردے کو زندہ نہیں کر سکتے-
178
604
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
"عدلیہ نے مجھے بطور وزیراعظم پیغام بھیجا تھا نیب کوچھیڑا تو سٹرائیک ڈاؤن کردیں گے
152
745
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل می�� ایم این اے نور عالم کے ساتھ بدزبانی اور مار کٹائی کرنے والوں ساتھ جو کیا میں اس کی مکمل تائید کرتا ہوں-غلاظت اور تعفن سے بھرے دماغ جو کہیں بھی گٹر کی طرح اُبل پڑتے ہیں ، نہ موقع کا لحاظ نہ وقت کی شناش ،ان کے ساتھ یہی ہونا چاہئے
126
621
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
سابقہ وزیر اعظم عمران نیازی کا نام فورآ ECL پہ ڈالا جائے اس سے پہلے ملک سے فرار ہو جائے
178
506
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
کل-اقتدار میں آ گیا تو یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا آج-اقتدار سے نکلا تو یہ کر دونگا، وہ کر دونگا 😀
118
741
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
میرے پاکستانیو !!! اب سمجھ میں آیا ھماری عدلیہ عالمی فہرست کے آخری درجے میں کیوں ھے
142
640
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ایک سوال کا جواب دیجیئے اگر نواز شریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااھل ھو سکتا ھے تو خان صاحب اسرائیل انڈیا برطانیہ امریکہ سے ملا پیسہ فارن فنڈنگ پرنااھل کیوں نہیں ھو سکتے ؟
76
793
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
روالپنڈی میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کا مقابلہ شیخ رشید سے ہے۔ آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں #Elections2024
Tweet media one
71
524
4K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو دوران ڈکیتی عوام کے ہتھے چڑھ گیا!
61
505
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جو ووٹ ڈالا نہیں گیا وہ کاؤنٹ نہیں ہو گا جو تنخواہ بیٹے سے نہیں لی گئی وہ کاؤنٹ ہو گی سپریم کورٹ آف پاکستان انصاف کا معیار بلند ہوا
71
817
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
یاد رھے رانا ثناءاللہ نے کہا تھا کہ میں کسی پر پندرہ کلو ھیروئین نہیں ڈالوں گا مگر پندرہ ملی گرام کوکین بھی جیل کے اندر نہیں پہنچنے دونگا
38
564
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
مولانا طارق جمیل سے گزارش ہے کہ عمران نیازی کو اتنا سمجھا دیں کہ مدینہ کی ریاست کے غلط حوالے دینے سے گریز کرے، طوالت اقتدار اور خودنمائ کیلئے مدینے کی تاریخ اور احادیث مبارکہ کی آڑ لیکر مسلمانوں کی دل آزاری سے گریز کیا جائے۔
152
601
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اینکر-میں آپکو تین منٹ دے رھا ھوں بتایئے کہ پاکستان کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ھے "تین منٹ تو بہت زیادہ ھیں میں آپکو تین سیکنڈ میں بتا سکتا ھوں کہ کیسے ٹھیک ھو سکتا ھے آئین پر مکمل عملدرامد کرنے سے" شاھد خاقان عباسی کا جواب
62
726
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
نیازی ایک ہفتہ پہلے کہتا ہے ہم روس یوکرائن جنگ میں نیوٹرل ہیں آج کہتا ہے نیوٹرل تو جانور ھوتا ھے.نشے سے انکار، زندگی سے پیار کیجئے
68
679
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
ووٹ کس کا ؟
Tweet media one
286
2K
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
50 ٹی وی چینلز 200 اینکرز 60 وزراء 20 مشیر اور درجنوں دہیاڑی درا ترجمانوں کی روزی روٹی نواز شریف کے نام سےچل رہی ھے
200
577
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جلسہ گاہ میں بائیس کروڑ افراد موجود تھے لیکن اس وقت وزیراعظم شہباز شریف ہیں وما علینا الاالبلاغ
60
401
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
4 months
کیا آپ 8 فروری کو شیر پر ٹھپہ لگائیں گے؟؟؟ #Elections2024
Tweet media one
772
342
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
کوئی ہمارے سنیئر صحافی ارشاد بھٹی کو خبر کر دے عمران خان نے شیرخوار بچوں کا دودھ بھی نہیں چھوڑا اس پر بھی ٹیکس لگادیا ہے۔
109
494
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
این اے 122لاہور سے لطیف کھوسہ کا مقابلہ خواجہ سعد رفیق کے ساتھ ہے۔ عوام کسے ووٹ دے گی اپنی رائے کا اظہار کریں
Tweet media one
53
645
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ہم نے عمران خان کو حکومت سے نکالا۔ وہ اپوزیشن سے بھی نکل گئے:
62
363
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
ثاقب نثار پرسوالات اٹھانا عدلیہ پہ حملہ ہے. 40حکومتی ترجمان ۔ مگر فائز عیسیٰ، شوکت صدیقی اور رانا شمیم کی کردارکشی عین عبادت ہے۔
35
729
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ملک سے فرار ہونے سے پہلے شہزاد اکبر کے ساتھ تمام غیر ملکی دیہاڑی دار ترجمانوں کے ناموں کو بھی فی الفور ECL پر ڈالا جائے
41
651
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
شلوار قمیض پہنیں، بانوے کے ورلڈ کپ کی جھلکیاں دیکھیں، ہاتھ میں تسبیح پھیریں اور گھوٹ کے بھنگ چھکیں، آپ کو مہنگائی محسوس نہیں ہو گی!
409
523
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
اگر ایک ہی حلقے سے مریم نواز شریف اور عمران خان دونوں امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے۔؟؟
Tweet media one
111
897
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لینے والا نوازشریف نااہل اور جہانگیر ترین سے 50 لاکھ ماہانہ بھتہ لینے والا عمران خان اہل۔ انصاف کا معیار بلند ہوا
75
652
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
جہانگیر ترین نے اسکا گھر چلا کے کوئی احسان نہیں کیا، اسکو جہاز دیا، گاڑیاں دیں، آزادMPA اورMNAخریدے، زیادہ سے زیادہ 2یا3ارب روپےخرچ کیئے ہونگے لیکن صرف1 سال میں چینی کی قیمت 50روپے بڑھا کے100 ارب کما لیے، 3 ارب کی سبسیڈی الگ لی۔خان کو شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں،ڈٹ کے کھڑا رہے
47
791
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی بات سن کر برداشت کی جائے
54
351
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جب روپیہ گرتا ہے تومہنگائی ہوتی ہے ، غربت بڑھ جاتی ہے عمران خان مبارک ہو پاکستانیوں کپتان کی یاداشت 4 سال بعد واپس آگئی
33
598
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ملک میں آئین توڑ دیا گیا ہےعمران نیازی کھلے عام سرکاری ٹی وی پر الیکشن مہم چلا رہا ہے سپریم کورٹ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے
104
595
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی اب تک جو حالت ہے وہی حالت 2018 کے عام انتخابات میں بھی تھی۔ پھرRTS بٹھا دیا گیا تھا
30
440
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
میں نزیر ھوٹل والے کا شکریہ ادا کرتا ھوں جس نے میری اپیل پر گاھکوں کو سالن کے ساتھ اچار مفت دینا شروع کیا ھے لیڈر ویژن
78
323
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
بنی گالا کا خرچہ جہانگیر ترین نے نہیں22 کروڑ عوام نے اٹھایا ہے 60 روپے کلو والی چینی 150 روپے میں خرید کر
33
553
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
این اے 118: ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا مقابلہ تحریک انصاف کی عالیہ حمزہ ملک سے ہے آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں
Tweet media one
157
1K
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ملک میں گیس کی کمی تھی لیکن گیس منگوائی نہیں، فرنس آئل کی کوئی کمی نہیں تھی لیکن فرنس آئل امپورٹ کرلیا اب اسے رکھنے کیلئے جگہ نہیں ہے آئل ریفائنری بند کرنی پڑی ہے فرنس آئل کا ایک اور جہاز سمندر میں کھڑا ہےاسے پورٹ پر آنےنہیں دےرہے نااہل حکومت نااہلی کے نت نئےریکارڈ قائم کر رہی ہے
30
735
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ARY نیوز کے مطابق عثمان بوزدار کارکردگی کے اعتبار سے پورے ملک میں سب سے آگے ہیں باقیوں کی کاکردگی کا حساب آپ خود لگا لیں
61
369
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ایک ہی جماعت کے دو بیانات الیکشن کمیشن PTI کے منحرف ارکان کے خلاف جلد فیصلہ کرے:تحریک انصاف الیکشن کمشن PTI کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے: تحریک انصاف. یہ ہوتی منافقت
30
707
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جب ملک کا وزیر اعظم کھڑے ہوکر گالیاں دے گا تو قوم کا اخلاقی معیار کیسے بہتر ہوسکتا۔ کبھی کسی نے دیکھا ہے نواز شریف نے کسی کی بیٹی کے بارے میں بات کی ہو۔۔کبھی دیکھا ہے نواز شریف کو کسی کو گالی دیتے ہوئے ؟ ۔۔
187
422
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
7 ووٹوں کی پارٹی کیسے وزیر اعلی کی سیٹ لے سکتی ہے ، پرویز الٰہی کا وزیراعلی بننے کا معاملہ زیر غور نہیں
89
257
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
شیخ رشید نے نیازی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
40
262
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
2019:تم واپس آؤ میں تمھیں دیکھ لوں گا 2021:تم واپس آرہے ہو میں سارے راز کھول دوں گا
39
392
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
حلقہ NA-115....ن لیگ کے جاوید لطیف بمقابلہ تحریک انصاف کے خرم شہزاد ورک آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
Tweet media one
67
726
3K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
جس نے بھی مسلم لیگ ن کی سیاست کرنی ہے اسے قائد میاں نواز شریف صاحب کے ہر فیصلے کو قبول کرنا ہوگا اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ہر فیصلے کا مطلب ہے ہر فیصلہ
62
289
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ساری تنخواہ پٹرول،بجلی اور گیس کے بلوں میں ادا کرکے۔ خیراتی کھانا کھاکر پناہ گاہ میں جاکر سوجاٸیں۔ یہی ہے نیا پاکستان۔
46
390
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
سینٹ نے ایک ووٹ کی اکثریت سے ضمنی بجٹ منظور کر لیا سینٹ میں قائد حزب اختلاف جناب سید یوسف رضا گیلانی صاحب نے خود غیر حاضر رہ کر سہولت کاری فرمائی اور انکو قائد حزب اختلاف بنوانے والے دلاور خان گروپ نے حکومت کو ووٹ دیئے پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی مخے
101
478
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
,صرف میاں نواز شریف کو مائنس کرنے کی کوشش میں موجودہ حکومت نے پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہونے کی حد تک پہنچا دیا ہے افسوسناک
35
427
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
حلقہ NA-130۔۔۔۔نواز شریف بمقابلہ یاسمین راشد! آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ #Elections2024 #PMLN #PTI #NawazSharif #Poll #yasminrashid #Elecciones2024
Tweet media one
176
917
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جس کامیابی سے کپتان نے اسرائیل انڈیا امریکہ۔ انگلینڈ سے ملے ڈالروں والے اکاونٹ چھپائے، اُسے ملک کے خفیہ اداروں کی طرف سے گارڈ آف آنر دیا جانا چاہیئے
43
493
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
فروری 8️⃣ کو آپ کا فیصلہ کیا ہوگا آپ کس جماعت کا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں..؟ ہمارا پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🗳️ووٹ دیں 🔄ریٹویٹ لازمی کریں 🔥 لوگوں کو ریپلائی میں مینشن کریں 👈 تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی رائے لی جاسکے
Tweet media one
55
990
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
مجھے ہینڈ سم کپتان کے ٹیلنٹ پر پورا یقین ہے یہ جنگ کے ٹائم پر بھی کچھ نا کچھ مانگ کر لے آۓ گا
412
235
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
پی ٹی آئی کےجن 125 ارکان اسمبلی نے استعفی دیا ہوا ہے ان کی سیٹوں پر فی الفور الیکشن کروائے جائیں تاکہ خان صاحب کا الیکشن کا شوق پورا ہو جائے
47
391
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
محترمہ بینظیر بھٹو کو کس نے مارا قوم سب جانتی ہے لیکن یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ زرداری صاحب نے پوسٹ مارٹم کیوں نہیں ہونے دیا؟
51
314
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
عمران نیازی نے الیکشن کمیشن سے 53 بنک اکاوئنٹس چھپائے جو دوسروں کی کرپشن کے نام پر بھاشن دیتا آیا ہے خود سب سے بڑا چور لٹیرا اور فراڈیا نکلا ہے۔
53
513
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
3 سال سے ایسا لگتا ھے پورا پاکستان ایک تھیٹر ھے اور ایک سے بڑھ کر ایک مسخرہ سٹیج پر آتا ھے اور لطیفے سنا کر اجرت لیتا ھے چلا جاتا ھے.
78
356
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
پرویز خٹک کی دھمکی لگانے کے بعد قوم کو سمجھ آگئ ہے ہمارے ہینڈ سم کپتان کے آخری مہینے چل رہے ہیں ۔ الحمد للّٰہ
78
241
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
مسلم لیگ ن کے ارکان صوبائی وقومی اسمبلی کے پیچھے ننگے ھو کر دوڑنے والی نیب کیا اس بات کا کھوج لگائے گی کہ شہبازگل کے ایسے کونسے زرائع ھیں جن سے وہ محض کچھ سال کے اندر گلبرگ میں فارم ھاوس بنانے میں کامیاب ھو گیا ھے؟
39
521
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
NA:47 ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا مقابلہ pti کے شعیب شاہین سے ہے آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں
Tweet media one
48
445
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
آج کے خطاب میں ہینڈ سم کپتان اتنا غصے میں تھا کہ 92 کے ورلڈ کپ کا ذکرکرنا ہی بھول گیا
52
285
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ایک جگہ ارشاد فرمایا کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے اور دوسری جگہ ارشاد فرمایا کہ مجھے مہنگائی کہ وجہ سے راتوں کو نیند نئ آتی
67
360
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے تمام امیدوارنوں کو مبارک باد ہری پور میں مسلم لیگ ن کی زبردست کامیابی پہ خراج تحسین
20
245
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
وزیر اعظم نے پٹرول 12 روپے بڑھانے کی سمری واپس بھیجی تو انہیں بتایا گیا کہ زیادہ ماچا گیری کی ضرورت نہیں، آئی ایم ایف تُن کے رکھ دے گا پھر وہ ڈٹ کر کھڑا ھو گیا
49
395
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
آمنے سامنے NA-130 آپ کس کو ووٹ دیں گیں ؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں #Elections2024 #PMLN #PPP #PTI
Tweet media one
138
1K
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
3 years
کٹھ پتلی حکمرانوں کو کل کی شکست کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVM) کی ضرورت اور بھی زیادہ محسوس ہو گی
29
300
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ن لیگ کے چار لوگوں کا نام پوچھنے کی بجائے اس ایک بندے کا نام پوچھ لیں جس سے بات کی گئی تو ھرکارے دوڑ لگا دیں گے 🤣
28
292
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ہمارے ہینڈ سم خان صاحب نے 2 چھیدوں والی قمیض پبلک کر دی لیکن 53 اکاؤنٹ خفیہ رکھے صادق امین
43
314
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ڈی ایچ اے کا ھر پلاٹ، اور زرعی اراضی کا ھر ایکٹر فتح کرنے پر جو تمغے حاصل کیئے ھیں وہ سینے پر سجا کر آج قوم کو اچھا برا سمجھانے نکلے ھیں یہ جوکرز۔
Tweet media one
177
513
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
مقصود چپڑاسی کو ڈھونڈنے والے اپنی گوگی نِکل آنے پر پریشان ہیں۔
28
235
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
مجاہد ختم نبوت شیخ رشید روالپنڈی کے راجہ بازار میں ایک ریڑھی کے نیچے چھپتا پایا گیا ہے۔
37
257
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
زرداری صاحب کے دور میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل میں کرپشن کا انڈیکس 139 تھا، اور اب 140 ہے۔ خان صاحب اور زرداری صاحب میں، بس انیس بیس کا ہی فرق ہے۔
35
320
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
آج ایک اور انصاف کا قاتل تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گیا
35
223
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
ممکن ھے بہت جلد پرویز الہٰی دوبارہ نہایت وضعدار سے "پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو" اور ایم کیو ایم والے نفیس لوگوں سے بھتہ خور قاتل بن جائیں کچھ بھی ھو سکتا ھے!!!
31
211
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
گوگی کو واپس لانے کے حکومتی اعلان کو سُن کے ادکار شان شاھد کی پھپھیوں، تائی��ں چاچیوں اور خالاؤں نے زارو قطار رونا شروع کر دیا طبلے واجے والے چُپ کرواتے رھے
28
343
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوۓ جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا
41
169
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے رھنے والوں اور تمام جمہوریت پسندوں کو مبارک
45
152
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
10 اپریل 1973 کو آئین آیا تھا اور 10اپریل 2022 کو آئین جیت گیا
27
209
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جو کہتا ھے گھر سے جب کھایا حرام کھایا ھے۔۔۔۔وہ نواز شریف کو ٹکٹ دے رہا ھے۔۔۔کم ظرف گھٹیا انسان
20
273
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
این اے 76: ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا مقابلہ تحریک انصاف کے جاوید صفدر کابلوں سے ہے۔ آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں
Tweet media one
42
503
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
قاضی فائز عیسی کیس کے تفصیلی فیصلے میں جس وزیراعظم خلاف کلیئرلی ججمنٹ آجائےکہ تم نےاپنے وزراء کوحکم دیا ہے قانون توڑنےکاجوکہ ایک بہت بڑاجرم ہےتواسکے بعدوزیراعظم کو استعفی دےدیناچاہیےتھا
28
319
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کا مقابلہ تحریک انصاف کے نثار احمد جٹ سے ہے آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔
Tweet media one
11
716
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اسٹیٹ بینک نےاپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمرشل بینکوں کوہدایت جاری کی ہےکہ گورنمنٹ کو قرضہ دیتےوقت تمام احتیاطی تدابیراختیار کی جائیں۔ حکومت بھی ڈیفالٹ کرسکتی ہےاس سے پہلےیہ تصورتھا کہ حکومت کودیا گیاقرضہ رسک فری ہوتاہےحکومتیں ڈیفالٹ نہیں کرتی ہیں۔یہ ہےوہ تبدیلی جسکاوعدہ کیاگیاتھا؟
17
415
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
پاکستان ایسا واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جھوٹ بولنے اور پوری دنیا میں زلالت . خاص کر UK سے مکار ترین ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے والوں کو ستارہ امتیاز سے نوازا جاتا ہے
31
274
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
کلڈانہ مری سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر ھے، لوگ موبائل فون پر رابطے کرتے رھے مگر انہیں کوئی بچانے نہ آیا وزیر داخلہ صبح اٹھ کے پہنچ گئے ھیں اور سڑک کنارے کھڑے ھو کے ھاتھ کے اشارے سے گاڑیاں نکلوانے کے ڈرامے کر رھے ھیں اور فوٹیج میڈیا پر چلوا رھے تھے
42
350
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
سندھ میں شاہ محمود کا خالی کُرسیوں سے خطاب اسد عمر کا اسلام آباد کے علاقے "جھنگی سیداں" میں خالی کرسیوں سے خطاب پورے پاکستان نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا ہے
30
214
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اگر میں وزیراعظم ہوتا تو اپنا منہ بند رکھتا اور 24 گھنٹے کام کرتا ۔
125
123
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
پاکستان میں 80 ,80 پلاٹ ہتھیانا ہی حب الوطنی ہے۔ کرنل(ر) انعام الرحیم
18
274
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
چیئرمین نیب کو جاتے ہوئے اپنے اثاثوں کا حساب دے کر جانا ہوگا،
31
210
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
8 جلدیں اور 53 اکاؤنٹ کی بازگشت وقت بدلتا ہے کیونکہ اسے بدلنا ہی ہوتا ہے
13
237
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
اگلےسال جس منصف نےسپریم کورٹ کاچیف جسٹس بننا ہےاسےاس ملک کےاھم مقدمےکوسننےوالےکسی بینچ میں شامل نہی کیاجاتاقاضی فائزعیسیٰ کواپنےھی ادارےمیں اجنبی بنادیا آزادسوچ رکھنےآئین وقانون کی سربلندی کواولیت دینےوالےھرکردارسےیہی سلوک کیاجاتاصدارتی ریفرنس سننےوالابینچ عین متوقع ججزپرمشتمل ہے
26
356
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
جو شخص ساری زندگی اچھی کپتانی کو کامیابی اور ناکامی میں فرق بتاتا تھا اس نے ناکامی کی تمام زمہ داری ٹیم پر ڈال کر ۔پوری ٹیم فارغ کردی شرمناک
13
246
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
5 months
حلقہ NA-130۔۔۔۔نواز شریف بمقابلہ یاسمین راشد! آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ #Elections2024 #PMLN #PTI #NawazSharif #Poll #yasminrashid #Elecciones2024
Tweet media one
76
516
2K
@_pmlnoffical
PML(N)
2 years
یہ جو کچھ عمران نے کیا یہ ہارے ہوئے شخص کی نشانیاں ہیں، چند دن حکومت کے رہ گئے ، افسران بھی سوچ لیں ، پھر نہ کہنہ بتایا نہی
26
213
2K