انکو اللہ برباد کرے پیسہ کمانے کی خاطر یہ لوگ کیا کیا کر جاتے ہیں
دوستو یہ واشنگ مشین پر لگا ایک اسٹیکر ھے اور اسکے نیچے قرآن مجید کے ورق چپکا رکھے ہیں
یہ sadiq electrical industry
کی مشین جس کے بھی گھر ہو تو خدارا ایک بار ضرور دیکھ لیں
اور اس انڈسٹری کا بائیکاٹ کیا جائے 😡😡