پاکستانی ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے نسخے 95%
مریض کی بیماری سے مطابقت ہی نہیں رکھتے یہ ظالم لوگ مریض کیلئے نہیں بلکہ دوائی بنانے والی کمپنی سے کمیشن کھانے کیلئے انکا نسخہ لکھتے ہیں
اسی لئے دنیا بھر میں پاکستانی ڈاکٹر بیکار اور نکمے کرار دیے گئے ہیں
بیڑا غرق کر دیا ھے معزز پیشے کا
@Malik__rk
ملک صاحب میں آپ کی اس بات سے اختلاف کرتا ہوں ۔پورے معاشرے کی طرح ڈاکٹرز میں بھی ایک مافیا ہے چند ڈاکٹروں کا ۔۔۔۔خصوصا“ جب سے پرائیویٹ میڈیکل کالج بنے ہیں ۔۔۔ڈاکٹرز بھی پولیس ۔واپڈا ۔گیس۔دودھ والے بن گئے ہیں
@Malik__rk
Absolutely correct need practical steps to abide by there duty in hospitals and cruelty in check up laboratory medicine tests commission lack of interest In duty in hospitals always present in clincs and tease patients to come to private clinics what a mafia