میرے دونوں بھائی میجر مہران نقاش اور نائب صوبیدار محمد اعجاز
اس وقت انتہائی کٹھن اور خطرناک ایریا میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
سب دوستوں سے دعائے خیر کی اپیل ھے
کہ اللہ میرے بھائیوں کی خیر کرے اور پیارے پاکستان کو سلامت رکھے آمین
@Malik__rk
آپ کو ان لوگوں کی تصویر نہیں ڈالنی چاہیے تھی ہم نہیں جانتے ہمارے یہ ہیروز کہاں اور کس جگہ اپنے دشمن کا گلا دبوچنے کے لیے تیار بیٹھے ہوں اور انکی شناخت انکے لیے اور پوری قوم کے لیے ایک بڑا نقصان ثابت ہو خدا نہ کرے “ ہم حالت جنگ میں ہیں “اسکو مت بھولیں