@SyedMuh73562221
@FatihaRajput1
جی مچھلیاں نیچے سے خوراک کھا کر اوپر پہنچ جاتی ہیں اور پھر اپنی باری کا انتظار کرتی ہیں تا کہ دوسری کو کھانے کا موقع ملے
@Malik__rk
غور کریں کس نظام سے مچھلیاں کھاتی ہیں پھر نظام سے اوپر کی طرف چلی جاتی ہیں تاکہ اپنی باری پر دوبارہ آئیں کیا قدرت کا نظام ہے اگر انسان صرف ان سے ہی سیکھ لے تو کتنا امن ہو جائے۔