@Malik__rk
ملک ریاض کالرو
5 years
عمران خان ایک سچا اور ایمان دار لیڈر ھے وہ قوم کی خاطر سعودیہ سے بلیک میل ہو رہا ہے اور اپنے ملک میں عوام کی خاطر گھٹیا اپوزیشن اور گھٹیا عدلیہ سے ذلیل بھی ہو رہا ھے لیکن وہ شخص ہمت نہیں ہار رہا انشاءاللہ اسکے بلند حوصلے سے پاکستان ترقی کرے گا
12
117
236

Replies

@Muhafiz_pk
Tahir Soroya 🇵🇰
5 years
@Malik__rk اب کی بار سعودی عرب اس قابل نہیں رہیگا۔ دنیا کی تاریخ جانتی ہے کہ پاکستان کو بلیک میل کرنےوالے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔ ان کے دشمن ہی انکو تباہ کردیتے۔ 😀😀
0
0
2
@MalikKhuram9170
Malik
5 years
0
0
1
@ItzLovelyKhan
Khan ⚔️🇵🇸🍁🇵🇰⚔️🏴
5 years
@Malik__rk @naintara46 ان شاءاللہ
0
0
1
@asim_sial
Asim Sajjad Sial
5 years
@Malik__rk انشاءاللہ
0
0
1
@ZameerA57952306
Za“م”eer Ah“م”ed
5 years
@Malik__rk @TARIQ9AWAZ یہ ذلت اللہ کی طرف سے مقدر ہیے اللہ کا نظام ہیے کسی کو تخت پر بٹھا کر ذلیل کرتا ہیے ۔۔اور کسی کو جیل میں عزت دیتا ہیے سچ ہیے عزت اور ذلت اللہ ہی کے ہاتھ میں ہیے
1
0
0
@GujjarShaan1
ShaaN GuJJaR
5 years
@Malik__rk @iamAyeshaPTI ایک ٹویٹ دیکھ رہا تھا جس میں ہمارے خان کے ملائشیا اور ترکی کے ساتھ کی گئی کمٹمٹ سے پیچھے ہٹنے پہ بھی ایک چاہنے والا/والی کہتا ہے کہ کاش عمران کے پیچھے ایک قوم ہوتے بھیڑ بکریوں کا ریوڑ نہیں تو وہ سعودیہ کے سامنے ڈٹ جاتا۔ مطلب ،ہرحال میں قصور ہم عوام کاہی ہے اوپر جو بھی ہو وہ فرشتہ
0
0
0
@Yousaf_Chodhary
Yousaf Choudhury
5 years
@Malik__rk @JaffAriean قوم کی خاطر؟ ابے رلائے گا کیا
0
0
0
@saleemsha72
Saleem Shahzad
5 years
@Malik__rk @JaffAriean انشاءاللہ
0
0
2
@Irfan31014631
Irfan Khan
5 years
@Malik__rk Absolutely right
0
0
1