یہ دونوں کبھی خود کو ذمینی خدا کہلواتے تھے
اور انکے بارے میں مشہور تھا کہ بڑے اُتلے درجے کے سیاستدان ہیں
انکو ہاتھ ڈالنا موت کے منہ میں ہاتھ دینے کے برابر ھے
ایک کہتا تھا کہ نیب کی کیا مجال ھے
دوسرا کہتا تھا یہ منہ اور مسور کی دال
بیشک میرے رب کو
غرور اور تکبر والا نا پسند ھے