شاعر انکل مجھے معاف کرنا پلیز
#PTI_Followers
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
بند ہے خان جیل کے اندر
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
پہلے آتی تھی نونیوں پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
سوچتا ہوں کبھی تو کھاؤں حلال
پر طبیعت ادھر نہیں آتی
پرچیاں گھر پہ بھول آیا ہوں
اس لیئے…