Nimra tariq Profile
Nimra tariq

@n_imra1

1,936
Followers
1,315
Following
182
Media
1,471
Statuses

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@n_imra1
Nimra tariq
29 days
کوئی ایسا ھے جو Retweet اور فالو کرے مجھے 🤔 جو retweet کرے گا اُسکو ایک گفت دیا جاۓ گا
Tweet media one
168
96
544
@n_imra1
Nimra tariq
10 days
چلو مرجاتے ہیں تم پر بتاؤ دفناؤ گے اپنے سینے میں؟
69
24
512
@n_imra1
Nimra tariq
9 days
قدر کرنا سیکھ لو کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے۔ میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے🤭🤭😍
65
19
471
@n_imra1
Nimra tariq
23 days
السلام علیکم کیسے ہیں اپ؟ گڈ مارننگ اللہ پاک انے والے دن کو اپ کے لیے باعث برکت بنائے اور اپ کو خوشیاں عطا فرمائے
Tweet media one
63
12
341
@n_imra1
Nimra tariq
8 days
خاندان میں کس چیز کی وجہ سے مشہور ہو... میں خوبصورتی کی وجہ سے 🙊🙊🤭😍
56
12
325
@n_imra1
Nimra tariq
18 days
السلام وعلیکم 💞 صبح بخیر۔ آج بہت تھکن محسوس ہو رہی بستر سے اٹھنے کو دل ہی نہیں کر رہا 😴😴
Tweet media one
76
13
255
@n_imra1
Nimra tariq
2 months
پہلا اکائونٹ بلاک ہو گیا یار فالو کرو 😭
72
23
154
@n_imra1
Nimra tariq
8 days
آج کا اہم سوال مرد کی لائف زیادہ ٹف ہوتی ہے یا عورت کی🤔🤔
Tweet media one
41
5
162
@n_imra1
Nimra tariq
18 days
میرے سوا ٹوئٹر پر رکھا ہی کیا ہے😜🤣😄
Tweet media one
34
7
123
@n_imra1
Nimra tariq
19 days
مجھ کو میرے خلوص کی قیمت نہیں ملی یعنی پسینہ بہہ گیا اجرت نہیں ملی ۔۔۔ بے فایٔدہ حسیں ہو اگر آج تک تمہیں عاشق بہت ملے ہیں محبت نہیں ملی
24
8
112
@n_imra1
Nimra tariq
10 days
اگر ایک عورت آپ کی مُحبت میں گرفتار ہو کر صِرف آپ پر اِنحصار کرنے لگے... تو کوشش کریں اُسے مُخلِص سمجھیں ... پاگل نہیں...❤️‍🩹
Tweet media one
34
3
111
@n_imra1
Nimra tariq
7 days
اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا۔
27
6
128
@n_imra1
Nimra tariq
22 days
کوئی تو کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت🍁 کسی کا______ہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے🍁
Tweet media one
34
2
92
@n_imra1
Nimra tariq
17 days
ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے تھوڑی دیر کر کے مُجھے بچا لو 🤣
Tweet media one
29
3
89
@n_imra1
Nimra tariq
30 days
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں💫 لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
27
6
86
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
شکستہ ہوکے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں!
Tweet media one
32
5
85
@n_imra1
Nimra tariq
12 days
کوئی مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائے اُسے جھوکا ہوا سمجھو گرا ہوا نہیں ،End
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
4
85
@n_imra1
Nimra tariq
15 days
شرارتی سی لڑکی ہوں دل نہیں دماغ خراب کرتی ہوں 🤣
20
6
86
@n_imra1
Nimra tariq
27 days
جس پر آنکھیں بند کر کہ بھروسہ کرو وہ ہی آنکھیں کھول دیتا ہے-😪
Tweet media one
18
5
77
@n_imra1
Nimra tariq
16 days
السلام علیکم،🙂 صبح بخیر 💛♥️
Tweet media one
27
2
74
@n_imra1
Nimra tariq
15 days
میں کیسی لگ رہی ہوں۔ آپ سب کے جواب کے انتظار میں ہوں🤔 کمنٹ میں بتائیں اور رپوسٹ کر دیں۔۔۔
Tweet media one
37
6
76
@n_imra1
Nimra tariq
20 days
*بھروسہ ایک شخص تو ڑتا ہے* *اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جاتا ہے--🖇️💐💔🩹*
20
7
71
@n_imra1
Nimra tariq
21 days
دل کرتا ہے تمہیں چھوٹے بچوں کی طرح اپر اچھالوں اور پھر پکڑنا بھول جاؤں 🙈
Tweet media one
23
3
68
@n_imra1
Nimra tariq
27 days
یار مجھ سے بھی بات کر لیا کرو، میں یہاں چنے بیچنے نہیں آتی-😪
Tweet media one
31
3
68
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
کاش میرا بھی کوئی ایسا فین ہوتا ..🙆 جو میری پوسٹ دیکھ کر کہتا دل کو قرار آیا ..🙈☺️
Tweet media one
25
3
70
@n_imra1
Nimra tariq
30 days
السلام علیکم  💌 مجھے فالو کریں☑️ کمنٹ میں Done لکھیں☑️ اور فالو بیک حاصل کریں💯 🌺جزاک اللّٰہ🍁 🤗شکریہ.۔..❤️‍🩹🎉🎉🎉🎉
Tweet media one
18
9
69
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
کوئی ہے جو مجھ سے بغیر کسی مطلب اور لالچ کے دوستی کرے گا؟
Tweet media one
37
4
69
@n_imra1
Nimra tariq
18 days
Black is my favorite 😍😍🥰❤️
Tweet media one
24
3
68
@n_imra1
Nimra tariq
21 days
Good Evening 🩵🩵🩵
Tweet media one
21
4
70
@n_imra1
Nimra tariq
24 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ Good Morning
Tweet media one
21
3
65
@n_imra1
Nimra tariq
23 days
راز کیسے پہنچے غیروں تک؟ دوست تو سارے مُخلص تھے۔۔
Tweet media one
18
2
63
@n_imra1
Nimra tariq
13 days
کاش کچھ لوگوں کو استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا ہوتا 🤣
Tweet media one
24
5
63
@n_imra1
Nimra tariq
29 days
یہ تیرا ظرف ہے کہ تو لوٹ کے ایا ہی نہیں 💥 ❤❤💕 یہ میرا ظرف ہے کہ پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا 💯
15
6
63
@n_imra1
Nimra tariq
20 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good Morning 🌄
Tweet media one
30
0
58
@n_imra1
Nimra tariq
27 days
ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں لیکن عزت اور نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے ☺️
Tweet media one
18
2
59
@n_imra1
Nimra tariq
28 days
🕊️❤️🤗 مجھے ایک ملاقات کرنی ہے تیری گود میں سر رکھ کر دل کی ہر ایک بات کرنی ہے ✨💕
Tweet media one
24
1
57
@n_imra1
Nimra tariq
22 days
انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے جھکنا سیکھیں زندگی میں بھی اور رشتوں میں بھی تا کہ کامیابیاں نصیب ہوں
Tweet media one
24
1
57
@n_imra1
Nimra tariq
18 days
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 🌻 رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے میرے رب، مجھے ظالموں سے بچا!🤲🏻
Tweet media one
25
6
56
@n_imra1
Nimra tariq
20 days
میں کسی کی پسندیدہ ہوں توبتا دے😔 نہیں تو میری امی نے میری ارینج میرج کردینی ہے 🥺🤣😂
Tweet media one
24
5
55
@n_imra1
Nimra tariq
29 days
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
Tweet media one
15
5
56
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
میرا عشق میں نقصان ھوا کتنا خود سے محروم ھوا تجھ سے میسر ھو کر
Tweet media one
20
2
53
@n_imra1
Nimra tariq
21 days
اسلام و علیکم اے محبوب بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔ سورۃ کوثر
Tweet media one
13
3
52
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
یا اللہ ہم پر بھی رحم و کرم فرما آمین ثم آمین ❤️❤️ صبح بخیر زندگی💜
Tweet media one
20
4
51
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
دوریوں میں ہی پرکھے جاتے ہیں رشتے ۔۔۔۔۔۔ آنکھوں کے سامنے تو سبھی وفادار نظر آتے ہیں۔✨💞❤️💯
14
8
52
@n_imra1
Nimra tariq
22 days
السلام علیکم❤️🔷 پیارے دوستو💛🌹 صبح بخیر🦋🕋
Tweet media one
19
1
52
@n_imra1
Nimra tariq
17 days
السلام علیکم،🙂 صبح بخیر 💛♥️ Happy Sunday
Tweet media one
20
1
53
@n_imra1
Nimra tariq
29 days
غرور کی چٹانوں سے ہے ٹکرانے کا شوق بہت۔😎 ہے کوئی سر پھرا ، جو ہمارا مان توڑے ۔۔✌️🙂
8
5
54
@n_imra1
Nimra tariq
26 days
میرـــــے رکتــــے ہی مری سانسیــں بھی رک جائیں گی فاصــــــلے اور بڑھــــا دو, کہ میـــــں زندہ ہوں ابھـــــــی
16
2
52
@n_imra1
Nimra tariq
17 days
روز بدلتے ہیں ہم پھر بھی....... کہاں بدلتے ہیں ہم
Tweet media one
13
1
51
@n_imra1
Nimra tariq
24 days
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے. وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے
15
2
52
@n_imra1
Nimra tariq
15 days
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌺صباح الخير 🌺
Tweet media one
25
3
51
@n_imra1
Nimra tariq
24 days
♥️ الَسَـلاَمُ عَلَيـكُم ♥️ Good Evening ⭐---------⭐ -----⭐----
Tweet media one
17
3
48
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
** اٹھاتے ہیں نظرین تو گرتی ہے بجلی ⚡ ⚡⚡ ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی 🌹🌹**
Tweet media one
13
5
46
@n_imra1
Nimra tariq
7 days
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطاء فرمائے آمین صبح بخیر
Tweet media one
24
7
49
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
السلام علیکم  ❤️ مجھے فالو کریں ✅ کمنٹ میں Done لکھیں ✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯
Tweet media one
13
4
46
@n_imra1
Nimra tariq
13 days
بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی یہ بھی تحقیق کر لیا کریں دولت میں ڈوبا ہوا شخص انسان بھی ہے یا نہیں 😔
16
1
46
@n_imra1
Nimra tariq
8 days
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے کہ آپ سب دوست ہر وقت اللہ تعالیٰ کے رحمتوں کے سائے میں رہیں آمین صبح بخیر
Tweet media one
30
2
45
@n_imra1
Nimra tariq
25 days
فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر روز اک بات سمجھائی نہیں جاۓ گی تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ بات اایسی ہے کہ پھر دہرائی نہیں جاۓ گی
Tweet media one
16
4
42
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
جو آپ کا خیال رکھتا ہو اسـے کھونے سے اجتناب کرو ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپ کو وآپس نہ کرے✨💖💞💯❤️
Tweet media one
10
5
43
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
السلام علیکم فالو کریں دو منٹ میں فالو بیک لیں ازمائش شرط ہے
Tweet media one
17
9
43
@n_imra1
Nimra tariq
28 days
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا۔۔۔
5
0
43
@n_imra1
Nimra tariq
14 days
پاکستان میں 35 سال کی عمر سے زیادہ ایک کروڑ کنواری لڑکیاں موجود، شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے ؟؟🤔
31
3
42
@n_imra1
Nimra tariq
26 days
اسلام وعلیکم و رحمت اللہ صبح بخیر صباح الخیر جمعہ مبارک Good morning
Tweet media one
14
1
42
@n_imra1
Nimra tariq
28 days
السلام وعلیکم صباح الخیر ❤️
Tweet media one
14
5
42
@n_imra1
Nimra tariq
19 days
﷽ جــمعہ مبـــارک اِنِّ الَلہ وَمَلَیکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَبِی یَاأَیُھَا الَّذِینَ اَمَنُو صَلُّو عَلَیہِ وَسَلِمُوا تَسلِیمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو
Tweet media one
8
3
39
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
اب تو صرف جان ہی دینے کی باری ہے محسن میں کہاں تک ثابت کروں کہ وفا ہے مجھ میں!!
7
5
42
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
اَلسَلامُ عَلَيْكُم رَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Good Morning 🌅😍
Tweet media one
20
2
41
@n_imra1
Nimra tariq
2 months
Can we follow each other?
Tweet media one
17
5
39
@n_imra1
Nimra tariq
13 days
اگر آپ رسک نہیں لیتے تو آپ 10 سال بعد یہی پر ہوگئے جو کام آپ روازنہ کرتے ہیں ۔ رسک لینا سیکھیں تاکہ آپ کی تقدیر بدل جائے
15
5
40
@n_imra1
Nimra tariq
2 months
میں نے زندگی میں کبھی رسک نہیں لیا ! جیسے ہی مہمان آئیں ساتھ بیٹھ کہ کھا لیتی ہوں 😜🤣 بعد وچ پتا نہیں کوئی شے بچنی ہے کہ نہیں , 😂😆
Tweet media one
17
5
41
@n_imra1
Nimra tariq
29 days
میں نہانے کے بعد گیلی ہو جاتی ہوں کوئی علاج دسو ☺️😥🤭
Tweet media one
31
2
41
@n_imra1
Nimra tariq
9 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹
Tweet media one
15
1
41
@n_imra1
Nimra tariq
17 days
مار دیتی ہے کچھ حسرتیں دعا ہے کہ دل باز رہے
11
2
37
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
چاند سے پردہ کیجیے کہیں چرا نالے چہرے کا نور ھو میرے نواب ھو میرے حضور
10
6
38
@n_imra1
Nimra tariq
24 days
میں ایک ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی جسکا دل ٹوٹ چکا ہو اور زندگی سے بیزار ہو اسکے گردے بیچ کر نیا آئ فون بکنگ کروانا 😁😂😂😂😂
17
3
40
@n_imra1
Nimra tariq
14 days
جو دوسروں کے دئیے بجھانے کی بات کرتے ہیں خدا ان کے گھر بھی کبھی روشنی نہیں کرتا یہ دنیا مکافات عمل ہے
9
2
38
@n_imra1
Nimra tariq
2 months
زندگی میں کچھ میرا ہو یا نہ ہو غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے 😒😅😅
Tweet media one
19
4
38
@n_imra1
Nimra tariq
18 days
بلیو ٹک لینی ھے کوئی بتائے کیا کرنا ہو گا 😒🤔
10
0
38
@n_imra1
Nimra tariq
13 days
شکست سے نہ گھبراؤ کیونکہ جنگ ہمیشہ جیتنے کے لئے نہیں لڑی جاتی کچھ جنگیں اصولوں کو زندہ رکھنے کے لئے لڑی جاتی ہیں Good Morning 🌅
20
3
38
@n_imra1
Nimra tariq
26 days
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کواپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی اُس کی رحمت کی پہلی نشانی ہوتی ہے ☺️
10
6
38
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
ترے وصال کی کب آرزو رہی دل کو کہ ہم نے چاہا تجھے شوق بے سبب کے لیے
12
6
38
@n_imra1
Nimra tariq
23 days
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو.. "کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں" " تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!! 💞💞
13
3
40
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
عیدی دو عیدی دو مجھے سب 🙈👀
11
4
39
@n_imra1
Nimra tariq
10 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌹🌹🌹
Tweet media one
18
3
36
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
Eid Mubarak X family 😍🥰❤️
Tweet media one
17
5
36
@n_imra1
Nimra tariq
28 days
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔ آمین
Tweet media one
5
0
34
@n_imra1
Nimra tariq
11 days
؛؛ اسلام وعلیکم🌺🌺🌺 صبح بخیر کیسے ہیں آپ سب امید ھے کہ سب خیریت سے ھوں گے
Tweet media one
17
3
34
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں انجیکشن عید پہ دیکھنا تم نمرہ کے ایکشن
11
3
35
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
عید تو پھر عید ہے منائی جائے گی
10
4
35
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
مرد کو تحفے میں کیا چیز دینی چاہیے؟🥺🤔
Tweet media one
18
2
34
@n_imra1
Nimra tariq
7 days
عورت کو عزت دینا اُسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے 🥰
17
2
38
@n_imra1
Nimra tariq
7 days
بیڈ شیٹ available سنگل بیڈ ڈبل بیڈ فری ہوم ڈیلیوری کیش آن ڈیلیوری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
4
36
@n_imra1
Nimra tariq
27 days
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں💯
13
2
32
@n_imra1
Nimra tariq
22 days
مجھے درندوں سے زیادہ اس انسان سے ڈر لگتا ھے جو اچانک سے جانور بن جاتا ھے
7
1
31
@n_imra1
Nimra tariq
26 days
لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں پھر فتویٰ لگایا گیا مرنا حرام ہے
7
2
31
@n_imra1
Nimra tariq
28 days
بہت زیادہ دکھ اسوقت ھوتا ھے جب۔ ھماری نیت صاف ھو اور اگلا بندہ ھمیں غلط سمجھے 💔💔💔😔😓
7
2
30
@n_imra1
Nimra tariq
13 days
رَش میں جو لڑکے جس طرح لڑکیوں کو جان بوجھ کر ہاتھ لگاتے ہیں ان سے سوال ہے کہ کیا یہ چیز آپ اپنی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی کے ساتھ برداشت کر سکتے ہو ؟
11
2
31
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
آیتِ ہجر کی تفصیل اٹھا لائی ہوں میں ترے بعد کی تصویر اٹھا لای ہوں
8
3
30
@n_imra1
Nimra tariq
26 days
اس خوامخواہ نفرت کرنے والے معاشرے میں ہو سکے تو محبتیں بانٹیں۔
12
0
28
@n_imra1
Nimra tariq
1 month
قحط صرف خوراک کا نہیں بلکہ "شعور" اور "آگہی" کا بھی ہوتا ہے
Tweet media one
12
3
29