ShahidKhan Shangla Profile Banner
ShahidKhan Shangla Profile
ShahidKhan Shangla

@ShahidKhan_IYW

10,571
Followers
9,526
Following
53
Media
2,774
Statuses

President Insaf Youth Wing District Shangla

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
اللہ نے آپکو منصف بنایا ہے تو انصاف کرو بروز قیامت اس بے انصافی کا حساب دینا ہوگا. کیا آپ لوگ آخرت کا دن بھول گئے ہو؟ #انصاف_دو_عمران_کو
Tweet media one
13
60
147
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی اور صوبائی قائدین کی ہدایت پر ضلع شانگلہ میں بھی انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام آج ضلعی صدر شاہد خان کے ہجرے میں فلسطینی بھاٸیوں سے اظہار یکجہتی اور عمران خان کے رہائی کے لیے ختم القرآن کرایا گیا #InsafYouthWingKP #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
30
66
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
چاہے جو بھی سخت سے سخت جیل ہو۔۔۔ لیکن اعصاب کی جنگ میں فتح عمران احمد خان نیازی کی ہو گی۔
3
11
60
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
صدر پاکستان عارف علوی صاحب آئین پاکستان سے اور پاکستانی کپتان سے وفا نبھائیں اور الیکشن کی تاریخ دیں . #صدر_صاحب_تاریخ_دیں
Tweet media one
2
21
53
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #قیدی_نمبر804_تجھے_سلام
Tweet media one
6
31
53
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
ڈٹے رہو انصافیوں عمران خان ہی ہوگا اس ملک پاکستان کا آئندہ وزیراعظم بس تھوڑی سی جدوجہد باقی ہے آپ نے مایوس نہیں ہونا بلکہ چٹان کی طرح اپنے مرشد کے ساتھ کھڑے رہنا ہے #کپتان_تو_واپس_آئےگا
3
17
37
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
شانگلہ ۔ 6 ستمبر کی مناسبت سے انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے نکالی گئی موٹر سائیکل ریلی #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #6September #DefenceDay
4
14
35
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
مُرشد کے 71 واں سالگرہ آج پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے۔ بزدلوں اپ نے پاکستان کی جان عمران خان پر کتنے جھوٹے مقدمات بناکر کیا بگاڑا۔ #HappyBirthdayImranKhan
2
17
33
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
عمران احمد خان نیازی کی جیل میں آج 50 دن پورے اللّٰہ کرے کل کا دن مرشد کی رہائی کا دن ہوں . آمین 🤲
3
3
33
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
افسوس ناک خبر میاں عباد فاروق کا جگر کا ٹکڑا عمار اس دنیا میں نہیں رہا
3
4
33
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
اَلْحَمْدُلِلّٰه ٹکر کا صحافی عمران ریاض خان بخیریت اپنے گھر پہنچ چکے ہیں
1
3
28
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
انصافیوں عمران احمد خان نیازی کی آج ضمانت کے امکانات روشن ہے سب دُعا کریں ضمانت کنفرم ہوجائے آمین!
5
7
24
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
الیکشن سے پہلے عمران خان جیل سے باہر ہوں گے کیونکہ خان کے بغیر الیکشن ممکن نہیں، لطیف کھوسہ نے خوشخبری سُنا دی #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
1
12
23
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
سپریم کورٹ سے ایک اور جمعہ مبارک ہو پٹواریوں بندیال جاتے جاتے نیب ترامیم اڑا دی
3
6
22
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
آج پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کا 3mpo کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد گروپ فوٹو #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
1
7
18
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
میں اپنے مرشد جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہو، اور آپ؟؟؟ #میرے_پاکستانیوں #InsafYouthWingKP
1
9
21
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
میرا نام شاہد خان ہے میں کسی ڈیل کے تحت آنے والے وزیراعظم کو نہیں مانو گا۔ میرا وزیراعظم وہی ہوگا جو اس ملک کے عوام کی ووٹ سے منتخب ہو. #Go_Nawaz_Go #Trending
1
11
19
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے وفا نبھائی 6 نومبر کو عام انتخابات کا اعلان کردیا. کیا آپ سب کو صدر مملکت کی طرف سے اعلان کردہ تاریخ پر الیکشن ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ؟؟ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
3
7
20
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
مرشد نے ٹھیک کہا تھا۔
Tweet media one
2
8
20
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
اربوں کی گاڑیاں توشہ خانہ سے لوٹنے والے رہا ، قانون کے مطابق گھڑی لینے والا گرفتار. #لندن_پلان_نامنظور
Tweet media one
1
5
17
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
پاکستانیوں کیا آپ کو پتا ہے کہ سائفر کیا ہے۔۔؟؟
5
4
18
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
وزیراعظم آفس میں آنے والی دستاویزات سنبھالنا وزیراعظم کا کام نہیں، پرنسپل سیکرٹری کا کام ہے ، وکیل شعیب شاہین کے دلائل
1
4
18
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
یہ بھی چلے تھے عمران خان کا مق��بلہ کرنے بنوں میں پروگرام وڑ گیا #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
2
11
18
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
گلی فلاپ جلسی کے بعد نانی شدید غصے میں ہے۔۔۔
1
4
17
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
لندن سے پلیٹلیٹس گرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں 😉
1
2
16
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
اس فیصلہ کے بعد نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا. تاحیات نااہل
1
3
16
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
شیخ رشید احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے
0
1
14
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
چوہدری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظور
1
4
14
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
پشاور: سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی عمرے کے ادائیگی کیلئے جارھے تھے ۔ باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا
0
9
15
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
پی ٹی ائی کارکنان غائب کرنے کے پیچھے ایجن��یاں ہیں۔ عمر ایوب خان
0
1
15
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
یہ عمار فاروق نہیں نظام دفن ہو رہا ہے عمار تو جنت کے باغوں میں کھیل رہا ہوگا #JusticeForAmmarFarooq
1
3
12
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
اب پاکستانی غیرت مند عوام اس بلے کی زریعے اپ سے 8 فروری کو انتقام لیں گے انشاء اللّٰہ، کوئی دوسری جماعت اب الیکشن لڑنے کی قابل نہیں رہے گا! #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
4
15
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
ظالموں نے پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا عوام پر 26 روپے پٹرول بم گرا دیا، ڈیزل ساڑھے 17 روپے مہنگا
1
3
12
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
پرویز الہی رہا ہوتے ہی 10 ویں بار گرفتار کر لیا گیا. قانون کا مزاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے پرویز الہی کو تھانہ سی ٹی ڈی لے جایا جارہا ہے
0
2
10
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
گلگت بلتستان والوں سلام ہیں اپ کو اپ نے دو دن سے اپنے ووٹ پر پہرہ دیا اور حفاظت کی. آخر کار خورشید خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. تمام انصافیوں کو مبارک ہو #عمران_خان_تو_آئے_گا
2
4
13
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
پرویز خٹک گنا نہیں توڑ سکتا تو پی ٹی آئی کیا توڑے گا شیر افضل خان مروت
2
4
12
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
شانگلہ پی ٹی آئی نے آج کمال کردیا- شدید فسطائیت، کرفیوں جیسا ماحول، گرفتاریاں، اور جبر کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان کی پارٹی میٹنگ میں کثیر تعداد میں شرکت، صدر انصاف یوتھ ونگ شاہد خان اظہار خیال کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
11
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
4 months
الحمدللہ پی کے 30 شانگلہ 3 سے میرے کاغزات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور حقیقی آزادی کی جنگ،، کپتان کے سنگ
3
1
13
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
لاقانونیت کی انتہا 30 منٹ میں دو خبریں 1-عمران خان پر جعلی سائفر کیس میں فرد جرم عائد 2-آمدن سے زائد آثاثہ جات کیس میں نیب نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی، پاکستان میں عدل وانصاف کا جنازہ نکل چکا ہے۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
0
9
11
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
آج مرشد کے ساتھ اظہار یکجہتی #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
0
1
9
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
The electricity bills
Tweet media one
1
1
11
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
کل مرشد کی سائفر کیس میں ضمانت پر سماعت ہے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو کل اس کیس میں سُرخرو کریں. آمین
1
2
11
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ انشاءاللہ کل 11 بجے سنایا جائے گا #انشاءاللہ_سرخرو_ہوگا_کپتان
Tweet media one
0
5
10
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
پاکستانیوں قیدی نمبر 804 جیل سے باہر بھی ائے گا الیکشن بھی لڑے گا تین چوتھائی اکثریت بھی لے گا اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی بنے گا (انشاءاللہ) #ImranKhanNeedsJustice
Tweet media one
1
1
10
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
سننے میں آرہاہے بندیال صاحب نے چیف جسٹس ہاوس خالی کر دیا ۔
1
3
10
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
5 months
نو منتخب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
9
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
جب پرویز الٰہی کو گرفتار کیا گیا تو لطیف کھوسہ کو دھکے دے کر گاڑی سے باہر نکال دیا گیا۔ #غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور
0
4
8
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
جناح کے بعد دوسرا سچا اور محب وطن لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے جس نے اس سوئی ہوئی قوم کو جگایا ہے شعور دیا ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
1
9
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
0
0
9
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
Imran Khan will Back Today Inshallah #فتح_تیرا_مقدر_نیازی
Tweet media one
0
6
9
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت جمعرات تک ملتوی #خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا
0
2
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
آج عمران احمد خان نیازی کی سپریم کورٹ میں توشہ خانہ، نااہلی اور گرفتاری کیس کی سماعت ہونی ہے سب دوست دُعا کریں کہ اللّٰہ پاک رحم کریں ہم سب کا لیڈر جناب عمران خان جلد عدالت سے سُرخرو ہوجائے . ریٹویٹ کر کے آمین بولے 🤲 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
1
8
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
اگلی 14 اگست مرد مجاہد عمران خان کی حکومت میں منائیں گے۔۔۔۔ سب بولو انشاءاللّٰه 🇧🇫✌️🇵🇰 #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
Tweet media one
0
1
8
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
ببر شیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے رہائی کے بعد ہائی کورٹ میں پولس روم کے اندر موجود ہے. #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
6 months
عمران خان کیخلاف سائفر ٹرائل قانونی ہے یا نہیں ، سماعت کل تک ملتوی ، ٹرائل بھی کل تک معطل رہے گا۔
0
1
8
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
1
2
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
ہم تو عمران خان اور تحریک انصاف کے سپاہی ہیں۔ پاکستان زندہ باد!! #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
Tweet media one
0
0
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
سائفر کیس میں عمران احمد خان نیازی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26ستمبر تک توسیع کر دی گئی
1
3
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
@ThePowerOfPTI تمام انصافین مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیے. شکریہ
0
0
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
10 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی کپتان کا وفادار کھلاڑی @SAYousafzaiPTI
Tweet media one
0
1
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
شیر اگیا باہر الحمداللہ✌
Tweet media one
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
پرویز خٹک کا سیاسی جنازہ نوشہرہ کے غیور عوام نے نکال دیا
Tweet media one
0
1
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
" نیا پاکستان " کے اینکر حسنین رفیق نے کل عمران خان سے ملاقات کی اور آج انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سے گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
Tweet media one
0
0
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
عمران خان صاحب سے اظہار یکجہتی کے لیئے #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
Tweet media one
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
10 months
باجوڑ دھماکہ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہے . جانی نقصان کے خطرات ہیں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان فوراً ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہپستال خار پہنچے اور خون کا عطیہ دیجئے ۔ شکریہ #BajaurBlast
0
1
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
1
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
شُکر الحمداللہ۔ رہائی کا حُکم جاری۔ مبارک ہو۔
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے #عمران_خان_سچا_ہے
Tweet media one
0
1
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
پٹواریوں کو ایک اور جمعہ مبارک سپریم کورٹ نے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل ہی رہیں گئے
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
آفسوسناک خبر پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ، لیکن اَلْحَمْدُلِلّٰہ حملے میں وہ محفوظ رہے
Tweet media one
0
0
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
5 months
خندقیں کھودو یا جو مرضی کرو سونامی کا راستہ نہیں روک سکتا آج باجوڑ میں کنوینشن نہیں جلسہ پلس ہونے جارہا ہے 🔥 #ایاك_نعبد_وایاك_نستعین
1
2
7
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
صدر عارف علوی کی ہمت کو سلام 🖐 #StayStrongArifAlvi
Tweet media one
0
2
6
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
10 months
Thank you so much for supporting #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
0
1
5
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
1 year
عمران خان اپنی منزل زمان پارک کی طرف روانہ سب لوگ دعا کیجئے گا خیر خیریت سے پہنچے
0
0
5
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
8 months
بشریٰ بی بی اور کپتان کے قانونی ٹیم قیدی نمبر804 سے ملاقات کے لیے اٹک جیل پہنچ چکی ہیں⁦ #ImranKhanNeedsJustice
0
0
5
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
7 months
@ARYSabirShakir کریمنل کون ہے کون نہیں ہے انشاءاللہ یہ وقت ثابت کرے گا
0
1
5
@ShahidKhan_IYW
ShahidKhan Shangla
9 months
*نگران وزیراعظم انوار الحق کیا کہہ رہے ہیں لازمی سنیں.
1
0
5