My Name is Khan Profile Banner
My Name is Khan Profile
My Name is Khan

@AKS575

4,252
Followers
3,884
Following
2,299
Media
10,864
Statuses

🇧🇫I Love Imran Khan 💕💕💕🇧🇫 (peace, Love, Humanity, Life) senior vice president Charsadda, INSAF YOUTH WING KPK 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

user13647602 TikTok
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AKS575
My Name is Khan
19 days
زمان پارک کے کچھ یادگار تصاویر جسمیں @MuradSaeedPTI @kamrankbangash @MeenakhanAfridi @SohailAfridiISF اور پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت #ReleaseImranKhan #ReleaseKamranKhan #احتجاج_انقلاب_لائے_گا #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو #BaddiesCaribbean #TexasHockey
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
5
19
@AKS575
My Name is Khan
3 months
کمشنر پنڈی کے پرائیوٹ پرسنل اسسٹنٹ،کی بیوی کی پریس کانفرنس ۔ #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
5
77
113
@AKS575
My Name is Khan
3 months
ایک ملک دو۔ قوانین ہے ۔ ایک ایسے شخص کی درخواست پر ہماری پارٹی ختم کر دی گئی۔ جس کا ہماری پارٹی سے تعلق بھی نہیں تھا عمر ایوب کا انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
1
48
106
@AKS575
My Name is Khan
3 months
تحریک انصاف کے احتجاج میں ہزاروں لوگ شریک۔ عوام ہی عوام #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
0
44
92
@AKS575
My Name is Khan
3 months
جرنیلوں کا پاکستان جس میں جرنیل موج مستی کر رہی ہے اور غریب روٹی کے ایک نوالے کے لیے ترس رہا ہے! #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
5
64
93
@AKS575
My Name is Khan
10 months
احتجاج جاری ہیں
1
27
61
@AKS575
My Name is Khan
3 months
شانگلہ🫶🏻 جس میں پیچھلے دنوں ہی امیر مقام نے دس لاشیں گرائی تھی #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
0
28
61
@AKS575
My Name is Khan
9 months
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
8
33
@AKS575
My Name is Khan
3 years
پانج سال میں جاب نہیں ملا ھر جگہ افلائی کیا مگر ۔۔ اور سفارش کرنے والا کوئی نہیں ۔ @ImranKhanPTI @IMMahmoodKhan @SadiaTheSadia
Tweet media one
23
20
33
@AKS575
My Name is Khan
5 months
ڈاکٹر شفقت آیاز جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کے پی کے سلوٹ کرتا ہوں بھائی آپ نے لمبی عرصہ جیل کاٹی تکالیف برداشت کئیں پھر بھی آپ ڈٹ کر کھڑے ہیں میرے بھائی مجھے آپ پر فخر ہیں @ShafqatAyaz_PTI
1
16
31
@AKS575
My Name is Khan
11 months
Proud you #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
1
25
29
@AKS575
My Name is Khan
3 months
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے ۔۔ اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
3
18
31
@AKS575
My Name is Khan
6 months
انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر سینئر نائب صدر عبداللہ حان کی شادی کے موقع پر ساتھ تحصیل انصاف یوتھ ونگ صدر حارث حان بھی موجود
Tweet media one
1
3
28
@AKS575
My Name is Khan
3 months
کمشنر راولپنڈی کی طرح استفعی نہ دے لیکن آر اوز کا ضمیر اگر زندہ ہے تو کم از کم سامنے آجائے بے، پی ٹی آئی کی نو منتخب ممبر قومی اسمبلی @ShandanaGulzar کی پریس کانفرنس #PTI #PMLN #QaziFaezIsa
1
21
29
@AKS575
My Name is Khan
3 months
پی ایس ایل کے میچز میں عمران خان کے حق میں نعرے بازی پر انٹرنیشنل میڈیا بھی بول اٹھی 🔥 جلوہ ہے ہمارے کپتان کا✌️ #PTI #PMLN #QaziFaezIsa #CommissionerPindiConfession
1
10
24
@AKS575
My Name is Khan
7 months
مرکزی صدر انصاف یوتھ مینا خان آفریدی سہیل آفریدی، شفقت آیاز سجاد مہمند اور پاکستان تحریک انصاف لیڈرشپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ڈسٹرکٹ چارسدہ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کی زمہ داری سونپی انشاء اللہ عمران خان کی آواز کو گھر گھر تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے
Tweet media one
3
7
21
@AKS575
My Name is Khan
1 year
, انصاف یوتھ ونگ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
6
18
@AKS575
My Name is Khan
1 year
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
0
10
17
@AKS575
My Name is Khan
1 year
75 سالوں کا گند ایک جگہ جمع ہوگیا لیکن پھر بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں💥 شوکت خانم کے بہادر بیٹے تیری جرات کو سلام✌🏻
0
3
17
@AKS575
My Name is Khan
6 months
شیر افضل مروت صاحب دیر پہنچے سونامی نکل گیا #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
0
9
18
@AKS575
My Name is Khan
1 year
سوشل میڈیا پر کپتان کا دفاع کرنے والا ہر انسان میرا بہترین دوست ھے، 🔥🇧🇫⁦⁩⁦🇵🇰⁩⁦✌️⁩
1
3
13
@AKS575
My Name is Khan
6 months
پشاور ورکرز کنونشن
2
2
16
@AKS575
My Name is Khan
6 months
*🔥پورا میڈیا لیٹ گیا مگر سوشل میڈیا پر آج بھی🏏 کپتان کے 🇧🇫کھلاڑیوں کا راج ہے نہ بِکتے ہیں نہ جُھکتے ہیں الحمداللہ....
Tweet media one
3
7
14
@AKS575
My Name is Khan
10 months
آج انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر ضلع چارسدہ کا ایک اہم میٹنگ بمقام حاجی زئ شبقدر منعقد ہوا جو ہجوم کی وجہ سے ایک جلسہ کی شکل اختیار کر گیا۔ آیندہ کا لاح عمل اور ضلع بھر میں ریلیاں منعقد کرنے اور تنظیم اور پارٹی کو مزید مستحکم بنانے کے لئے مشاورت کی گئ @ImranKhanPTI @MeenakhanAfridi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
15
@AKS575
My Name is Khan
3 months
لاہور کے وکیلوں کا سمندر سڑکوں پہ نکل آیا! لاہور کی سڑکوں پر ہر طرف کالے کوٹ نے تھر تھلی مچا دی!
0
3
16
@AKS575
My Name is Khan
7 months
اس ویڈیو کو اپنا اخلاقی فرض سمجھ کر زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ #NawazSharif #LetPeshawarBreathe #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhanPTI #SupremeCourt #justiceforimrankhanpti
0
8
15
@AKS575
My Name is Khan
4 months
میری پیاری بیٹی عارفہ سخت بیمار ہے آپ لوگوں سے دعاؤوں کی اپیل ہیں
Tweet media one
Tweet media two
12
0
15
@AKS575
My Name is Khan
8 months
افنان نے اپنے باپ کی طرح گالیوں کا استعمال کیا۔۔ وہ بھی عمران خان کو۔۔ میں عمران خان کا مرید ہوں میں نے اسی طرح جواب دیا جس طرح پٹھان جواب دیتے ہیں گالی کا #قوم_کی_جان_عمران_خان شیر افضل مروت @sherafzalmarwat #SherAfzal
0
5
13
@AKS575
My Name is Khan
2 months
سینیٹ کے جنرل سیٹ کیلئے صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ وِنگ خیبر پختونخوا شفقت ایاز اور ہائیر ایجوکیشن منسٹر مینا خان آفریدی نے کاغذات جمع کرادی۔ کاغذات جمع کرانے کے بعد صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان افریدی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ۔ @ShafqatAyaz_PTI
Tweet media one
Tweet media two
0
3
13
@AKS575
My Name is Khan
4 months
این اے 166 بہاولپور سے پی ٹی آئی امیدوارکنول شوزب جب اپنی کیمپیئن کیلئے رات گئے پہنچی تو۔۔۔۔۔
3
9
12
@AKS575
My Name is Khan
10 months
شبقدر میں پرامن احتجاج کے دوران پولیس کے بھاری نفری نے ورکز کو نشانہ بنایا اور نوجوانوں کو پکڑ کر نا معلوم جگہ منتقل کیا #BlackDay
1
7
13
@AKS575
My Name is Khan
6 months
پاکستان میں پختونوں پر ایک اور ظلم پنجاب جانے سے پہلے پختون کو پولیس کلیرنس کرنی ھوگی۔ھمارے وسائل پر قابض لوگ ھم سے پاکستان میں کلیرنس مانگتے ہیں کیا ھم پاکستانی نہیں ؟اگر ایسا ھوا تو ھم اپنے وسائل بند کرینگے ھمیں پنجاب سے ٹماٹر اور گندم ملتا ہیں بس! اگر یہ چیز ہوا تو پختون الگ
1
8
12
@AKS575
My Name is Khan
6 months
پچھلے سال اسی دن ایک شمولیتی پروگرام میں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
11
@AKS575
My Name is Khan
5 months
کرپٹ ججز غدار جرنیلوں پر لعنت
Tweet media one
0
2
11
@AKS575
My Name is Khan
3 months
حیدر آباد ایم 9 موٹروے کو بند کر دیا گیا تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کے لاکھوں افراد سڑکوں پر موجود انقلاب انقلاب کے نعرے
0
7
12
@AKS575
My Name is Khan
5 months
#عمران_احمد_خان_نیازی #قوم_کی_جان_عمران_خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ہم_نہیں_مانتے_ظلم_کےضابطے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان #بلوچستان_پر_ظلم_نامنظور #MarchAgainstBalochGenocid #IK101 #عمران_خان_محسن_پاکستان
0
6
10
@AKS575
My Name is Khan
5 months
اس طرح ظلم کا بدلہ لینگے ھمارے بہنوں اور ��زرگوں کو جیلوں میں بند کیا اس طریقے سے ھم مذمت کرینگے اور عمران کو وزیراعظم پاکستان بنائے گے انشاءاللہ #عمران_احمد_خان_نیازی #قوم_کی_جان_عمران_خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ہم_نہیں_مانتے_ظلم_کےضابطے #فراڈ_الیکشن_نامنظور
Tweet media one
0
1
8
@AKS575
My Name is Khan
3 months
کرک کے ایم این اے اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی شاہد حٹک نے قومی اسمبلی میں گو نواز گو کے نعرے
0
5
12
@AKS575
My Name is Khan
3 years
زندگی کی ساری کمائی کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے تو تو صرف یہ سامان ہی بچتا ہے😔 اللّه تعالیٰ سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
1
1
9
@AKS575
My Name is Khan
5 months
مرکزی صدر جناب مینا حان آفریدی صوبائی صدر سہیل آفریدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز ریجن صدر سجاد مہمند کی ہدایات کے مطابق تحصیل شبقدر کے ہر ویلج کونسل میں دفتر انصاف یوتھ کے افتتاح جاری #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ساڈا_پلہ_بھاری_اے ⁧#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
0
4
8
@AKS575
My Name is Khan
5 months
بلوچستان پشین ورکرز کنونشن
2
3
10
@AKS575
My Name is Khan
5 months
السلام علیکم 🌹 صبحكم الله بالخير والسرور🌹 چلو نماز پڑھو۔ مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ۔۔۔ قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ۔۔۔۔۔ وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ
Tweet media one
3
1
11
@AKS575
My Name is Khan
3 years
کے پی کے میں لاک ڈاون! جسکی وجہ سے مزدوروں کو کام نہیں مل رھا! میں خود مزدور ھوں اس لے کہہ رہا ھو یااللہ عریبوں کی مدد فرما
Tweet media one
3
3
11
@AKS575
My Name is Khan
1 year
0
0
12
@AKS575
My Name is Khan
9 months
انشاءاللہ اسکا بدلہ سود سمیت لینگے #کہتا_ہر_پختون_ہیں_عمران_خان_ھمارا_خون_ہیں
Tweet media one
0
3
10
@AKS575
My Name is Khan
7 months
نکلو اور خوف کے بت کو توڑ 15 نومبر بروز بدھ چارسدہ میں ایک بڑا ورکرز کنونشن ھوگا اب نہیں تو کب! ھم نہیں تو کون؟ #میرا_انتخاب_کپتان #میرا_ووٹ_کپتان_کی_امانت #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
2
5
10
@AKS575
My Name is Khan
6 months
الحمداللّٰہ۔۔ انسداد دھشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی تین عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔۔۔ *_INSAF LAWYERS_* 🇵🇹*࿐کپتـــᷤــᷣـᷟــان کـــا دیـــوانہ࿐*🇵🇹
1
2
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
کل مردان پولیس اور شیر افضل مروت کا قافلہ آمنے سامنے ٹکر کا وکیل شیر افضل مروت #SherAfzalMarwat #ImranKhanPTI #PtiWorkersConvention #Bunair #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan #KPStandWithIK #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #خان_کا_پاکستان
1
6
10
@AKS575
My Name is Khan
3 months
فیصل جاوید
Tweet media one
0
2
11
@AKS575
My Name is Khan
6 months
*🇵🇰کوہاٹ والوں الفاظ نہیں ہے ہمارے پاس بس اتنا کہوں گا کو سلامت رہوں اج اپ نے حق ادا کردیا 🔥👊 * #ImranKhanPTI #PtiWorkersConvention #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے*#کوہاٹ_کپتان_کا*
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
10
@AKS575
My Name is Khan
3 months
ہمت ہوئی تو اب آنا پٹھان کے گھر خوشبو لگا کے 🔥🔥
0
4
11
@AKS575
My Name is Khan
7 months
چارسدہ میں ضلعی یوتھ صدر حامد احسان اور جنرل سیکرٹری اعزاز ظفر اور ارشد خان کی سربراہی میں یوتھ کا 15 نومبر کو ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوٸی میٹنگ میں اپنے لیڈر عمران خان کی بے جاء گرفتاری اور پارٹی کو مزید مستحکم بنانے اور پارٹی سرگرمیوں کی تیزی پر غور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
*سرکار اگر خود عوام کو غیر قانونی قدم اٹھانے پہ مجبور کرے تو پھر یہی ہو گا* *روک سکو تو روک لو*!! ۔۔۔۔۔✌️ #ناحق_قید_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #میرا_انتخاب_کپتان
2
5
9
@AKS575
My Name is Khan
7 months
ماشاءاللہ ماشاءاللہ انصاف یوتھ ونگ نے خوف کے بت کو توڑ دیا @MeenakhanAfridi @SohailAfridiISF @ShafqatAyaz_PTI @SajjadMomand
3
2
10
@AKS575
My Name is Khan
6 months
کرک امبیری کلہ میں پی ٹی آئی کے ورکرز پولیس پر بھاری پڑ گئے اور انڈس ہائی وے امبیری کلہ راستہ کھول دیا۔ #خان_کا_پاکستان #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے #میرا_انتخاب_کپتان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
2
7
10
@AKS575
My Name is Khan
6 months
سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن جاری
1
5
10
@AKS575
My Name is Khan
5 months
ایک سابق وزیراعظم کےقتل کا کیس سپریم کورٹ میں سنا جا رہا ہےدوسرے وزیراعظم کی سزا کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں سنی جا رہی ہےتیسرے وزیراعظم کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی اور چوتھےوزیراعظم کے خلاف ٹرائل کورٹ میں فرد جرم عائد ہو رہی ہے۔ آج تک اصل ذمےداروں کو کٹہرے میں نہیں لایا جاسکا۔
0
3
10
@AKS575
My Name is Khan
3 months
پی ٹی آئی کا دھاندلی کے خلاف احتجاج ایف نائن پارک کے تازہ ترین صورتحال
0
4
11
@AKS575
My Name is Khan
6 months
مجھے کل پرویز خٹک کی طرف سے پیغام ملا جس میں مجھے سختی سے دھمکی دیکر کر کہا گیا کہ اگر تحریک انصاف کے لئے تم نے اپنی سرگرمیوں کو ترک نہ کیا تو تمھیں اور تمھارے ساتھیوں کو اٹھوا لونگا، عرفان سلیم کا خطاب #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
1
9
9
@AKS575
My Name is Khan
6 months
ڈسٹرکٹ چارسدہ تحصیل تنگی میں ورکرز کنونشن ابھی شروع ہی نہیں ہیں کہ لوگوں کا جگہ نہیں ہیں پنڈال میں
1
7
8
@AKS575
My Name is Khan
3 years
@RubinaBashir11 میں 5 سال سے بے روزگار ہو اور عریب بھی گھر میں 10 بندے ھیں والد صاحب اب چل نہیں سکتا اللہ تعالی ھمارے بھائی کو حلال رزق عطا فرمائے آمین شکریہ
Tweet media one
5
7
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
چلو چلو چارسدہ چلو کل ایک عظیم الشان کنونشن ہیں *شیر افضل مروت* #میرا_انتخاب_کپتان #ناحق_قید_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
0
10
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
ماشاءاللہ کوہاٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے کوہاٹ چھاگیا کوئی خان کو بتادو کہ کوہاٹ نے ریاستی جبر پولیس گردی کے باوجود نکل کر کپتان آپ کے حق میں فیصلہ سنادیا خان تیرے چاہنے والے کوہاٹ والے کوہاٹ والے #KPStandWithIK #ImranKhanPTI #PtiWorkersConvention #PakistanUnderFascism
2
5
9
@AKS575
My Name is Khan
3 months
بریکنگ نیوز 🚨: ریحانہ ڈار بلند حوصلہ کے ساتھ الیکشن کمیشن پہنچ گئیں
0
3
10
@AKS575
My Name is Khan
3 years
یہ عریب آٹھ ماہ سے بیمار ھیں چل نہیں سکتا تو دیھاڑی کس طرح کریں ۔قرضوں میں مبتلا ہیں ۔اس کے چھ بچے ھیں ۔قسم خدا کی وہ بچے بھوکے ہیں ۔ اس کا کوئی نہیں ھیں گلہ کرے تو کس سے کرے ۔اللہ تعالی نا کرے یہ وقت آپ بھی آسکتا ھیں @ @Fatimabhurgri99 @shamsmomand1 @GKamranKhan @imdrshah
5
6
9
@AKS575
My Name is Khan
6 months
صوابی یونیورسٹی میں گورنر سے ڈگری وصول کرتے ھوئے طالب علم کا عمران حان کی تصویر ساتھ اس بھائی کی جرت اور بہادری کو سلام #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #میرا_انتخاب_کپتان
0
7
9
@AKS575
My Name is Khan
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر رینجرز کو طلب کر لیا گیا، کیا عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کیا جائے گا؟ بڑے فیصلے کا انتظار
0
4
9
@AKS575
My Name is Khan
10 months
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو جے یوآئی ضلع چارسدہ کا ایک سوشل میڈیا ورکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے @Amirilyasmb @Aliamir45553654 @MeenakhanAfridi @ShafqatAyaz_PTI @AliAminKhanPTI
0
4
9
@AKS575
My Name is Khan
1 year
#AsimMunirGhaddar #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
0
7
9
@AKS575
My Name is Khan
5 months
*🚨🇵🇰اچانک ماحول تبدیل ، اسلام آباد میں کرسیاں ہل گئیں ، وفاقی حکومت کا احد چیمہ ،آئی جی پولیس اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کا فیصلہ*
2
0
7
@AKS575
My Name is Khan
10 months
#عوام_لائےگی_عمران_کو خیبرپختونخوا کے لوگ ڈیزل سے نفرت رزلٹ آنا شروع
0
6
8
@AKS575
My Name is Khan
1 year
#میں_پی_ٹی_آئ_ہوں ویڈیو کو جتنا ریٹویٹ کریں گے اتنی ہی تیز آگ لگے گی 🤚
0
6
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
یہ چارسدہ میں تیسرا کنونشن ہوا آج ریٹویٹ کرے کوئی میڈیا چینل اس کو نہیں دکھا رہا #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے #میرا_انتخاب_کپتان
1
7
7
@AKS575
My Name is Khan
1 year
عمران خان بطور وزیراعظم پاکستان بہت جلد حلف لیں گے ۔۔ سب کہو ۔۔ انشاء اللہ #PunjabElections #آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
Tweet media one
0
0
8
@AKS575
My Name is Khan
3 months
بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥 حافظ سعد حُسین رضوی کے حکم کے مطابق فارم 45 پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین کے حوالے کر دیے اور ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم کسی کے اشاروں پر چلنے والے نہیں، اپنے نظریے پر چلتے ہیں ہر مظلوم کا ساتھ دیں گے، راہنما ٹی ایل پی
0
5
9
@AKS575
My Name is Khan
10 months
ماشاءاللہ ھمارا کپتان اور صدر پاکستان انصاف یوتھ ونگ جناب مینا خان آفریدی بلے پہ ٹھپہ انشاللہ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #پشاور_کپتان_کا
@ikramkhatana75
ikram Khatana
10 months
ٹھپے پہ ٹھپہ، بلے پہ ٹھپہ۔۔۔ #پشاور_کپتان_کا #انصاف_کا_قتل #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
0
457
2K
0
4
7
@AKS575
My Name is Khan
5 months
*پاکستان تحریک انصاف الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انشاللہ تحریک انصاف تین تہائی اکثریت کے ساتھ الیکشن جیتے گئی۔* *بیرسٹر گوہر علی خان* 🇵🇹*࿐کپتـــᷤــᷣـᷟــان کـــا دیـــوانہ࿐*🇵🇹
1
1
8
@AKS575
My Name is Khan
7 months
تحصیل شبقدر سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی اور سابقہ ایم این اے ملک انورتاج کے سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف شبقدر کے سینئر قائدین کی میٹنگ 8 فروری کو ہونے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے مشاورت عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم #ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
I love 💕💕💕💕💕💕 #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے #میرا_انتخاب_کپتان
0
2
8
@AKS575
My Name is Khan
3 months
ججز اور جرنیلوں نے مل کر عمران خان سے بلا چھینا، اللہ الحق ہے آج مخالفین بھی گواہی دے رہے ہیں کہ خان سچا ہے ✌❤
0
2
9
@AKS575
My Name is Khan
4 months
ڈسٹرکٹ چارسدہ تحصیل شبقدر میں الیکشن کمپین جاری انصاف یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر ارشد خان حطاب کرتے ہوئے #عمران_کا_پلڑا_بھاری #نشان_بدلا_کپتان_نہیں #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #عمران_خان_کے_امیدوار
0
5
9
@AKS575
My Name is Khan
6 months
عوامی نیشنل پارٹی 😂😂😂😂 بات چھاٹی تک آگئی عمران خان نے کمال کردیا
Tweet media one
0
1
7
@AKS575
My Name is Khan
6 months
*🚨🇵🇰لاہور ہائیکورٹ* *خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف کیس میں بڑی پیش رفت* *پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا* 🇵🇹*࿐کپتـــᷤــᷣـᷟــان کـــا دیـــوانہ࿐*🇵🇹
3
1
7
@AKS575
My Name is Khan
3 months
*_💥🇵🇰عمران خان نے ہفتے کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی قیادت کی ذمہ داری میری لگائی ہے۔ گردے کے مریضوں نے کینسر کے مریضوں نے ہمیں ووٹ دیا ہے ہم اس مینڈیٹ کو واپس لیں گے ۔ شیر افضل مروت_* _*"™"💯✅🔰*_
0
6
9
@AKS575
My Name is Khan
5 months
انصاف یوتھ ونگ کے پی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز پشاور ریجن کے صدر سجاد مہمند کے ساتھ @ShafqatAyaz_PTI
0
4
6
@AKS575
My Name is Khan
5 months
عمیر نیازی شاہ محمود قریشی حلیم عادل شیخ کا کاغذات نامزدگی منظور 🔥 آہستہ آہستہ سب کے منظور ہونگے انشاءلله✌
0
0
7
@AKS575
My Name is Khan
3 months
آئ ایم ایف کو عمران خان صاحب خط لکھیں گے تو وہ ملک سے غداری ہوگی البتہ آئ ایم ایف ملک کو جوقرضہ دے وہ آپس میں بانٹ لو تو عین ملک کے مفاد میں ہونا ہے
Tweet media one
0
6
8
@AKS575
My Name is Khan
6 months
قوم کی بیٹی خدیجہ شاہ آپکی آواز کی منتظر ہے۔ خدیجہ کے ساتھ جو بلم ہو رہا ہے وہ کل آپ کی بہن اور بیٹی کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ آپ کو اس پر آواز اٹھانی پڑے گی۔ خدیجہ کو کوئٹہ لے جانے کا کیا مقصد ہے کون سا جرم کر دیا خدیجہ نے۔ صرف جھوٹا بیان نہیں دے رہی۔
Tweet media one
0
2
7
@AKS575
My Name is Khan
5 months
الحمدللہ آج یہ نعرہ بازی میں نے حود کی #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ساڈا_پلہ_بھاری_اے ⁧#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #KPStandWithIK #ImranKhanPTI #PtiWorkersConvention #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan
@MShehzadSpeaks
Mohammad Shehzad Khan
5 months
سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی جب سایست عوام کے خدمت کیلئے کی ہو تو پھر استقبال پھولوں سے ہوگا
1
59
268
1
2
7
@AKS575
My Name is Khan
3 months
آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد جہاں بھی نظر آئیں گرفتار کر لیں جسٹس بابر ستار کا حکم 🔥
0
1
7
@AKS575
My Name is Khan
1 year
جس قوم کے نوجوان بیدار ہوجائیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی🇧🇫 Love you khan 💕❣️ #9thAprilBlackDay
0
4
5
@AKS575
My Name is Khan
6 months
ماشاءاللہ سابق منسٹر معدنیات اور پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر عارف احمد زئی انصاف یوتھ ونگ کے نائب صدر ارشد خان زبردست نعرہ بازی کی اور ہزاروں لوگوں کے ساتھ پنڈال میں @ArifAhmadzaiPti @ShafqatAyaz_PTI @MeenakhanAfridi @SajjadMomand @AZHARKHAN_PTI #ناحق_قید_عمران_خان
0
5
7
@AKS575
My Name is Khan
6 months
نوجوانوں عمران خان نے ھم سے وعدہ لیا تھا اور ھم نے وعدہ کیا۔ وعدہ کرو تو پورا کرو #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے #میرا_انتخاب_کپتان
0
5
7
@AKS575
My Name is Khan
9 months
پشاور ٹیکسٹ بک بورڈ سے چھاپ شدہ جماعت ہشتم کے کتاب "تاریخ" میں عمران خان کے دور حکومت کا بہت اچھے الفاظ میں وضاحت ۔۔۔ ❤️🤗 #فخر_پاکستان_عمران_خان
Tweet media one
0
1
7
@AKS575
My Name is Khan
3 months
تحریک انصاف بھی دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں شامل ہو رہی ہے
0
2
8
@AKS575
My Name is Khan
9 months
سابقہ رکن قومی اسمبلی و سینئر نائب صدر خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا پورے صوبے کی کارکنان کے نام اہم ترین پیغام۔ #چلو_چلو_ملاکنڈ_ٹاپ_چلو
0
2
5
@AKS575
My Name is Khan
6 months
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بے مثال ہے ✌
Tweet media one
0
2
7
@AKS575
My Name is Khan
5 months
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین آمین یا اللّٰہ ہماری مشکلات دور فرما 🤲 میری ،خان صاحب اور سب نیک نیت لوگوں کی غیبی مدد فرما😭🤲
1
1
6
@AKS575
My Name is Khan
6 months
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 شیر افضل مروت جس گھر پر ہیں اُسے سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور شدید فائیرنگ جاری ہے۔ اللہ شیر افضل مروت اور ساتھیوں کی حفاظت فرماۓ، کمپنی بلکل پاگل ہو چکی ہے۔ #SherAfzalMarwat
1
2
7