@AKS575
My Name is Khan
6 months
ایک سابق وزیراعظم کےقتل کا کیس سپریم کورٹ میں سنا جا رہا ہےدوسرے وزیراعظم کی سزا کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں سنی جا رہی ہےتیسرے وزیراعظم کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی اور چوتھےوزیراعظم کے خلاف ٹرائل کورٹ میں فرد جرم عائد ہو رہی ہے۔ آج تک اصل ذمےداروں کو کٹہرے میں نہیں لایا جاسکا۔
0
3
10