@AKS575
My Name is Khan
7 months
تحصیل شبقدر سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی اور سابقہ ایم این اے ملک انورتاج کے سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف شبقدر کے سینئر قائدین کی میٹنگ 8 فروری کو ہونے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے مشاورت عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم #ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
8