Shams Momand Profile Banner
Shams Momand Profile
Shams Momand

@shamsmomand1

5,180
Followers
1,121
Following
984
Media
21,167
Statuses

TV Anchor/Writer/Poet. President KPUJ. نفرت کی تائید نہیں میں کر سکتا۔۔۔ نام میرا بھی لکھ لو نافرمانوں میں ۔۔۔All posts reflect personal views.

FATA/Peshawar Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shamsmomand1
Shams Momand
1 month
دوستوں۔ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ میری کتاب (پختونخوا کے وسائل) دو مہینے سے مارکیٹ میں ختم ہوچکا تھا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا۔ نئے ٹائیٹل کیساتھ اسی قیمت 500 روپے پر آن لائن بھی دستیاب۔ آرڈر کیلئے جاز کیش اور وٹس ایپ نمبر 03369393103 علی خان
Tweet media one
Tweet media two
8
9
103
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
*سب پاکستانی اس بات کو سوچو کہ آپ کے ملک میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔* *(1) بجلی* *(2) گیس* *(3) گاڑی* *(4) پیٹرول* *(5) گھر* *(6) علاج* *(7) سفر* اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری ہیں۔ پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے*
42
1K
3K
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے سابقہ صوبائی وزیر، اقبال وزیر کی محکمہ پی اینڈ ڈی خیبرپختونخوا میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی۔ ملازمین نے اقبال وزیر کو کمرے میں بند کردیا۔ احتجاج جاری
Tweet media one
12
243
845
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
جنوبی اضلاع میں حالیہ دنوں لڑنے والے لوگ پی ٹی آئی کا عسکری ونگ ہے۔ عمران خان نے جنرل فیض کے ذریعے جن لوگوں کو رہا کیا تھا ان کے ذریعے وہ باقی سیاستدانوں کو سبق سکھانا چاہتا تھا ۔ میری شو میں بریگیڈیر ریٹائر محمود شاہ کے تباہ کن انکشافات
56
297
567
@shamsmomand1
Shams Momand
10 months
پھر کہتے ہیں عوام ٹیکس نہیں دیتے۔۔ عوام قانون نہیں مانتے ۔۔۔ کیا ایک مقروض صوبے میں وی آئی پی کے لئے دو ہیلی کاپٹر اور پھر اسکی دیکھ بھال کے لئے پورا ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ ضروری ہے ۔۔اور سونے پر سہاگا یہ کہ ڈائریکٹر صاحب کو 3لاکھ کا اضافی الاؤنس بھی۔۔۔ شرم پھر بھی نہیں
Tweet media one
14
270
451
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
ہمیں اپنے صوبے کا تاریخی نام (پختونخوا ) لکھنا اور پکارنا چاہیے۔ اگر مخفف ہی لکھنا یا بولنا ہو تو وہ صرف KP بنتا ہے KPK بالکل غلط ہے کیونکہ پختونخوا ایک لفظ ہے اور مخفف میں ایک لفظ کے لئے دو حروف استعمال نہیں کئے جاتے. اگر متفق ہے تو ری ٹویٹ کیجئے اور بولنا شروع کیجئے۔ شمس مومند
50
168
460
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے مجھے انتہائی خوشی اور فخر ہے کہ میرے بیٹے اعزازالرحمن نے UWE BRISTEL UNIVERSITY UK سے ایم ایس پراجیکٹ منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کی ۔۔۔ اللہ کرے کہ یہ ڈگری ان کے لئے خوشی اور کامیابی کے دروازے کھول دے ۔
Tweet media one
Tweet media two
147
6
430
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
شمالی وزیرستان .گاوں حیدرخیل میں ارمی اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ جاری، اطلاعات کیمطابق 3 افراد ھلاک ،ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر سے بھی شیلنگ جاری ھے اور ڈرون کی پروازیں بھی جاری ھیں ،سرکاری زرائع کا کہنا ھے کہ مزید 15 مسلح افراد ارمی کے گھیرےمیں ھیں ، علاقے میں کرفیو نافذ۔
20
150
391
@shamsmomand1
Shams Momand
24 days
سینئر پولیس آ فیسر @DrMianSaeedPSP ڈی آئی جی سیکیورٹی خیبرپختونخوا تعینات۔ ویلکم ٹو پشاور سر
Tweet media one
Tweet media two
30
39
399
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
Tweet media one
15
115
372
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
@CMShehbaz شرم ،غیرت، حیاٗ نام کی کوئی چیز پاکستانی بیوروکریسی اور حکمرانوں میں نہیں اور اس حمام میں منتخب اور نگران سب شامل ہیں۔ ایسے وقت میں جب قیادت نے عزت اور غیرت بیچ کر قرض حاصل کیا۔پنجاب کی نگران حکومت ایسے حالات میں افسران کے لئے اڑھائی ارب کی گاڑیاں خرید رہی ہے۔۔
Tweet media one
11
183
313
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
پوچھنا یہ تھا کہ امریکہ کو آنکھیں دکھانے والے عمران خان رانا ثنا ٗ اللہ کے ڈر سے پشاور میں سرکاری مہمان کیوں بنے بھیٹے ہیں۔ اور کیا وزیر اعلی ہاوس میں دن رات اس مفت کے سیاسی تقریبات کی قانونی اجازت ہے؟سرکاری ہیلی کاپٹر کا حشر۔اس پر عوام کیا کہتے ہیں اور عدلیہ و نیب کیوں خاموش ہیں
28
87
301
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت دراصل اسٹیبلشمنٹ کی ہار ہے کیونکہ عوام اسٹیبلشمنٹ کے من پسند فیصلوں کے خلاف ووٹ دینے پر تلے ہیں ۔ جب نواز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تھے تو عمران کی حکومت میں ضمنی انتخابات مسلم لیگ جیت رہی تھی۔ مگر اب معاملہ الٹا ہے۔
7
29
281
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
الائی میں درختوں کی کٹائی ؟ پشتونوں نے PTI کو اسلئے ووٹ نہیں دیا کہ وہ جنگلات بچاینگے۔ وزیر جنگلات کا موقف یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جنگلات اس لئے بیچ رہے ہیں کہ امریکہ میں پاکستان پر دباو بڑھانے اور خان کی رہائی کے لئے لابنگ کی ضرورت ہے جو پیسوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اس لئے خاموش رہے
29
141
275
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
عمران ریاض ایک دور میں صحافی تھا پھر اس نے پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بن کر صحافت چھوڑ دی اور سابقہ حکومت نے انہیں بدلے م��ں بہت کچھ دیا۔ ان کی گرفتاری سے صحافت کا کوئی تعلق نہیں
17
44
228
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
طورخم بارڈر کے قریب پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ؛ مقامی آبادی محفوظ مقام منتقلی شروع ۔ طورخم علاقہ باچا مینہ میں سینکڑوں خاندان رہائش پذیر ہے۔ پولیس ذرائع
40
39
198
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
پلیز حسد قوم پرستی اور صوبائی تعصب سے بالاتر ہوکر یہ ویڈیو دیکھیں اور سوچنے کہ کیا یہ بندہ غلط بولتا ہے
13
63
202
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
صحافیوں کا اتحاد اور میڈیا کا دباو کام کرگیا۔ خیبر پولیس نے خلیل جبران ایف آئی آر میں 7ATA کو شامل کردیا۔
Tweet media one
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
حکومت وقت اور پولیس کی جانب سے بے شرمی اور کمزوری کی انتہا یے۔ کہ وہ خلیل جبران کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردوں کی جانب قتل کو 7ATA کی بجائے عام 302 اور 324 کے دفعات کے تحت درج کررہی ہے۔ اگر اس میں 7ATA کو شامل نہ کیا تو اسکا مطلب ہے کہ پولیس اس کیس کو داخل دفتر کرنا چاہتی ہے
Tweet media one
0
0
4
1
60
197
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
Tweet media one
7
22
187
@shamsmomand1
Shams Momand
4 years
شمس مومند کی نئی کتاب ،، فاٹا انضمام کی کہانی،، اعراف پرنٹرز پشاور میں شائع ہوکر مارکیٹ میں آچکا ہے۔ یہ کتاب فاٹا اصلاحات کے لئے گزشتہ تیس سال کے دوران ہونے والی جدوجہد کی غیر روایتی تاریخ ہے۔ کس دور میں کس نے کیا کردار ادا کیا۔ یہ سب اس کتاب میں متعلقہ تاریخوں کیساتھ تحریر ہے۔
Tweet media one
43
30
184
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
حقیقت یہ ہے کہ افغانستان سے بھاگنے والے طالبان کے خوف سے نہیں بلکہ بہتر مستقبل اور اچھی نوکری کی تلاش میں ملک چھوڑ رہے ہیں
23
6
184
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
میری ہمشیرہ بقضاۓالٰہی وفات پا چکی ہے۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے بمقام "اخون ظفر" بابا شبقدر میں ادا کی جاۓگی۔ تمام دوستوں سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے
110
8
183
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
دوستوں کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔ میری تاریخ کی کتاب مہمند قبائل( کل اور آج) میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے پبلک کردیا ہے۔۔۔۔ اب دنیا بھر میں کہیں بھی اسکو مفت پڑھا جاسکتا ہے۔۔۔۔ لنک کلک کیجئے
32
34
182
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
پشتون نوجوانوں سے چند سوالات ؟ امام انقلاب کون ؟ مولانا ، گنڈاپور ، پشتیں یا ایمل ؟
108
22
172
@shamsmomand1
Shams Momand
4 years
1/2مہمند ماربل کے یہ کان مختلف ٹھیکداروں کی ملکیت ہے اب ہزاروں ٹن قیمتی پتھر خود زمین پر آگرا ہے اس پر ٹھیکدار کا کوئی خرچہ نہیں آیا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں۔ کہ قدرتی طور پر گرنے والا سارا قیمتی پتھر یکمشت بولی کے ذریعےفروخت کرکے اس میں 50 فیصد رقم شہدا کے لواحقین میں تقسیم کی جائے
9
34
159
@shamsmomand1
Shams Momand
11 months
میری کتاب ’’ پختونخوا کے وسائل‘‘مارکیٹ میں آگئی۔ 31 اکتوبر تک آن لائن خریدنے والوں سے ڈاک خرچ نہیں لیا جائے گا 500 روپے میں کتاب حاصل کر نے کیلئے،03169556571 کے ایزی پیسہ اکاونٹ میں 500 روپے جمع کرکے رسید اور پتہ اسی نمبر پر وٹس ایپ کیجئے اور 3 دن کے اندر گھر بیٹھے کتاب حاصل کرے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
33
40
162
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی پاکستان میں جہاد کے بارے میں علماء سے رائے مانگنے والی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے،کسی بھی مسلح جدوجہد کو حرام، غداری اور شریعت کے خلاف قرار دیتے ہوئے سختی سے منع کیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ "کبھی اس کی حمایت نہیں کریں گ۔
11
62
157
@shamsmomand1
Shams Momand
8 months
دوستوں میرے سروے میں2 سوالات کئے 1. پختونخوا میں کونسی پارٹی مخلوط حکومت کو لیڈ کرے گی؟ ANP …48.7% JUI 24.8% PTIP 15.9 2. نئی حکومت کی پہلی ترجیح کیا ہونی چاہیے؟ صحت کارڈ کی بحالی 14.5% مہنگائی کم کرنا 41.8% امن وامان 38.2% یعنی اکثریت ANP کی حکومت اور مہنگائی کم کرنا چاہتی ہے
40
28
154
@shamsmomand1
Shams Momand
10 months
کبیر ریسٹورنٹ کے خلاف کارروائی ۔۔۔ چند حقائق ۔۔۔۔
33
21
147
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
پھر لوگ سوال کرتے ہیں اعلی تعلیم تباہ کیوں ہوئی۔۔۔۔ یعنی جو بندہ انتخابی کاغذات جمع کرنے کے بعد بھی ان فئیر مین میں یونیورسٹی میں طلب کیا گیا ہو۔ ان کے پیپرز فیل ہو اب وہی شخص نہ صرف اپنے کالج و یونیورسٹی کا بلکہ پورے پختونخوا کے وائس چانسلرز کا مائی باپ بنادیا گیا۔ اب بولوں کیا؟
Tweet media one
13
78
148
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
قابل احترام دوست اور باکردار سینئر صحافی @MehmoodJan1 کو سماء نیوز پشاور کے بیورو چیف بننے اور محمد عمران صاحب کو ڈی جی انفارمیشن تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔۔۔
Tweet media one
25
14
146
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
جنوبی وزیرستان وانا کے صحافی معراج خالد کے والد صاحب کی یہ علاقہ بدری اور بے بسی وزیرستان انتظامیہ اور پولیس سمیت تمام ریاستی اداروں کی ناکامی اور بے بسی ہے۔ جو ریاست اپنے شہریوں کو کوشش کے باوجود غیر آئی��ی لشکروں کی ظلم وستم سے بچا نہیں سکتی۔ اسکی بقاء کی کوئی ضمانت نہیں
4
40
137
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
20 سالہ افغان جنگ میں صرف 2300 امریکی فوجی مارے گئے باقی تمام ممالک کی تعداد ملاکر بھی ان کا جانی نقصان 3000سےکم ہےاس کے مقابلے میں 40000 طالبان 69000افغان فوجی، 70000 پاکستانی اور ایک لاکھ سے زیادہ افغان عوام لقمہ اجل بنے۔ مگر ہمارا دعوی ہے کہ وہ ناکام اور ہم کامیاب ہیں۔
13
30
143
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
جنہیں سب سے اخر میں پتہ چلا کہ ریاست کی ناکامی کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ھے وہ بضد ہے کہ انہیں معاشرے کا سب سے باشعور طبقہ سمجھا جائے کاپیڈ
27
27
140
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
دوستوں۔۔۔ زیر نظر کتاب پرنٹر کو دے دیا گیا۔ انشاٗ اللہ 10 دن بعد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔۔۔ مجھے امید ہے کہ ہر فورم پر دلیل، ثبوت اور اعداد وشمار کیساتھ اپنا حق مانگنے کا وسیلہ ثابت ہوگا۔۔۔ لکھاریوں سمیت سیاسی وسماجی کارکنوں کے لئے اہم ہوگا۔
Tweet media one
35
21
140
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
الحمدللہ۔۔۔۔ہر جمعہ کی شب رات 10 بجے، خیبر نیوز سے براہ راست
Tweet media one
36
4
133
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
افغان ٹی وی ہر سال شعر وادب صحافت تعلیم اور سوشل ورک کے میدان میں چند نمائندہ شخصیات کو ایواڈ سے نوازتی ہےامسال صحافت کے میدان سے مجھے بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس حوالہ افزائی پر افغان ٹی وی کے مالک عدنان شوکت صاحب ، معروف اینکر عدنان شاہ اور ایوارڈ ججز کمیٹی کا تہہ دل سے شکریہ
Tweet media one
26
4
141
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
ان بے غیرتوں سے کوئی پوچھے کہ اگر اتنے ہی بہادر ہو تو جاکے یہی جسم سے لپٹا ہوا جھنڈا اپنی سرزمین افغانستان میں اٹھاکر دکھاو۔ آپ لوگوں کی غیرت تو اسی دن معلوم ہوگئی تھی جس دن ت ال بان نے ملک پر قبضہ کیا اور آپ لوگ جہاز کے پروں سے لٹک کر بھاگ رہے تھے۔
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 months
اب کے بعد پاکستان میں ہر قسم کے غیرسرکاری جلوس میں افغانستان کے جھنڈے لہرانے پر مکمل پابندی عائد ہونی چاہئیے۔ پاکستان اور افغانستان کے مشرقی صوبوں میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ جو افغانستان کے ساتھ جانا چاہتا ہے اسے وہاں شامل کیا جائے۔ پاکستان میں افغانوں کو حد میں رکھیں!
14
18
51
24
39
139
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کی پہلی عبوری کابینہ تشکیل ،سینئر صحافی شمس مومند صدر ،ابراہیم شینواری جنرل سیکرٹری،محبوب علی سینئرنائب صدر جبکہ مسرت خان عاصی سرپرست اعلی منتخب ہوگئے۔
Tweet media one
Tweet media two
45
9
132
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
120 دن نہیں بلکہ 36 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ اگر نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوا تو یہ سلیکٹڈ صاحب کا سیاسی خودکش دھماکہ ہوگا۔ اس کا تھوڑا سا امکان اس لئے ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد اس حکومت کا قانونی طور پر رہنا محال ہوگا
4
18
125
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
پارلیمنٹ ممبر کے لئے تعلیم کی شرط رکھی جائے اور ایک سے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑنے کا سارا خرچہ استعفی دینے والے امیدوار سے وصول کیا جائے ۔۔ شمس مومند کا مطالبہ
19
21
128
@shamsmomand1
Shams Momand
26 days
بریگیڈیئر محمود شاہ کیساتھ میرا انٹرویو دوستوں کو یاد ہوگا صحافت کے تمام قانونی / اخلاقی تقاضے پورے کرنے کے باوجود اس انٹرویو پر وزیر اعلی پختونخوا کے بھائی کی جانب سے میرے خلاف ہر جانے کا کیس دائر کرنا کیا صحافت پر قدغن کے مترادف نہیں۔ لیکن یاد رکھ۔ صحافت پر کوئی دباو قبول نہیں
Tweet media one
30
22
128
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
کوئی جواب دے کہ یہ ثاقب نثار کے خلاف بیان حلفی آنے پر حکومتی وزرا صفائیاں دینے اور مخالف جج پر الزامات لگانے میں اتنے پیش پیش کیوں ہیں؟ کیا ثاقب نثار PTI کا حصہ ہے یا انہیں مزید کچھ سامنے آنے کا ڈر ہے؟
3
19
123
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
واہ قربان تیری منافقانہ پالیسیوں کی۔۔۔۔ سیاست کے سینے میں واقعی دل نہیں ہوتا ہے۔۔ بل خود ہی پیش کیا۔ سینیٹ سے پاس کروایا اور عوام کو دھوکہ دینے کے لئے بیان بھی دیا کہ مسترد کیا واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کا بل مسترد کر دیا
1
28
119
@shamsmomand1
Shams Momand
4 months
پشاور کے سب سے بڑے ایل آ ر ایچ ہسپتال کے کارڈیالوجی یونٹ کے مناظر ۔۔۔جہاں لفٹ سالہاسال سے بند ہے ۔ مریضوں اور تیمارداروں کو سیڑھیوں سے چوتھی منزل تک جانا پڑتا ہے۔ @AliAminKhanPTI @MYusufzai
19
53
120
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
@SeharShinwari مگر میڈم ٹی ایل پی میں تو اکثریت تعلیم یافتہ لوگوں کی ہے
13
3
26
@shamsmomand1
Shams Momand
4 months
1300 سی سی سے زائد کوئی گاڑی کسی سیاسی اور انتظامی افسر کے پاس نہیں ھونی چاہیے۔۔۔۔دس کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر خدمت نہیں۔۔۔بدمعاشی ھو سکتی ھے۔۔
9
36
119
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
ویڈیو میں موجود افراد کے مطابق پشاور پولیس نے حجاج کے لئے آنے والی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں موجود تین کم عمر نوجوان شدید زخمی ہوئے۔ زخمی اس وقت LRH میں موجود ہیں
8
42
114
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر اس مطالبے کو درست سمجھتے ہیں تو ریٹویٹ کرے۔
5
52
107
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
حجام نے میرے بال کاٹتے ہوئے انتظار میں بیھٹے ہوئے شخص سے کہا یار۔ فلاں بندے سے ایک کام کا کہا مگر وہ کہتا ہے میں تبلیغ کیلئے جارہاہوں۔ وہ ہنسا اور کہاں تبلیغ کیلئے نہیں، زخمی مجاہدین کی تیمارداری کیلئے پارہ چنار جارہا ہے۔۔ اب بتاو۔۔۔ مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟
12
24
111
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
@FaridMalikCric اگر یہ فرید ملک کا اصلی ٹویٹر اکاونٹ ہے تو ٹویٹ قابل تعریف ہے
6
1
111
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
جس پارٹی نے حکومت میں آنے کے بعد گورنر ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا وعدہ کیا تھا اب یونیورسٹیوں کی زمین بیچنے پر آگئی۔ تعلیمی ادارے کی زمین بیچنا نشئی کے ہاتھوں گھر کے برتن بیچنے سے زیادہ غلط ہے۔مگر آخر یہ فیصلہ صرف مردان کے لئے کیوں؟ کیا اسکے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد ہیں۔ ؟
8
32
112
@shamsmomand1
Shams Momand
11 months
میری کتاب(پختونخوا کے وسائل) کی تقریب رونمائی۔ میرے ساتھ میاں افتخار حسین، سردار بابک، جلیل جان، اختر علی شاہ، ڈاکٹر اباسین اور فرزانہ علی سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔ شرکت کرنے والے تمام احباب کا تہہ دل شسے شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
7
109
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
معروف قوم پرست سیاسی رہنماٗ دانشور اور پشتون تاریخ کا چلتا پھرتا انسائیکلو پیڈیا، پشتونوں کے مسائل پر واضح اور دو ٹوک موقف کے لئے جانا پہچانا نام جناب افراسیاب خٹک صاحب آج میرے غریب خانے تشریف لائے 3 گھنٹے طویل نشست میں ان کے ساتھ تمام متعلقہ موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
8
111
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
21 گریڈ کا پروفیسر ذاتی سوزکی گاڑی میں اور 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر سرکاری لینڈکروزر میں پھرتا ہو، پھر ملک نے ڈیفالٹ تو ہونا ہے ۔ منقول
13
25
106
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
اباسین کے کنارے اباسین کے سنگ۔۔۔۔تین دن میں دو پشتون دانشوروں سے کافی فیض حاصل کیا ۔۔۔ حسن فطرت ، نکات ادب، رنگ مزاح اور نزاکت شاعری سے محظوظ ہوئے۔۔۔ شکریہ اباسین یوسفزئی اور پروفیسر نور الامین صاحب ایک یاد گار ٹرپ کے لئے
Tweet media one
Tweet media two
12
1
102
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
قبائلی عوام کے لئے میرے قلمی خدمات کے اعتراف میں اباسین ریڈیو نیٹ ورک کی جانب سے وزیر اعلی کے مشیر عبدالکریم خان، مجھے ایوارڈ سے نوازتے ہوئے۔اباسین ریڈیو کے CEOسید عابد شاہ, صدر ضیاء الحق سرحدی اور میرے دوست سینئیر صحافی و انکر کاشف الدین سید بھی میری عزت افزائی کے لئے موجود تھے
Tweet media one
15
5
104
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
Tweet media one
26
21
103
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
نوشہرہ میں اجتماعی زیادتی کی خبر دینے والے صحافیوں کو پولیس نے حراساں کرنا شروع کردیا۔ خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹ نوشہرہ پولیس اقدامات کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور IGP سمیت ہائی کورٹ اور @HRCP87 سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ @AliAminKhanPTI @ijazkhan
Tweet media one
22
50
104
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
@kumratvalley اگر کمراٹ ویلی کسی ایک فرد کا ٹویٹر اکاونٹ ہے تو پھر آپکی مرضی مگر اگر یہ کسی گروہ کا ہے تو پھر انتہائی خطرناک بات ہے۔ اپنی دینداری اور اسلام سیاحوں پر مسلط کرنے کی کوشش سیاحوں کو روکنے کے مترادف ہے۔ کل کو آپ یہ کہنگے کہ یہاں سب مسلمان ہے لہذا غیر مسلم نہ آئے
20
4
96
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
انتہائی متنازعہ نیب آرڈیننس کے اجراء، الیکٹرانک ووٹننگ مشین پر پرزور اصرار اور اب جنرل فیض کے تبادلے کو روکنے کی کوشش سے معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان اپنی مفادات کے لئے کسی آئین قانون اور اخلاقیات کو خاطر میں لانے والے نہیں۔
2
14
92
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
کس کس نے اپنے گلی محلے میں اسکو دیکھا ہے اور اپنے مقامی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں؟
44
4
97
@shamsmomand1
Shams Momand
2 months
نہ کریں یار۔۔۔۔ اتنی جلدی ۔۔۔ اور وہ جو گرج گرج کر کہہ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ مجھ سے معافی مانگیں۔ وہ بات ؟
@DunyaNews
Dunya News
2 months
عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: علی امین گنڈا پور
Tweet media one
282
218
839
28
11
95
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
4000 فالورز پورا ہونے پر تمام فالورز اور دوستوں کا بہت شکریہ۔ اگر چہ میں مقدار سے زیادہ معیار پر یقین رکھتا ہوں۔ ون وے ٹریفک کا قائل نہیں، سوشل میڈیا خطاب اور تقریر کا نہیں مباحثے کا فورم ہے مگر گفتگو اور مباحثہ شائستہ اور نتیجہ خیز ہونا چاہیے۔ ایکدوسرے کا احترام ناگزیر ہے
8
1
95
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
مدعی کہتا ہے۔2013 میں،میں نے ایک شخص کے خلاف ہتک عزت کا 2 کروڑ ہرجانہ کا مقدمہ اسلام آباد ھائی کورٹ میں دائر کیا تھا۔ آج 10 سال بعد اس مقدمہ کی تاریخ نکل آئی ھے یہ ھے ھماری 134 نمبر کی عدلیہ عوام کے لئے۔ لاڈلوں کے لئے تو one day انصاف بھی دستیاب ھے۔ملزم کو مرے ہوئے 8 سال ہوچکے
Tweet media one
8
28
89
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
وزیر اعلیٰ پختونخوا محمود خان ، اسد قیصر اور تین صوبائی وزراء طالبان کو بھتہ پہنچاتے ہیں ۔ ایمل ولی خان
6
23
85
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
مردان سے حمایت اللہ مایارکی جیت نے ANP کی سب سے بڑی ہار ( چارسدہ سے صفایا ہونے پر) پردہ ڈال دیا ۔ ANP اورQWP اپنے ہوم گراونڈ پر زیرو پر آوٹ۔ لمحہ فکریہ
8
11
92
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
حیران ہوں ہمارے ٹویٹس پر وہ لوگ ہمیں غیر مہذب کمنٹس اور ریپلائی کرتے ہیں جو ٹویٹر پر اپنی شناخت تک نہیں رکھ سکتے۔ یعنی نہ اپنا نام استعمال کرسکتے ہیں نہ تصویر۔جو مختلف اداروں یا پارٹیوں کے گمنام مگر پیڈ سپاہی ہیں۔ نہ انکی تعلیم کا پتہ نہ پیشے اور تجربے کا، البتہ گالیوں کے ماہرہیں
13
6
94
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں جرات مندانہ اور حقیقت پسندانہ خطاب۔۔۔۔ مس مت کیجئے ۔۔۔ بلکہ سن کر شئیر بھی کیجئے
@AamerBounces
𝔸𝕒𝕞𝕖𝕣 Khokhar
3 years
سننے کے قابل۔ مِس مت کرنا۔🙏🙏🙏 1/3
139
2K
3K
6
17
91
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
@HamidMirPAK @RSF_inter @HRCP87 1/2حکومت معروف صحافی گوہر وزیر کے اغوا کا نوٹس لے اور مجرموں کو گرفتار کرکےسزا دلوائے۔ خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کے صدر شمس مومند نے حکومت ،HRCP،اور صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنوں کے معروف صحافی گوہر وزیر کے اغوا اورتشدد کا نوٹس
5
30
81
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
ایک دن میں پختونخوا کی پریشان کن صورتحال کرم میں سرحد پار سے فائرنگ3جوان شہید کوہاٹ میں تھانہ بلی ٹنگ پر دستی بم حملہ ایس ایچ اوسمیت7زخمی سوات میں ریمورٹ کنٹرول بم حملہ5افرادشہید سوات میں فون کمپنی کے7ملازمین اغواء10کروڑتاوان طلب سوات سے لیگی ایم پی اے کو بھتے کیلئے فون کالز۔
9
26
85
@shamsmomand1
Shams Momand
7 months
تین سال بعد ایک بار پھر ضلع مہمند کے پہاڑوں پر خوبصورت برفباری۔۔۔۔۔ اللہ تعالی اس ملک کو سلامت رکھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
10
90
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
تکبر کا انجام یہی ہوتا ہے پہلے مودی آ پ سے بات نہیں کرتا تھا۔ پھر کئی سال اوباما کے کال کا انتظار کرتے رہے اور اب جنرل عاصم کی منتیں کرتے ہو۔۔۔ مگر اپنے اعمال اور کردار پر نظر ثانی نہیں کرتے۔۔۔
@NeoNewsUR
Neo News
2 years
جنرل عاصم مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہیں، میں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں لیکن کیا کروں وہ بات ہی نہیں کرتے: عمران خان
Tweet media one
312
355
2K
24
18
87
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
عمران خان کے بیانیے کا توڑ صرف مریم نواز کرسکتی ہے۔ انھوں نے کل خط کے حوالے سے جو بات کی ہے شامحمود قریشی دن بھر اسکی صفائیوں میں لگے رہے۔ جب تک وہ فرنٹ فٹ پر نہیں کھیلے گی۔ عمران خان کا بیانیہ بکتا رہے گا
2
25
85
@shamsmomand1
Shams Momand
8 months
زاہدہ پہ جنت کی بہ پرانستے تنڑئی گرزم۔۔۔۔ ٹول عمر می تڑلے دہ خوارانو سرہ ملا دہ Remembering Lateef Lala
Tweet media one
7
9
89
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
ٹوئٹر کے سب دوستوں اور فالورز کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔۔ جیو اور جینے دو ۔۔ شمس مومند
Tweet media one
16
0
87
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
@rajawaseem1511 راجہ صاحب۔۔۔ اس خبر میں خود تضاد ہے؟۔۔جب عاصم منیر کا نام فائنل ہوا تو پھر مجوزہ مدت ملازمت میں توسیع کہاں سے آئی۔ اس کا مطلب ہے کہ ابھی تک یہ لوگ گومگو کی کیفیت سے نہیں نکلے ہیں کہ توسیع دینی ہے یا نہیں دینی
5
3
79
@shamsmomand1
Shams Momand
10 months
#پختونخوا_کےوسائل میری کتاب ’’ پختونخوا کے وسائل‘‘مارکیٹ میں آگئی ہے آن لائن خریدنے والے ،03169556571 کے ایزی پیسہ اکاونٹ میں 600 روپے جمع کرکے رسید اور پتہ اسی نمبر پر وٹس ایپ کیجئے اور 3 دن کے اندر گھر بیٹھے کتاب حاصل کرے یا پشاور میں یونیورسٹی بک، اور کتاب کور سے خریدیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
19
82
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
بیوروکریسی کے اس شاہانہ ٹھاٹھ باٹ سے کون نجات دلائے گا؟
Tweet media one
12
20
74
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
اگر پرویز خٹک کو ہیلی کاپٹر سکینڈل پر سزا دی جاتی تو اج محمود خان یہ جرات نہ کرتے۔۔ کہ سرکاری ہیلی کاپٹر میں سیاسی جلسے کرتے
@MeFaheem
Muhammad Faheem
2 years
عمران خان حکومت خیبر پختونخوا کے ہیلی میں وزیر اعلی محمود خان کے ہمراہ ایبٹ آباد جلسہ گاہ پہنچے تھے
Tweet media one
6
8
41
6
24
80
@shamsmomand1
Shams Momand
3 months
1000 روپے دیہاڈی والے کا بل 10000روپے جبکہ 10 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2000 یونٹ فری 💔 یہ ہے ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان اور یہ ہے @CMShehbaz کی حکومت جو اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کی مدد کے دعویدار ہے
8
27
82
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
تاریخ کے شوقین دوستوں کے لئے خوشخبری ہے کہ میں اپنی تاریخ کی کتاب ( مہمند قبائل ،، کل اور آج،،) سوفٹ یعنی پی ڈی ایف فارم میں شئیر کر رہا ہوں۔ قارئین کو بتادوں کہ اس کتاب کا پہلا باب تقریبا 40 صفحات تاریخ پختون کا جامع خلاصہ ہے۔
14
16
81
@shamsmomand1
Shams Momand
4 months
بی بی سی پشتو کے ساتھ فاٹا انضمام کے چھ سال بعد کی صورتحال پر میرا انٹرویو ۔۔۔ اگر مناسب سمجھیں تو شئیر کیجئے
6
21
82
@shamsmomand1
Shams Momand
9 months
ضلع مھمند کا 40 سالہ مختصر تعارف۔ بجلی کیلئے سولر خریديں، گیس کیلئے سلنڈر خریدیں، علاج اور تعلیم کیلے پشاور جائیں اور روزگار کیلے دبئی اور سعودیہ جاے اور ووٹ صرف فوتگی پہ آنے والے کو دیں۔😡👊 کاپی
11
7
76
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
ساولڈھیر مردان میں مولانا نگار نے تقریر کے دوران جذباتی ہوکر پی ٹی آئی کے ایک مقامی کونسلر سعید خٹک کو پیغمبر کے برابر قرار دیا۔ سعید خٹک بےچارہ اسکو منع کرتے کرتے رہ گیا۔ بعد میں لوگ مشتعل ہوگئے اور انکو گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ نہ تقریر شئیر کرنا مناسب ہے نہ بعد کی ویڈیوز
17
7
72
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
محترمہ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif عوام کو وزیر قانون اور اشتر اوصاف کی وضاحت چاہیے،ائین کے کئے لڑائی کا ٹھیکہ صرف قاضی فائز عیسیٰ اور چند صحافیوں نے نہیں اٹھایا ہوا، اعلامیہ اور خطوط میں کون ٹھیک ہے کون غلط حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے...؟
2
30
77
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
سڑے د کار سڑے وو خو اختیار ورسرہ نہ وو۔ خہ خکلے مداری وو خو بس مار ورسرہ نہ وو۔ Copied
11
10
78
@shamsmomand1
Shams Momand
8 months
قابل تقلید. NA 27 سے آزاد امیدوار عابد آفریدی نے بینرز اور پوسٹرز پر خرچ کرنے کی بجائے میری کتاب( پختونخوا کے وسائل) کو مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور عوام سے ووٹ مانگنے کی بجائے یہ کتاب پڑھنے کی درخواست۔ کیونکہ اس طرح عوام بہتر فیصلہ کرنے کے اہل ہونگے
Tweet media one
Tweet media two
7
7
78
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
نوجوانوں میں شعور کے دعویداروں کو مبارک ہو۔ خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے۔ تیمر گرہ کی مسجد سے شروع ہونے والی لڑائی حیات آباد ، اسلام آباد سے ہوتے ہوئے مسجد نبوی تک پہنچ گئی۔ ہمارے شعور کے دعویدار اب بھی خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ یہ جنگل کی آگ اب رکنے والی نہیں،
4
26
74
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
یہ پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کس کے ایماء پر اسمبلی کو تالے لگارہا ہے۔ خاردار تار، اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد، طاقت کے زور پر اجلاس نہ ہونے دینا۔۔۔ کیا یہ جمہوری مقابلہ ہے یا پنجابی فلم میں گنڈاسا کا مقابلہ
1
14
72
@shamsmomand1
Shams Momand
8 months
@najamwalikhan نجم ولی صاحب۔۔۔ یہ بھی انتخابات سے پہلے پنجاب کارڈ کھیلنے کے مترادف ہے۔ پلیز سیاسی مفادات کیلئے نفرتوں کو ہوا نہ دیں۔ پنجاب نے پنجابی لیڈر کو تین مرتبہ وزیر اعظم بنایا اور پختونوں نے پختون پارٹی کو کھبی مکمل صوبائی حکومت بھی نہیں دی پھر بھی آپکے شکوے؟
12
5
75
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
سچ ہے کہ وزارت اطلاعات میں @fawadchaudhry جیسا بندہ ہی چل سکتا ہے جو آج فارن فنڈنگ کی خطرناک اور چشم کشارپورٹ آنے پر بھی 100 کیمروں کے سامنے جھوٹ بولنے کی ہمت کر سکتا ہو
4
9
78
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا.نہ پیسہ تھا. نہ شہرت تھی. نہ حکومت بس پختون قوم کا درد تھا. ایک احساس ایک جرات تھی. جس نے عثمان کاکڑ کو امر کردیاپختو متل دے وایی سل دی اومرہ خو دہ سلو سر دی مہ مرہ. نن دہ پختنو دہ سلو سر مڑ دی اللہ دی پہ گور نور کی.. عثمان کاکڑ صیب ھیر بہ مو نشے
Tweet media one
5
9
76
@shamsmomand1
Shams Momand
1 month
عمران خان کے پشت پناہ فیض حمید، چند آلہ کار برئگیڈئیر اور جیل اہلکاروں کے بعد اوریا مقبول جان بھی گرفتار، بس چند یوٹیوبرز اور ججز کا نمبر باقی ہے پھر دیکھتے رہیں کہ ملک میں بے یقینی اور سیاسی و معاشی عدم استحکام کا خاتمہ کتنی جلدی سے ہوتا ہے۔
21
11
77
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
عمران خان اور وزیر اعلیٰ پختونخوا اس بات کا نوٹس لے کہ پارٹی کے درجنوں ترجمان اور منتخب ممبران اگر مین سٹریم میڈیا کے پرائم ٹائم میں پارٹی کی نمائندگی نہیں کرسکتے تو وہ کرتے کیا ہیں؟
11
11
75
@shamsmomand1
Shams Momand
11 months
باچا خان بابا کے فلسفہ عدم تشدد کے حقیقی پیروکار امن محبت اور تہذیب وثقافت کے بے لوث خد مت گار حیات روغانی کی ایک پر امن کانفرنس کے موقع پر گرفتاری قابل مذمت ہے اس کو فوری رہا کیا جائے۔ @HRCP87 @ijazkhan @HamidMirPAK
Tweet media one
3
15
75
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
Once upon a time, in the front lawn of #WhiteHouse #WashingtonDC
Tweet media one
3
0
77
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
ویلڈن بیٹا ۔۔۔ کہتے ہیں ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتا ہے ۔۔۔
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ہم وزیرستان کے لوگ مزید جنگیں نہیں بلکہ امن، محبت اور بھائی چارے کی زندگی گزارناچاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس چھوٹےبچےکی تصویر پوری دنیا کو سمجھانےکیلئےہی کافی ہے۔ #WeWantPeace
Tweet media one
4
11
42
8
10
73
@shamsmomand1
Shams Momand
3 years
پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی ناکامی سمجھ میں آتی ہے مگر عوام کے غصے کا فائدہ لبرل جماعتوں اے این پی ، پی پی پی یا قومی وطن پارٹی کو کیوں نہیں ہوا، سارا فائدہ جمیت العلماٗ اسلام سمیٹنے میں کس طرح کامیاب ہوئی؟
23
3
72