Sehar Shinwari Profile Banner
Sehar Shinwari Profile
Sehar Shinwari

@SeharShinwari

150,134
Followers
3,913
Following
1,105
Media
60,340
Statuses

Actor | Social Activist. Tweets are personal opinion & RTs aren't endorsement.

Karachi, Pakistan
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
یہ رہا اخبارِ جہاں میں شائع ہونے والی میری مکمل داستان جس میں میں نے اپنی جائے پیدائش سے لیکر اپنے شوبز میں جانے تک اور آئندہ کے مقاصد کی مکمل کہانی جوابات کی صورت میں بیان کی ہے۔ مکمل انٹریو پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلِک کیجیے 🙂
Tweet media one
479
107
2K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
If India wins today, I'll delete Twitter forever and never come back
13K
3K
31K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
At least we didn't lose it by 10 wickets 😂😂
11K
1K
28K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اب ائندہ کوئی ہم کراچی والوں کو بھٹو یا الطاف حسین کا طعنہ نا دے ✌️
893
4K
27K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اصل جیت تو تب ہوگی جب سندھ کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پر تحریکِ انصاف کا پرچم لہرائے گا ✌️
1K
4K
26K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
تم نے پناہ گاہ اور لنگرخانے بند کرکے غریب کے منہ سے نوالہ اور چھت چھینا۔ میری اس جمعے کے بابرکت دن پر اللہ سے یہ دعا ہے کہ خدا جاتی امرا کا محل بھی تمہارے سر سے چھین لے۔ سب آمین کہو 🤲
4K
7K
24K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
2021 : امریکہ افغانستان سے بھاگ گیا 2022 : امریکہ نے پاکستان فتح کرلیا
364
5K
20K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
صحت کارڈ، لنگر خانے اور پناہ گاہیں دوبارہ بحال کریں 🙏
250
3K
19K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
پی ٹی آئی کے لوگ ہوشیار ! مخالف جماعتیں پی ٹی آئی کے مارچ میں پیڈ کال گرلز اور بوائیز کو داخل کرکے ان سے نازیبہ حرکتیں کروائیں گے اور پھر ان کے زریعے تحریکِ انصاف کے سپورٹرز کو بدنام کرنے کی کوششیں کریں گے۔ آپ نے ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے دشمن کی چال کو ناکام بنانا ہے✌️
895
8K
18K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میں بطور ایک اداکارہ @MoulanaOfficial کی مشکور ہوں کہ انکی حکومت نے ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے فروغ کے لئے سالانہ بجٹ میں خصوصی مراعات کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہوکر بھی ہمیں یہ فوائد نا دے سکا جو آپ کی حکومت نے دی ہیں۔ 🙏
590
5K
17K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
I'll marry a Zimbabwean guy, if their team miraculously beats India in next match 🙂
6K
1K
17K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
پشاور کے راستے سے برِّ صغیر کا رخ کرنے والے فاتحین : سکندرِ اعظم محمود غزنوی شہاب الدین محمد غوری ظہیر الدین بابر احمد شاہ ابدالی عمران احمد خان نیازی
305
4K
16K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میرے بابا نے ابھی کیبل آپریٹر کو کال کرکے کہہ دیا کہ آپ اپنا کیبل کاٹ لیں کیونکہ جن نیوز چینز پر ہمارے خان کی تقریر ن��ر نہیں ہوسکتی اس نیوز چینل کو ہم اپنے گھر میں دو سیکنڈ بھی برداشت نہیں کرسکتے 😊
516
4K
14K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
مجھے ایسا کیوں محسوس ہو رہا کہ اگلے چند دنوں یا ہفتوں میں اسلام آباد سے بھی ویسے ہی حکمران فرار ہوتے ہوئے نظر آئیں گے جس طرح 15 اگست کو کابل اور پچھلے ہفتے کولمبو سے فرار ہوئے تھے 😁
297
3K
14K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ہفتے کو گھر میں خصوصی قرآن خوانی رکھوائی ہے خان صاحب کی ان چوروں کے خلاف کامیابی کے لیئے۔
457
1K
13K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
تحریکِ انصاف والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب میں ضمنی انتخابات ہوگئے ہیں اور آپ جیت بھی گئے ہوں۔ اب چھوڑ دو پیچھا پنجاب کا اور کراچی حیدرآباد کی مہم پر بھی توجہ دے دو تھوڑی سی۔ ہم بھی آپ کے سپورٹرز ہیں اور اسی ملک کا حصہ ہیں 🙏
465
2K
12K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
کراچی میں عوام ابھی سے ہی سڑکوں پر آ گئی ہے۔ لگتا ہے انقلاب کا آغاز کراچی سے ہوگا ❤️
157
1K
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
عمران خان کو وزیراعظم بنانا اب 22 کروڑ لوگوں کی ایک ضد بن چکی ہے۔
475
2K
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اگر حکومت خان کو سیکیورٹی نہیں دے رہی تو انصافینز کو چاہیے کہ چندہ جمع کرکے کپتان کے لئے بم پروف گاڑی خریدیں اور خان صاحب کی تقریر کے لئے بُلِٹ پروف شیشے سمیت جلسہ گاہوں کی مکمل چیکنگ کی جائے۔ خدارا اس مشورے کو نظر انداز نا کریں کیونکہ قوم لیاقت علی خان کا غم اب تک نہیں بھولی 🙏
279
4K
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
آج امی، ممانی اور خالہ رو رو کر ہلکان ہوگئی کہ پاکستان کو پھر سے اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ جبکہ ابو کی ایک جاہل جیالے سے جنرل اسٹور پر ہاتھا پائی تک ہوگئی تھی جو خان صاحب کو گالی دے رہا تھا۔ ہر محب وطن پاکستانی کا اس وقت یہی حال ہے اور خان کے لئے دعاگو ہیں۔
803
2K
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
آج کے بعد جس نے بھی مجھے آنٹی بولا اسے میں ڈائریکٹ بلاک کرونگی 😐
4K
421
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
جو لوگ شاہ محمود کی صاحبزادی کو NA-157 میں ٹکٹ دینے کے خلاف ہیں انہیں شاید علم نہیں کہ اس حلقے کو گیلانی خاندان سے صرف شاہ محمود ہی جتوا سکتا ہے۔ یہاں صرف پیری مریدی کی بنیاد پر ہی ووٹ بینک ہوتا ہے۔ لہذا انصافینز کو حقیقت پسندانہ اپروچ اپنا کر خان کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔
635
2K
10K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
سچ کہوں تو میں آج PTI کو خان صاحب کی وجہ سے سپورٹ کرتی ہوں کیونکہ وہ ایک ایماندار اور ڈاؤن ٹو ارتھ لیڈر ہیں۔ ورنہ PTI کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس بہت مغرور لوگ ہیں۔ یہ لوگ بلو ٹِک اکاؤنٹس کے کمینٹس کا جواب یا اسے لائِک تک نہیں کرتے عام ورکرز یا شہری کو ریسپانس دینا تو دور کی بات ہے۔
639
2K
9K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
پی ٹی آئی کے دوستوں کو شاید یہ بات بری لگے مگر حقیقت یہی ہے کہ جو ارکان منحرف ہوئے ان میں اکثریتی ارکان 2018 سے قبل پیپلز پارٹی یا ن لیگ میں تھے۔ پی ٹی آئی کی سب بڑی غلطی ہی یہی تھی کہ انہوں نظریاتی کارکنان کے بجائے برساتی مینڈکوں کو ٹکٹیں دی۔
1K
1K
9K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اتوار سے نئے وزیراعظم کا لقب تبدیل ہوکر امریکی وائسرائے ہوگا۔ یعنی وائسرائے مقصود چپڑاسی اس قوم کا نیا قابض حکمران ہوگا۔
123
2K
9K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
حیرت ہے کہ ٹی ایل پی اب تک کیوں خاموش بیٹھی ہے ؟ سڑکوں پر نکلنا تو دور بھارتی حکومت کی گستاخانہ بیانات کی مذمت تک نہیں کی اب تک 🤔
852
3K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
انشاء اللہ کل پختونخوا کا بچہ بچہ نکلے کا پاکستان کی خاطر۔ پختونخوا سے ہی 2013 میں تبدیلی کا آغاز ہوا تھا اور کل ایک بار پھر پاکستان کی قومی غیرت کی خاطر پختون ایک بار پھر کپتان کی کال پر لبیک کہیں گے۔
134
1K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ہاں تو @SaleemKhanSafi صاحب خط تو اصلی ثابت ہوچکا ہے۔ اب آپ کب صحافت چھوڑ رہے ہو ؟
543
2K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
میں پانچ وقت کی نماز اور تہجد کے نوافل بھی ادا کرتی ہوں، ڈراما انڈسٹری چھوڑنے کے بعد اب حجاب بھی کرتی ہوں، ختم نبوت کو اپنا کامل ایمان سمجھتی ہوں اور اپنے آقا محمد مصطفیٰ ﷺ سے محبت بھی کرتی ہوں مگر ٹی ایل پی کو ہرگز سپورٹ نہیں کرتی۔ تو کیا میں مسلمان نہیں ؟
1K
525
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
سنا ہے وائسرائے پاکستان فاٹا کے دورے پر گئے ہیں۔ ہم پختون بھولے نہیں کہ جب قبائلی علاقوں پر جنگ تھی تو اس بندے نے کس طرح پنجاب کا بارڈر بند کردیا تھا تاکہ آئی ڈی پیز پنجاب میں داخل نا ہوسکیں۔ آپ ہم پر زبردستی مسلط ہو سکتے ہیں مگر ہمارے دلوں میں آپ جیسے چور کبھی جگہ نہیں بنا سکتے۔
234
3K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
الحمداللہ خیبرپختونخوا کی انتظامیہ اتنے بہتر انداز میں کام کر رہی ہے کہ وہاں فوج کو رسیکیو آپریشن کے لئے بلانے کی ضرورت ہی پیش نا آئی۔ ویلڈن پختونخوا 👍
276
2K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اگر 20 ارکانِ اسمبلی کو آج اسپیکر 63 اے کے تحت نا اہل کر دیتا ہے تو اسپیکر کے پاس آئینی جواز ہوگا کہ وہ عدم اعتماد کی کاروائی کو تب تک کے لئے ملتوی کرے جب تک ان 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات نہیں ہو جاتے۔
144
2K
8K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میری یہ پیشین گوئی اپنی ڈائری میں ابھی سے سب لکھ کے رکھ لو۔ پاکستان میں اسلامی صدراتی نظام آرہا ہے اور عمران خان پاکستان کے اس خالص نظامِ اسلامی کے پہلے صدر اور سپریم کمانڈر ہونگے ✌️😊
765
1K
7K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
الحمدللہ آج گھر میں قرآن خوانی اور یٰسین شریف کا انعقاد ہوا۔ تمام مدعو کی گئی خواتین نے رو رو کر دعائیں مانگی کہ اللہ پاکستان پر عمران خان جیسے غیرتمند لیڈر کا سایہ برقرار رکھے اور چوروں کو شکستِ فاش نصیب کرے۔ حتیٰ کہ چھوٹے بچے بھی کپتان کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگ رہے تھے۔ 😊
134
858
6K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Jis tarah aaj World Cup jeeta hai isi tarah Kashmir ko bhi jeetengey ek din inshAllah 💪✌️
4K
293
6K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
بنگلہ دیش بحری جہاز مینوفیکچر کرکے برطانیہ کو ایکسپورٹ کر رہا ہے اور ہم برطانیہ سے کھوتے امپورٹ کرکے اپنے ملک میں اسے وزیرِ خزانہ بنا رہے ہیں 😭
190
2K
6K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ڈان لیکس کے ذریعے نیشنل سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں کی جانے والی کانفیڈینشل گفتگو کو لیک کرانے والی اور فیٹف بل سمیت آئی ایم ایف سے متعلق قانون سازی کا راستہ روک کر ملک سے غداری کرنے والی جماعتوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ شوکت ترین پر الزام لگائیں۔
67
2K
6K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
عورت اور مرد کے درمیان ہمیشہ جنسی یا رومانوی رشتہ نہیں ہوتا۔ پاک دوستی بھی ہوتی ہے 😊
2K
278
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Indians have crossed all limits. They have now started disrespecting Islam in the hate of Pakistan. Islamophobia is in their gene. What a shameful people they are 👎
2K
694
6K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
3 years
وقت آگیا ہے پاکستان میں بھی قانون سازی کرکے اسلامی صدارتی نظام لایا جائے۔ اس سڑے ہوئے بوسیدہ برطانوی پارلیمانی نظام کو تبدیل ہونا چاہیے۔
228
959
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ تحریکِ لبیک والے کب بھارتی جنتا پارٹی کے گستاخ لیڈر راجہ سنگھ کے خلاف فیض آباد پہنچ کر بھارتی سفیر کو نکلوانے کے لئے دھرنا دے رہے ہیں ؟
456
2K
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
لڑکوں کو اکثر خود سے عمر میں بڑی لڑکیاں کیوں پسند ہوتی ہیں ؟
3K
297
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
عمران خان کی تصویر ڈی پی پر لگاکر جو پٹواری اور پی ٹی ایم کے غلیظ لوگ میری ٹوئیٹس پر گالی گلوچ کرکے مجھے ہراساں کر رہے ہیں ان لوگوں شاید معلوم نہیں کہ مجھے پتہ ہے کہ تھرڈ جنریشن وارفیئر کیا ہوتی ہے۔ میں وہ شخص ہوں جو نرندر مودی کے جاہل بھکتوں سے نہیں ڈری تو تم کیا چیز ہو۔
228
915
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ایک دوست نے بتایا کہ کم سے کم 3 لاکھ لوگ مریدکے سے مارچ میں شامل ہوگئے۔ اب ٹوٹل 28 لاکھ لوگ ہوگئے ہیں۔ گجرانوالہ سے بھی 5 لاکھ لوگ شامل ہونگے۔ انشاء اللہ اسلام آباد تک پہنچنے سے پہلے 2 کروڑ لوگ پورے ہو جائیں گے ✌️
956
1K
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میری پیشین گوئی کے مطابق کم سے کم دو کروڑ لوگ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔ دارالحکومت میں پیر رکھنے کی جگہ بھی نہیں بچے گی اتنی عوام آزادی لینے جائے گی وہاں۔
1K
897
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
سچ بتاؤ کیا میں واقعی میں بہت موٹی ہوگئی ہوں ؟ 🥺
Tweet media one
2K
112
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Allah has listened my prayers... Yesss !!! Pakistan is in semi fina 🙏🙏🙏✌️✌️
458
165
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Doodh bhi lengey aur Kheer bhi lengey Ambarsar bhi lengey aur Kashmir bhi lengey ✌️
6K
313
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
عثمان بزدار صاحب تو واقعی وسیم اکرم پلس نکلے۔ ساری حکومت تہس نہس ہوگئی مگر بزدار صاحب پھر بھی وزیرِِ اعلیٰ پنجاب ہیں 😂😂
70
1K
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اللہ خیر کرے یہ لفافے اچانک مالکوں پر بھونکنا کیوں شرع ہوگئے ہیں ؟ 🤔
255
598
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
If Sri Lanka wins today I’ll marry a Sri Lankan guy 😊
1K
168
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
بھٹو کو جب ہٹایا گیا تھا اس وقت انٹرنیٹ تو دور ٹی وی بھی لوگوں کے گھروں میں نہیں ہوا کرتا تھا اس لیئے عوامی رد عمل بھی نا ہونے کے برابر تھا مگر عمران خان کے پیچھے کڑوروں لوگ کھڑے ہیں۔ سازشیں کرنے والوں کو چاہیے کہ اپنے مفاد کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کے بارے میں سوچیں۔
48
772
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
My DM is right now full of rape and death threats from Indian side only because I shared my opinion. Wondering how women and Muslims are surviving in that country with these fascist people who have zero tolerance against people who don't agree with them.
362
674
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
InshAllah I will go to Iran with full hejab to support Islamic government of Iran. Hejab is not a bad thing. Please stop damonizing it ✌️ #GreatSatan
Tweet media one
1K
188
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
We all muslim states should create a confederation and name it "United States of Islam". The city of Medina should be its capital. ❤️
Tweet media one
6K
975
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ویسے مجھ یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ جب شہباز شریف پر کوئی تنقید کرتا ہے تو مرچیں ٹی ایل پی والوں کو کیوں لگتی ہیں ؟ 😂
482
965
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
مجھے بھی ایک عدد شادی کرنی ہے۔ بھلے ہینڈسم اور مسکولر ماڈل قسم کا نا ہو بس اس کے دماغ میں پی ڈی ایم کا گوبر نا بھرا ہو 😐
682
322
5K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میں عام طور پر کسی ہیش ٹیگ کا حصہ نہیں بنتی مگر جس طرح مریم اورنگزیب صاحبہ نے کہا کہ یہ ہیش ٹیگ بوٹس چلا رہے ہیں صرف انکو یہ جواب دینے کے لئے میں آج یہ ٹویٹ کرونگی کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے جو چاہتا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک بنے۔ 😊
111
4K
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اب سے انشاء اللہ روز ایک چھوٹے اکاؤنٹ کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے پروموٹ کرونگی۔ مگر شرط یہ ہے کہ اچھا لکھاری ہو اور دوسروں کی تحریریں چوری کرکے نا ٹویٹ کرتا ہو۔ نوٹ : یہ سہولت صرف عمران کے چیتوں اور پاک فوج سے محبت کرنے والوں کے لئے میسر ہے۔ 😊
701
1K
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اگر کوئی لڑکی آپ کو دوست سمجھ کر آپ سے بات کرتی ہے تو پلیز آپ اسے اپنی بیوی یا گرلفرینڈ مت سمجھ لیا کرو۔ پاک رشتے کو پاک ہی رہنے دو 😊
925
306
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
3 years
اس وقت صبح کے 6 بج کر 4 منٹ ہورہے ہیں اور میرے دل کے ہر گوشے سے یہی صدا نکلتی ہے کہ خدا دشمنانِ پاکستان کو ہر محاذ پر شکستِ فاش سے دوچار کرے۔ پھر چاہے وہ بیرونی لومڑیاں ہوں یا پھر داخلی دیمک ہو۔ آمین
300
415
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
اگر روز صبح دو ابلے ہوئے دیسی انڈوں پر اصلی شہد لگاکر کھاؤ تو ایک مہینے بعد اس کا کیا رزلٹ آتا ہے ؟
956
211
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میری پیشین گوئی کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف اس انتخابات میں 272 میں سے کم سے کم 230 نشستیں آرام سے نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
464
670
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
سچ سچ بتاؤ میں ہجاب میں کیسی لگ رہی ہوں ؟ اگر اس ٹویٹ پر 10 ہزار ریٹویٹ آگئے تو میرا وعدہ ہے میں ہمیشہ کرونگی 🙂
Tweet media one
911
2K
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
کون زیادہ خوبصورت ہے ؟ مری کے یہ خوبصورت پہاڑ یا پھر اس کا وزٹ کرنے والی سحر شنواری ؟ 😉
Tweet media one
1K
81
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
جو بھی بھارتی چینل کھول کر دیکھو وہاں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لائے جانے کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ اس سے ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لئے کس قدر مخلص لیڈر ہے جسے دیکھ کر ہمیشہ ہی بھارت کی کانپیں ٹانگتی ہیں۔
23
866
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
@MishiAmit Awwww poor mishra will have to spend whole week on Cow Dung 😂
1K
280
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
اگر ایک لڑکا اور لڑکی بہک جائیں مگر اس گناہ کا ازالہ کرنے کے لئے وہ شادی کریں۔ تو شادی سے پہلے جو گناہ سرزد ہوا تھا وہ معاف ہوجاتا ہے یا اس کی سزا برقرار رہتی ہے ؟ کوئی غیر سیاسی عالم اس سوال پر روشنی ڈالے پلیز 🙂
2K
323
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
جس بندے کو گھر گلی اور محلے میں کوئی منہ نہیں لگاتا وہ بیچارہ آخر میں تنگ آکر ٹی ایل پی جوائن کرلیتا ہے 🤭
540
661
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
3 years
خدا گواہ ہے کہ آج تک نا مجھے کسی فوجی سے ہدایت ملی ہے اور نا ہی پی ٹی آئی میں کسی عہدے کی لالچ ہے۔ پاکستان دشمن عناصر کے خلاف 2011 سے فیسبک پر لکھنا شروع کیا تھا اور آئندہ بھی لکھتی رہوں گی کیونکہ غدارانِ وطن کو ایکسپوز کرنے کے لئے وطن پروروں کو آرمی یا پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں۔
159
483
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Kashmir is not India Pass it on
2K
458
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
آپ میرے خلاف جتنا زہر اگل لو اور میری ٹویٹس پر جتنا بھی نفرت کا اظہار کرلو مگر میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دے سکتے کہ میں نے اپنی عزت کا سودہ کیا ہو۔ منہ پھٹ ہوں، بے باک ہوں مگر کسی غیر مرد کے ساتھ کبھی کوئی غلط حرکت نہیں کی۔ روکھی سوکھی کھا رہی مگر عزت کی زندگی گزار رہی ہوں 🙂
416
208
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
If Pakistan wins World Cup this Sunday, It will be a victory for whole Muslim Ummah and not just Pakistan. ❤️❤️
3K
192
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
اصلی شہد کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے ؟
1K
159
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
جب سے میں نے ڈچ پولیس کو ٹویٹ میں ٹیگ کرکے گورائے کو ریپورٹ کیا ہے تب سے اس نے اپنی ٹویٹس ڈِلیٹ کرنا شروع کردی ہے۔ بزدل کہی کا 😄
123
439
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
تحریکِ لبیک کے سپورٹرز مجھے قتل اور ریپ کی دھمکیاں دے رہے ہیں صرف اس لئے کہ میں نے انہیں پرتشدد سوچ کو ترک کرکے اسلام کو صحیح معنوں میں فالو کرنے کا کہا۔ لیکن یہ نام نہاد عاشقِ رسول یہ بھی بھول گئے کہ ایک عورت کو ریپ کی دھمکی دینا اسلام کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی خلاف ہے۔ 🙂
596
557
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
منہاج القرآن کا جب کسی سے اختلاف ہوتا ہے تو وہ حدیثِ مبارکہ کے حوالہ جات دیکر اپنے دلائل دیتی ہے جبکہ ٹی ایل پی کا جب کسی سے اختلاف ہوتا ہے تو وہ اپنے مخالفین کو "کافر دلہ قادیانی گستاخ اور پین دی سری" کہہ کر اپنے دلائل زبردستی منواتی ہے 🤭
244
1K
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
ایک لیڈر ایسا ہے جو گھڑی بیچ کر عوام کی سہولت کے لئے سڑک تعمیر کرتا ہے اور ایک لیڈر ایسا ہے جو سڑکوں کا پیسہ کھاکر اپنے لئے کروڑوں مالیت کی گھڑی خریدتا ہے اور جب پکڑا جاتا ہے تو پلیٹیں ختم ہونے کا بہانہ بناکر لندن بھاگ جاتا ہے۔
85
1K
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
سعد رضوی کے چیلوں اگر ہمت ہے تو سعد سے کہو کہ ایک براہِ راست میراتھون چلا کر 5 لاکھ روپے ہی مخیر پاکستانیوں سے سیلاب زدگان کے لئے اکھٹا کرکے دکھا دے 😂
956
570
4K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
3 years
جو لوگ پنجابیوں اور پٹھانوں میں آئے روز نفرت پھیلانے کی باتیں کرتے ہیں خاص کر پنجابی سرخے اور پٹھان پشتینی، ان لوگوں کو کل رات دیکھنا چاہئے تھا کہ کل وکٹوں کی حفاظت کے لئے ایک کریز پر پنجابی کھڑا تھا اور دوسری کریز پر پٹھان۔ پاکستانی سرحدوں کی حفاظت بھی اسی طرح ہورہی ہے الحمدللہ۔
95
602
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
I will marry a guy who will convert to Islam for me 🙂
1K
91
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
آج تو اسماء شیرازی، غریدہ، طلعت حسین، حامد میر، چڑیا سرکار اور یہ دیکر نام نہاد صحافی جو عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام کہتے تھے ایسے خاموش ہیں جیسے کوئی کوئی سانپ سونگ لیا ہو 🤔
84
528
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
بریکنگ : کورنگی این اے 240 سے منتخب ہونے والے ایم کیو ایم کے رکنِ اسمبلی محمد اقبال خان انتقال کرگئے۔ یعنی 174 میں سے 1 اور حکومتی رکن کم ہوگیا ہے۔ شہباز کی امپورٹڈ حکومت اب صرف ایک ووٹ پر کھڑی ہوئی ہے۔
200
1K
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
انشاء اللہ عمران خان پاکستان میں نظامِ مصطفیٰ ﷺ لیکر آرہا ہے۔ ✌️
486
531
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
انشاء اگر زندگی میں کبھی شادی کرنی پڑی تو کسی اپنے انصافین سے ہی کرونگی 🙂
777
147
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
Allah karey India ki team bhi Zimbabwe aur Bangladesh se haar jaye tab merey dil ko tasalli miley gi 🤲
5K
209
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
پنجاب کی مسجدوں میں بوڑھوں کے علاوہ کوئی نظر تو آتا نہیں مگر عاشقِ رسول ہر دوسرا بندہ آپ کو نظر آئے گا۔
171
442
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
ایک پختون مرد کو آج پہلی مرتبہ سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا ہے جو صرف تب روتا ہے جب حد سے زیادہ دلبرداشتہ اور بے بس ہوجاتا ہے۔ اعظم سواتی کی سسکیاں نہیں بھلائی جاتی 😰😰
140
906
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
پختونخوا سب سے زیادہ مذہبی پابندِ سلاسل ہے۔ وہاں نوجوانوں میں پنجگانہ نماز بھی پابندی سے ادا کی جاتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں کوئی بھی ٹی ایل پی کو سپورٹ نہیں کرتا اور نا ہی سڑکوں پر نکل کر عاشقانِ رسول ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں بلکہ اپنے عمل سے ان سے عشق کا اظہار کرتے ہیں۔
347
716
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
مجھے لگتا ہے کہ میں میری شادی کسی وکیل سے ہی ہوگی۔
882
146
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
3 years
According to a survey PTI is the 9th largest political party in the world with more than 10 millions members. Whereas PML-N, PPP and others could not make a place in top 100. And the irony is they still call Khan as "Selected" and themselves as "Jamhoorya" LOL 🤭
84
809
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
Hello Indians Listen !! Tumhara baap bhi dega Kashmir ko Azadi ✌️
3K
241
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
خیبر پختونخوا کے خزانے میں اضافے کا واحد حل یہ ہے کہ یہاں اوورسیز پاکستانی نا صرف اپنا سرمایہ لگائیں بلکہ ملٹائی نیشنل کمپنیوں کو یہاں اپنی فیکٹریاں کھولنے پر آمادہ کریں۔ توانائی کی تو پہلے ہی یہاں کوئی کمی نہیں۔ یقین کریں یہ صوبہ مستقبل میں پنجاب سے بھی زیادہ امیر ہوجائے گا۔
74
773
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
الیکشن کل ہے اور ن لیگ کی وکٹیں ابھی سے ہی گرنا شروع ہوگئی 177 سے 174 پر آگئے 😂
55
653
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
My prediction : Srinagar will become the 4th largest city of Pakistan in 2030 😊
2K
170
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
میں کراچی کی ہوں مگر مجھے آج یہ کہنے مین کوئی شرم محسوس نہیں ہورہی کہ مجھے لاہور سے عشق ہوگیا ہے۔ لاہور نے آج اپنے پیروں میں لگی غلامی کی بیڑیوں کو سچ توڑ دیا ہے 😍
114
586
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
کیا اتنی خوبصورت لڑکی سے بھی کوئی بیوفائی کرتا ہے شاہ صاحب ؟ 😐
Tweet media one
1K
65
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
1 year
If Pakistan wins today, I will ask out a random person for a dinner in P.F Chang's 🙂
523
70
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
حالات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ کم سے کم دس سے پندرہ لاکھ لوگ تو صرف لاہور شہر سے نکلے گے۔
273
571
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
جہالت کا دوسرا نام ہے مسلم لیگ ن 👎
326
408
3K
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
یار جو بات ہے @SdqJaan اور @ShahabSpeaks دو ایسے صحافی ہیں جنہوں نے بڑی کم عمری میں صحافت کی دنیا میں ایمانداری سے شہرت اور عزت حاصل کی ہے۔ ان دونوں جوانوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ✌️
36
371
3K