مرکزی صدر انصاف یوتھ مینا خان آفریدی سہیل آفریدی، شفقت آیاز سجاد مہمند اور پاکستان تحریک انصاف لیڈرشپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ڈسٹرکٹ چارسدہ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کی زمہ داری سونپی انشاء اللہ عمران خان کی آواز کو گھر گھر تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے