@AKS575
My Name is Khan
3 months
سینیٹ کے جنرل سیٹ کیلئے صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ وِنگ خیبر پختونخوا شفقت ایاز اور ہائیر ایجوکیشن منسٹر مینا خان آفریدی نے کاغذات جمع کرادی۔ کاغذات جمع کرانے کے بعد صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان افریدی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ۔ @ShafqatAyaz_PTI
Tweet media one
Tweet media two
0
3
13