With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve Jinnah لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
جو خود کو ۲۲ کڑوڑ سے نکالنے کی بات کر رہے ہیں وہ جان لیں ہمیں کل بھی خان پہ اعتماد تھا اور آج بھی خان پہ اعتماد ہے۔ اور ہم اوورسیز بھی ہیں۔ #آرہاہے_الیکشن
شجرہ نسب عمران احمد خان نیازی:
اس تحریرمیں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کرتا ھوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رھے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رھیں
عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیم حاصل کی. ⬇️
@TweetBinder
@elonmusk
So I am proud the that an Urdu trend took over the world. Congratulations
I hope all of you know the meaning : Imported Government is not Accepted, absolutely not!
##امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اردو_ادب #اردو_شاعری #اردو_شناس
افف خان صاحب کے لائیو میچز کا مزا نہ پوچھو یہاں سے پہلا قدم اٹھتا تھا اور بیٹ مین اور تماشائیوں کا دل دھڑک دھڑک کے باہر ہوتا تھا۔ اب ریکارڈنگ میں وہ بات تو نہیں
ایڈوکیٹ اظہر صدیق⭐️
جو عمران خان سے پیار کرتا ہے وہ خاموش ہوجائے۔ میں قسم دیتا ہوں جو پیار کرتا ہے خاموش ہوجائے، ❤️
اچانک کمرہ عدالت میں خاموشی چھا گئی💕
@IRKsays
ہم لوگ چند ہزار چھوٹے سے پرس میں کے کر نکلیں تو ائیرپورٹ انتظامیہ کھڑا کر کے پوچھتی ہے کتنی رقم لے کر جارہے ہو؟ یہاں 245 سوٹ کیس ڈالر سے بھرے کراچی سے دبئی روانہ۔ کسی پہ جوں تک نہیں رینگی۔ اور پھر روپیہ کی قدر گرتی چلی گئی۔ کوئی زندہ ہے کوئی مخلص ہے یا سب مر گئے؟؟؟