@AliyaPKMN
 احب محمدصلي الله عليه وسلم💯Aliya 🇵🇰
1 year
شجرہ نسب عمران احمد خان نیازی: اس تحریرمیں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کرتا ھوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رھے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رھیں عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیم حاصل کی. ⬇️
Tweet media one
2
23
101

Replies

@AliyaPKMN
 احب محمدصلي الله عليه وسلم💯Aliya 🇵🇰
1 year
ان کے پدری جد "ھیبت خان نیازی" سولہویں صدی میں شیر شاہ سوری کے جنرل اور بعد ازاں پنجاب کے گورنر رھے۔ اکرام اللہ خان کے والد (عمران خان کے دادا) "عظیم خان" سند یافتہ ڈاکٹر تھے۔ عمران خان کی والدہ "شوکت خانم" جالندھر کے سیشن جج احمد حسن خان کی دختر تھیں۔⬇️⬇️
Tweet media one
2
6
21
@AliyaPKMN
 احب محمدصلي الله عليه وسلم💯Aliya 🇵🇰
1 year
احمد حسن کے جد "احمد شاہ خان" سول سرونٹ تھے، سینسس کمشنر اور ڈسٹرک کمشنر رھے۔ والدہ کی طرف سے عمران خان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے "برکی" قبائل کے ایک خاندان سے ھے جو لگ بھگ 600 سال قبل ھندوستان کے ضلع جالندھر میں جا بسا تھا۔⬇️⬇️
Tweet media one
0
4
12
@nsrjrs
پلوشہ راجپوت
1 year
@AliyaPKMN 😍😍
0
0
0