امریکا ٹوٹے پھوٹے افغانستان کو بیس سال میں نہ فتح کر سکا لیکن ایک نیوکلئر طاقت کو ایک مہینے میں گولی چلائے بغیر کر دکھایا یہ ہوتا ہے میر صادق اور میر جعفر پالنے کا نتیجہ۔۔
ڈکٹیٹر مشرف کا جنازہ گیارہ بندوں نے بند کمرے میں پڑھا تھا یہ گھوٹکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہارنے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کا نماز جنازہ دیکھ لیں بڑے جنازے انسان کے سچے اور جھوٹے ہونے کے دلائل بھی ہوا کرتے ہیں
اچھا وائی باجوہ جو آگ تم نے پاکستان میں لگائی تھی اللہ کرے اس کی تپش تمھارے گھر تک بھی پہنچے اور تمھارے بچے بھی اس کی لپیٹ میں آئیں۔
آمین بول کر ریٹویٹ کریں۔
طیبہ راجہ جب جیل سے رہا ہوئی تو سلام کے بعد کہا ابو مجھے معاف کر دینا آپ کو بہت تکلیف دی دوسرا سوال ساتھ پوچھا ابو ووٹ عمران خان کو دیا ھے ناں۔ طیبہ راجہ والد آبدیدہ ہوگئے 😭😭💔
بریکنگ نیوز 🚨 🚨
فائز عیسیٰ صاب پھنس گئے لائیو سٹریمنگ میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اعتراف کیا کہ دھاندلی کرانے میں قاضی فائز عیسیٰ ملوث ھے
انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کریں جلدی جلدی 🔥
بریکنگ نیوز 🚨🚨
میں نواز شریف کی بیٹی کو مبارکباد نہیں دوں گا میرے سیاسی قد کی توہین ھو گی ہارے ہوئے لوگ جب بندر باٹ کریں گے ملک کا غریب دو وقت کی روٹی سے محروم ہو جائے گا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
عمران ریاض خان نے ٹوئیٹر پر الیکشن میں ووٹ دینے کے حوالے سے ایک پول کیا جس میں 2 لاکھ 66 ہزار سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا اور سب سے زیادہ %82 نے عمران خان کے حق میں ووٹ کیا جبکہ ن لیگ کے حق میں %9 اور پیپلزپارٹی کے حق میں %1 نے ووٹ کیا
فضلرحمن کی بیٹی بریرہ اسلام آباد کے گھر سے اپنے ٹک ٹاکر آشنا کے ساتھ بھاگ کر لکی مروت پہنچ چکی ھے.
دوسروں کی بہن بیٹیوں کو گالیاں دینے والا غلیظ انسان اپنی بیٹی کی حفاظت نہیں کرسکتا.
نواز شریف کا کوئی مستقبل نہیں ہے، زرداری کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اور مسلمان کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ مایوس ہوجائے۔
ہمت نہیں ہارنی ہم خان کو واپس لا کر رہیں گے🔥 انشاء اللہ
خبر ھے کہ پرویز الہٰی استعفی دینا چاہتا ہے تاکہ پی ڈی ایم کی طرف سے دوبارہ وزیر اعلی پنجاب بن سکے لیکن مونس الٰہی عمران خان کے ساتھ دھوکہ نہیں کرنا چاہتا اس پر مونس الٰہی کو داد دیتا بنتی ہے شاباش!
فیض حمید نے حلف سے غداری نہیں کی تھی تو باجوہ کے بعد ریٹائرمنٹ لینے سے چند دن بعد ہی عوام میں چلا گیا باجوہ جب سے ریٹائرڈ ہوا گھر سے باہر نہیں نکل سکا ٹھوکو ریٹویٹ !
میرے گھر والوں سے بدتمیزی مت کرنا ورنہ میں آپ کے گلے پڑ جاوں گا میں نام یاد رکھوں گا اگر کسی نے بدتمیزی کی تو۔۔
عمران ریاض خان کا نامعلوم مقام سے امپورٹڈ حکومت کو پیغام
رانا ثناء اور اسحاق ڈار عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے چھپ کر لاہور زمان پارک آئے تو عمران خان نے ملاقات سے انکار کیا ساتھ کہاں عمران خان کسی سے چھپ کر نہیں ملتا 🔥🔥
سلمان اکرم راجہ ان کا قبر تک پیچھا کرے گا بہت بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں سرکاری مشنری اور مشینیں سلمان اکرم راجہ صاحب کے آگے آگے بھاگ رہی ھے۔
شاباش راجہ جی 😜
دادا رفیق تارڑ ججوں کی خرید و فروخت میں دلالی کر کے روزی روٹی چلایا کرتا تھا پوتا عطاء تارڑ سیاستدانوں کی خرید و فروخت میں دلالی کر کے گزر بسر کر رہا ہے
مقصود چپڑاسی کا نام ECL سے نکلوا کر اسے یہی جھانسہ دیکر دبئی لے جایا گیا کہ تمھیں محفوظ مقام پر لے جایا جا رہا ہے اور پھر اسے انتہائی محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا
اگر 24 گھنٹے کام کرنے کے بعد بھی 130 نمبر پر ہیں تو پھر ایک بار 9 سے 5 تک ایمانداری سے کام کر کے بھی دیکھ لے شائد رینکنگ اچھی ہو جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
فائز عیسیٰ کے فیصلے کے بعد میں انہیں چیف جسٹس نہیں بول سکتا چیف جسٹس بہت بڑا ہوتا لیکن یہ شخص میں سوچ سے بھی چھوٹا ھے ویڈیو ریٹویٹ لازمی کرو تاکہ انٹرنیشنل میڈیا تک فراڈیا بےنقاب ہو سکے۔
عمران خان سے بڑا تحمل مزاج اور جمہوری شخص کوئی نہیں جس نے اپنے دور حکومت میں پانچ مارچ برداشت کیے اور کسی ایک بندے کو بھی نہیں اُٹھایا فاشسٹ اور جمہوریت پسندوں میں یہی فرق ہوتا ہے
عدم اعتماد سے قبل نور عالم ، راجہ ریاض و دیگر ایم این ایز کی اسلام آباد سندھ ہاؤس میں باجوہ صاحب سے ملاقاتیں ہوئی تھی باجوہ نیوٹرل نہیں تھا۔ مصطفی نواز کھوکھر
ارشد شریف نے اپنی جرأت و دلیری سے امریکی غلاموں کو ایکسپوز کر کے انکی نیندیں خراب کر رکھی ہیں اگر غلامی کے خلاف آواز اٹھانا غداری ہے تو ہاں ہم سب غدار ہیں
اقتدار چھوڑ کر ملک سے باہر نہیں گیا اقتدار میں تھا بچوں کو ملنے لندن سرکاری دورہ نہیں کیا کہیں قومی خزانے پر بوجھ نہیں بنو اور تم میڈیا پر پابندی لگاؤ ہم اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کروائیں گے بھائیوں ریٹویٹ روکنا نہیں چاہیے 🔥🔥
قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان میں سب کو لکھنے بولنے اور جینے کی آزادی ھے تم غلام ہو میڈیا پر پابندی لگاؤ یہ دیکھیں ہمارے سوشل میڈیا کی پاور جو آزاد ھے بھائیوں ریٹویٹ روکنا نہیں چاہیے 🔥🔥
اس شخص پر میڈیا پابندی ھے پچھلے پندرہ دنوں سے تمام چینلز کی ریٹنگ بتدریج کمی ہوئی لگاؤ پابندی ہم سوشل میڈیا پر وائرل کروائیں گے بھائیوں ریٹویٹ روکنا نہیں چاہیے 🔥🔥♥️
جب سے غلام میڈیا نے پٹھان پر پابندی لگایا ہم نے کوئی بھی نیوز چینل نہیں دیکھا ٹوٹل انفارمیشن سوشل میڈیا سے حاصل ہو جاتی ھے تم لگاؤ پابندی ہم سوشل میڈیا پر وائرل کروائیں گے بھائیوں ریٹویٹ روکنا نہیں چاہیے 🔥🔥♥️
پہلے پریس کانفرنس مکمل ہوتی ہے پھر سوال ہوتے ہیں کیا مطیع اللہ جان کو صحافتی اصولوں کا علم نہیں؟ صحافت میں پڑھے لکھے لوگوں کو آنا چاہیئے یہ تو واقعی کرائے کا ہے
بریکنگ نیوز 🚨🚨
قانون کے مطابق پولیس کسی کو 24 گھنٹے سے زیادہ حراست میں نہیں رکھی سکتی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔
فیملی ذرائع لیاقت علی چٹھہ