میرا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ کسی بھی محکمے کے ریٹائرڈ ملازمین کو دوبارہ ملازمت نا دی جائے کیونکہ ایسا کرنے سے نوجوانوں کا حق مارا جارہا ہے.
اگر آپ متفق ہیں تو RT کریں۔
جب امریکہ افغانستان آیا تب کسی اسلامی ملک نے طالبان کےحق میں بیان نہ دیالیکن ایک شخص تھاجو تب بھی طالبان کے ساتھ کھڑا تھا لیکن اس کو سب نےطالبان خان کا نام دیا
آج 20 سال بعدتاریخ نےثابت کیا کہ وہ ٹھیک کہتاتھا
اسکی بےشمار باتوں کی سمجھ لوگوں کووقت گزرنے کےبعد آتی ہے😏
#PMIK
جو انسان 193ممالک کے سامنے
میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دفاع کر سکتا ہے
کیا میں مہنگائی سے تنگ آ کر اس کا دفاع کرنا چھوڑ دوں یہ نہیں ہو سکتا
مرشد زندہ باد
We all Stand behind PCB, no matter series will continue or not but we strongly believe our security system is one of the best system in the world, so we condemn this drama from NZ board.
#PAKvNZ
#Cricket
@BLACKCAPS
عمران خان امیدوں کا وہ مینار ہے جس کو گرانے کے لئے کئی منافقین اکھٹے ہوے پاکستان سے لے كر امریکا تک لیکن الحمد اللہ امید کا مینار آج بھی اپنی شان و شوکت سے کھڑا ہے
عمران خان زندآباد
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"
سکرین شارٹ محفوظ کرلیں
نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی باری پھر نیازی انشااللہ❤✌
@hansbadvi
@PTIofficial
میں عبدالوحید حکومت سے اپیل کرتا ہوں اسلامی ملک میں آزادی رائے کے نام پر اہم سنت ابراھیمی کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
جو سارا سال بیف برگر اور مٹن پارٹی کرتے اور عید پر بغض اسلام میں اس سنت کے خلاف بولتے ہیں اُن کا احتساب کیا جائے
متفق ریٹویٹ کریں نام بدلکر ٹویٹ کریں
لگا کے اگ سینوں میں چراغوں کو ہم جلاتے ہیں
ہو اگر منزل کی جستجو تو راہی ہم بناتے ہیں
ارے لوگو لوگوں کی مرضی کا جینا بھی کیا جینا
آؤ تمہیں تمھاری مرضی کا جینا ہم سکھاتے ہیں
@hansbadvi
@No1Mariya
@soldierspeaks
ذرائع نہیں کنفرم ہے جس میں چار ایف سی اہلکار شہید ہوئے ہیں جن میں دو کا تعلق ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوہ سلیمان سے ہے جو کہ بزدار ہیں ۔
بارکھان میں کنویں سے تین لاشیں برآمد، لاشیں خان محمد مری کے دو بیٹوں اور اہلیہ کی ہیں۔
خان محمد مری کے مطابق میرے بیٹے اور اہلیہ سرکاری سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے نجی جیل قید میں تھے۔
خان محمد کی اہلیہ نے ایک ویڈیو پیغام بھی سردار عبدالرحمن کے نجی جیل سے بھیجا ہے 1/2
وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان اور پاکستانی عوام کو دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ورنہ اس سے پہلے ملک کے وزیراعظم کی پینٹ ایئر پورٹ پر اتار لی جاتی تھی تو آپ سوچیں ایک عام پاکستانی کی کیا حالت ہوتی ہوگی۔
#کپتان_کی_شاندارخارجہ_پالیسی
For the first time in Punjab, a coordinated clean-up operation was launched on the occasion of Eid-ul-Adha in a province under the supervision of Punjab Chief Minister
@UsmanAKBuzdar
Well appreciate Work done.
#صاف_پنجاب_شاباش_بزدار
دنیا کى واحد کانفرنس تھی جسکو بیک وقت دنيا کي تقریبا 350 سے زائد چينلون نے لائيو کوريج دي اور اس کا ترجمہ کرنے کيلئے دنيا پختون کو ڈھونڈ رہى تھی
انگریز کے غلام جوھر وقت انگلش بولنے پر فخر محسوس کرتے ہيں انکے لیے باعث عبرت ہے کہ اپنی تہذیب و روایات، اور مذہب کی پيروي ميں عزت ہے
Elephant died in Kerala.
media & bollywood cried lo & behold.
Helpless Muslims men, lynched & one shot dead by rogue police & journalist but media and bollywood remain silent
Hypocrisy!!!!
#الهند_تقتل_المسلمين
انشا اللّہ آج پھر کرپٹ ، زنگ آلودہ اور مافیاز کے ٹولے کو شکست ہو گئی ۔جہنوں نے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کیں اور اس عظیم ملک کو قرضوں کے دلدل جھونکا۔
آج کا دن انصاف کی جیت کا دن ثابت ہوگا
#بلے_پہ_ٹھپہ
@PTIOfficialBWP
@hansbadvi
@agentjay2009
نظریہ عمران ایک بار پھر جیت گیا۔ چوروں لٹیروں اور وطن کے غداروں کو ایک بار پھر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جعلی شیر ایک بار پھر ڈھیر ہو گیا، ادھر بھٹو کے پیچھے چھپنے والوں کو بھی منہ کی کھانی پڑی، کشمیر کے نام پر پیسہ کھانے والا فضل الرحمان بھی ٹھپ.
@hansbadvi
@PTIofficial
السلام وعلیکم
صبحِ بخیر
اور کہہ دو کہ تمام تعریفیں اللہ کی ہیں، وہ تمہیں اپنی نشانیاں دِکھائے گا، پھر تم اُنہیں پہچان بھی لوگے۔ اور تمہارا پروردگار تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں ہے۔
سورۃ النمل آیت نمبر 93
Karachi Circular Railway(KCR) abandoned in 1999 due to growing transport mafia.
PTI government took initiative to revive KCR as part of Karachi development projects.
KCR have so many positive externalities and immense benefits.+
#KCRBecomesReality
@GFarooqi
میرے خیال میں آپ نے وزیرِ اعلیٰ آفس سے سوال کو ایسے گول مول کرکے پوچھا ہوگا تو انہیں پتا چل گیا آپ ایک نئے طریقے سے لفافہ مانگنے کی کوشش کررہے ہیں تو انہوں نے انکار کر دیا اور آپ سیخ پا ہو گی ۔
Prime Minister
@ImranKhanPTI
is on a two-way visit to Tajikistan. He is leading the Pakistani delegation for the meeting of Shanghai Cooperation Organization (SCO) Council of Heads of State 2021 to be held on Sep 17 in Dushanbe.
#PMIKAtSCOSummit
@PTIofficial
@agentjay2009
2 ہفتے پہلے یہ سارے گورے افغانستان سے بھاگ بھاگ کر پاکستان آ کر جانیں بچا رہے تھے ۔ ۔ اور دو ہفتے بعد وہی پاکستان غیر محفوظ ہوگیا🤔
وہ گورے تمہاری منافقت
@SonOfShaeed
How can we forget a brave & fearless Pakistani, the one & Only Siraj Raesaani who always challenged India.
True Pakistani Great man .......
#NeverForgetShaheedSiraj
مریم نواز کے جنرل فیض حمید کے مخالف بیان دینے پر اگر کوئی ایکسپوز ہوا ہے تو وہ خود ہے ۔ فوج کو بدنام کرتے کرتے خود اپنی رہی سہی عزت بھی گنوادی
#نانی_بولےنفرت_کی_زبان
سندھ میں دہائیوں سے برسر اقتدار رہنےوالی پیپلز پارٹی کی حکومت نےاپنی نااہلیوں کی باعث کراچی کی عوام کو ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا
وزیرِ اعظم عمران خان نےاپنا وعدہ پورا کیا منصوبہ مکمل کروایا، آج بروز جمعہ گرین لائن بس سروس کا افتتاح کرینگے
#GreenLineForKarachi
@ImranKhanPTI
بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ایف سی کے دستے دور دراز علاقوں میں پہنچ گئے، ہمیشہ کی طرح مشکل گھڑی میں پاک فوج اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا
#ہماری_نگہبان_ایف_سی_بلوچستان
Prime Minister of Pakistan 🇵🇰
عمران خان اس وقت دنیا اور عالم اسلام کا ایک ایسا لیڈر ہے جس نے دنیا میں اپنا آپ منوایا اگر عمران خان چاہتا تو آج عیش و عشرت کی ذندگی گزار رہا ہوتا لیکن اس نے عوام کی خدمت اور پاکستان کی خوشحالی کو ترجیح دی.