میرے بابا دادا اور چاچا کے قاتل کو آج کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، حکم سنتے ہی قاتل برھان چانڈیو فرار ہوگیا ہے سندھ حکومت اور پولیس اس "فرار" برھان چانڈیو کو بچانے میں لگے ہیں۔ میری آواز بنیں!!
#Arrest_Burhan_Chandio
میری جان کو خطرہ ہے ! پولیس بھی ملی ہوئی ہے , یقین ہورہا ہے کے ڈی آء جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے جان بوجھ کر یہ منصوبہ بنایا ہے ! ام رباب کی پکار
#UmeRubabchandio
#سندھ_کی_بیٹی #سرداری_نظام_نامنظور
Meet Two Sitting MPA's of PPP Nawab Sardar khan and MPA Burhan khan killers of my father,Grandfather and Uncle. I don't support any Political party Nor i want to target any party but PPP is Protecting them💔
I Only Want Justice For my Family!
#JusticeForUmeRubab
بابا جان بیٹی قربان نہ ہو پائی آپ پر! 😭
پر آپ کے مقصد پر قربان
وعدہ رہا آپ کا مشن پورا کرنے تک چین سے نہیں بیٹھونگی ظالم سرداری نظام ہم مٹائیں گے سرداروں کو ہم جھکائینگے!
#SaveUmeRubab
Met Federal minister
@MuradSaeedPTI
and briefed him about my case. He assured me for support and insha Allah will raise voice for me.
He called me 'Daughter of Pakistan' and assured me that I'm not alone in this fight.
#StandWithUmeRubab
کامیابی کی طرف یہ پہلا قدم ہے انشاءاللہ ہماری منزل سردار خان چانڈیو اور برہان چانڈیو کی گرفتاری تک جدوجہد جاری رہے گی مجھے پوری امید ہے کہ جب تک ہم قاتلوں کو سزا نہیں دلواتے پورے پاکستان کی عوام اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہے گی ,ہماری یہ جدوجہد جاگیردارانہ نظام کے خلاف رکیگی نہیں✌🏻
میرا دکھ بھرا اسٹیٹس دیکھنے کے بعد گھوٹکی سے آنے والے چھوٹے Supporters/fan مجھے کہتے ہیں آپی آپ اکیلی نہیں ہیں ہم آپ کے ساتھ عید منانے آئے ہیں.
This Made my day 🌹
تاریخ لکھے گی !!
میرے سر سے میرے بابا کا سایہ دادا کا دست شفقت چھینا گیا چاچا کے پیار سے محروم رکھا گیا اور میں سندھ کی یتیم بیٹی انصاف کے لئے دربدر روڈ پر ماری گئی اور سب خاموش رہے !
#SaveUmeRubab
اس خدا کا شکر جس نے ابابیل کے ذریعے ہاتھیوں کو نیست و نابود کیا ،موسٰی ع کے زریعے فرعون کو نشان ِعبرت بنایا، 313 کے زریعے ہزاروں کو واصل جہنم کیا اور 72 کے ہاتھوں لاکھوں یزیدیوں کو ابدی شکست دی
یہ آغاز ہے دوستوں، جنگ ابھی جاری ہے
ہاں اتنا یاد رکھنا کہ، جیت بس ہماری ہے
#UmeRubab
Dear Aseefa Zardari !
Your MPAs murdered my father Dada and Chacha. what you are preaching is nothing but hypocrisy. Kindly speak for me. Meet and I will tell you what happened with my family by the terrorism of your party members
#AuratMarch
#InternationalWomensDay
There is nothing the patriarchy fears more than the battlecry of women. Never stop raising your voice for your rights and for your fellow mothers, sisters and friends . March onwards.
#AuratAzadiMarch
#InternationalWomensDay
اج کے دن میرے بابا ، دادا اور چچا کا قتل ہوا تھا
اور کیا اپ جانتے ہیں کہ 4 سال گزرنے کے بعد بھی قاتل MPA, MNA بنے بیٹھے ہیں
ایسے لوگوں کو زندانوں میں ہونا چاہیے تھا
یا ایوانوں میں؟
ام رباب کا قوم سے سوال !!
#AntiFeudalismDay
#17th
قتل کیس میں نامزد ملزمان کیس سے ہاتھ اٹھانے کیلئے جان سے مارنے اور اغوا کرانے کی باتیں کر رے ہیں، آج ہمارے گھر کےبچے اسکول گئے تو اسکول کے اوپر فائرنگ کی گئی ہے، جن ملزمان کی ہم نے نشاندہی کی ہے ایس ایس پی قمبر شهدادکوٹ نے بھی ان کی تصدیق کی ہے، سندھ حکومت ہمارا ساتھ نہیں دے رہی
مرے ہوئے یزید کو گالیاں دینے والوں سے التجا ہے کے زندہ یزیدیوں کے خلاف کھڑے ہو جائیں یہی درسے کربلا ہے۔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے
@MuradAliShahPPP
میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قاتل پی پی ایم پی ای سردار چانڈیو کا آج کا یہ وڈیو کلپ دیکھ کر یہ ہی محسوس ہو رہا ہے کہ یہ لوگ عدالتوں کو بھی اپنے باپ کی جاگیر سمجھتے ہیں! پولیس اھلکار کی جانب سے سردار چانڈیو کی چیکنگ کی کوشش پر سردار کا رد عمل!وڈیو وائرل
#سرداری_نظام_نامنظور
Killers Of my Father,Grandfather and uncle namely MPA Sardar Chandio and MPA Burhan Chandio are influential feudal lords of Sindh both are on interim bail since three years,I'm being threatened by them they are misusing their bails is there any rule of law?🇵🇰
#OurDaughterUmeRubab
This is for Faryal Talpur and Bilawal Zardari for screaming on women rights. Where are my rights Bilawal sab. Allah is watching you. We were also from PPP but u gave ticket to Sardar Chandio and his bro burhan chandio who murdered my father,grandpa and uncle
#JusticeForUmerubab
تو قیامت تک دھرنا دے کر بیٹھ اے قسمت میں کوششوں سے کبھی استیعفا نہیں دونگی.
آج تہرئے قتل کیس کی ھاء کورٹ لاڑکانا میں سماعت ہوئی اگلی سماعت قاتل سرداروں کے وکیل صاحب کے عرض پر 10 مئی تک ملتوی
انصاف مظلوم کا حق
#وطن_کی_بیٹی_ام_رباب 🇵🇰
@ImranKhanPTI
@BBhuttoZardari
@OfficialDGISPR
سرداروں کے وکیل صاحب کی غیر موجودگی کی وجہ سے کیس 9 اکتوبر تک ملتوی یہ واضح ہو چکا ہے کہ قاتل قانون سے ڈرنےلگے ہیں آنے والی سماعت میں سرداروں کی ضمانت پر دلائل سنے جائینگے۔انقلاب خون مانگتا ہے میں اپنے گھر سے دے چکی اگر اب بھی ضرورت پڑی تو میرا خون بھی حاضر سرداری نظام نامنظور۔
سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی
عدالت میں ام رباب نے آبدیدہ ہوکر انصاف کی اپیل کردی,میں 4 سالوں سے روزانہ 3 گھنٹے عدالت میں کھڑی ہوتی ہوں,میں توہین عدالت نہیں کرنا چاہتی,میں آتی ہوں کہ مجھے انصاف ملے گا,مجھے مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ملا انصاف کب ملے گا جج صاحب - ام رباب
سرداروں کی طرف سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا جا رہا ہے 6 سالوں سے انصاف کی امید لیے عدالتوں کی چکر کاٹنے پر مجبور ہوں پوچھنا یہ ہے کے قانون کی تقاضائیں کب پوری ہونگے اور مجھے انصاف کب ملیگا ؟
مجھے اور گواہان کو کیس سے ہاتھ اٹھانے کے لئے پریشر دیا جا رہا ہے
بزدل سرداروں چلاؤ…
سپریم کورٹ کا سندھ پولیس پے اظہار برہمی ام رباب کیس میں تین سالوں میں ملزم پکڑنے میں پولیس نے کوئی کردار ادا نہیں کیا اگلی سماعت ایک ہفتے بعد ہوگی .
#JusticeForUmeRubab
میں خدا کے بعد پاکستان کی غیور عوام کا شکریہ ادا کرتی جنہوں نے طاقتور سرداروں کا چمچا بنے کے بجاے کمزور مظلوم کا سہارا بننا پسند کیا
اپ کو سلام ہے
سرداروں کو پھانسی تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے تاکہ اب کوی سردار کسی مظلوم کا خون نہ بہا سکے اور تب تک یہ جنگ جاری ہے !
#UmeRubab
کیا خود کو زمینی خدا سمجھنے والے سردار اب قانون سے ڈرنے لگے؟
آج مسلسل پانچھ سماعتیں جاگیرداروں کی طرف سے ملتوی ! میں انصاف کی امید لے کر عدالت جاتی ہوں
قابل احترام عدالت نوٹس لیکر ان کے وکیل صاحبان کو کورٹ آنے پر پابند کریں
پوچھنا یہ ہے کے مجھے آخر کب انصاف ملیگا؟
#فوری
تحریر
ام رباب
ہر سال آتا ہے ہر سال جاتا ہے اس جنوری میں میرے بابا آپ سے جدائی کو 3 تین سال ہوگئے ہیں چوتہا سال شروع ہوا ہے اور تین سالوں میں بابا آپکی لاڈلی سکون سے نہیں سوئی آپسے کیا ہوا واعدا پورا کرنے کہ لئیے میں دن رات سوچتی ہوں جدوجہد کرتی ہوں کہ اس ظلم اور جبر کو
آج پھر میرے والد،دادا اور چچا کے قاتل سرداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیر موجودگی کی وجہ سے کیس دادو موڈل کورٹ میں 8 مئی تک ملتوی ہوگیا۔
یزید ہونے کی کوشش میں ہے وہ شخص مگر
بپا میں کرنے نہیں دُوں گی کربلا اس کو
#وطن_کی_بیٹی_ام_رباب
@ImranKhanPTI
@BBhuttoZardari
@OfficialDGISPR
سندھ کی عوام سے گزارش ہے کل صبح 11bje میھڑ باء پاس دھرنے میں شرکت کرکے ایم پی ای برھان چانڈیو کو گرفتار کرانے میں میرا ساتھ دیں آپ سب کی منتظر ام رباب
#Arrest_Burhan_Chandio
انہیں یہ ڈر ہے کہ لاشوں پہ سیاست ہوگی
مجھے یہ فکر کہ لاشوں پہ ریاست ہوگی
ظلم بڑھ جائے گا برداشت کی حدٹوٹے گی
پھر جو ہوگی قسم سے بغاوت ہوگی!!
#JusticeForUmeRubab
خدارا سندھ کو سرداروں کے چنگل سے آزاد کروائیں سندھ کی تباہی کے ذمیداروں کو ووٹ نہ دیں آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے! اب وقت آگیا ہے کہ آپ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں اپنے ووٹ سے!
#سرداری_نظام_نامنظور
میرے والد صاحب دادا اور چچا کے قتل کیس میں ملوث جوابدار ایس ایچ او کریم چانڈیو کی ضمانت رد ایس ایچ او گرفتار الحمداللہ 🙏🏻✌🏻
#سرداری_نظام_نامنظور
#سندھ_کی_بھادر_بیٹی
اسلام علیکم میں سلام پیش کرتی ہوں اور شکر گزار ہوں اپنے سب بھائیوں کی جنہوں نے ہر دم ہر گھڑی ہر مشکل میں میرا ساتھ دیا ہے یہ جنگ بہت بڑی جنگ اور میں یقین رکھتی ہوں کہ اس جنگ میں سرداری نظام کی شکست ہوگی وقت آگیا ہے کے روپوش ملزماں کو اں سرداروں کے گھروں سے جیل کروائیں continue
(051) 9224900
Prime minister is live listening to issues of Pakistani public. Please try calling on this number and ask PM saab when will Ume Rubab get justice and when will sindh police stop Supporting/protecting criminals?
@ImranKhanPTI
@AdeelAhmedSays
@KhurumSherZaman
میں خد مظلوم ہوں اور ہر مظلوم کی بقا کے لیئے لڑونگی
ظالم کو معاف کرنا مظلوم سے ظُلم ہے اور بیشک خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ساری دنیا بہی اگر ظالم کے ساتھ ہوجائے یہ زباں کاٹی جائے تب بھی ہم ظالم کے سامنے نہیں جہک سکتے🔥
#JusticeForEveryOne
#JusticeForUmeRubab
✌🏻
سپریم کورٹ نے مفرور ملزمان کی گرفتاری میں مدد نہ کرنے پر ڈی جی ایف سی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیا
عدالت نے ڈی جی رینجرز سندھ کو بھی نوٹس جاری کردیا
آئی جی سندھ کو نوٹس جاری،ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم ایف سی اور ڈی جی رینجرز سندھ ملزمان کی گرفتاری میں مدد کریں عدالت
Today is my Dada's birthday and he would have been 67 years old today. He was very loyal to your party,Got elected as UC chairman on PPP’s ticket and later brutally killed alongwith 2 sons by two MPAs of your party
#PPP
#SardarKhan
and
#BurhanKhan
we also have emotions! continue
My mother would have been 67 today. No words can do justice to her memory nor to our emotions. She was, is and for ever will be ‘Benazir’. One without equal.
#SalaamBenazir
#دخترمشرق
مظلوم بیٹی ام رباب کو حادثاتی موت مارنے کی کوشش !
آپ سب سے گذارش کی جاتی کہ کل صبح 10 بجہ سے ٹویٹر ٹریڈ میں حصہ لیکر مجھے انصاف دلنے میں
مدد کریں۔
Trend for tomorrow
#SaveUmeRubab
زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ تو بول بول کے اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ لیکن ڈرو اُن لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں۔ کیونکہ جب معاملہ اللہ کے سپرد ہو تو وہاں ناانصافی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہوتی
#JusticeForNazimJokhio
#JusticeForUmeRubab
میرے والد صاحب،دادا اور چچا جانی کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
اگلی سماعت 24 ڈسمبر پر دونوں قاتل ایم پی ای سرداروں کی ذمانت کی درخواست پر فائنل شنوائی ہوگی سب سے دعا کی درخواست کرتی ہوں !
#JusticeForUmeRubab
میری جان کو خطرہ ہے ! پولیس بھی ملی ہوئی ہے , یقین ہورہا ہے کے ڈی آء جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے جان بوجھ کر یہ منصوبہ بنایا ہے ! ام رباب کی پکار
#UmeRubabchandio
#سندھ_کی_بیٹی #سرداری_نظام_نامنظور
Today, Sindh Police raided the village of murderers of my elders. Bullets were fired on the police from the village. The killers aren’t even afraid of the police!!
2 absconders were arrested, sad to know they have been released, a while ago.
No FIR lodged!
@ImranKhanPTI
جوابداروں کے وکیل صاحب کی غیر موجودگی کے باعث ایک بار پھر کیس 15 اپریل تک ملتوی کردیا گیا
حیرت کی یہ بات ہے کہ پچھلی تاریخ پر جوابداروں کی طرف سے آج کی تاریخ کیس چلانے کے لیئے لی گئی تھی مگر آج ایک بار پھر تاریخ لے لی گئی
آخر کب انصاف ملے گا جب میں بھی ماری جاؤنگی؟
وفاقی وزیر کشمیر اور گلگت بلتستان آفیئرز علی امین گنڈہ پور سے ان کے آفس میں ملاقات ہوئ -
وفاق وزیر علی امین گنڈہ پور نے کہا کہ #سندھ_کی_بیٹی ام رباب ہم سب کی بہن بیٹی ہےاور ان کے انصاف کے حصول تک مکمل مددگار ثابت رہوں گاانشاء اللہ جلدی ملزمان قانون کی گرفت میں ہونگے ۔
جب میں کسی شہید کے وارثوں سے ملتی ہوں تو مجھے بابا بہت یاد اتے ہیں یہ ان کی انقلابی سوچ ہے جس نے ہمیں اتنا مضبوط بنایا
میرے شہید بابا!
آج اپ ہوتے تو دیکھتے کہ سندھ کا بچہ بچہ اس ظالمانہ سرداری نظام سے بیزار ہے بابا!
ام رباب کا نعرہ اب انقلاب کا نعرہ ہے !
#SindhRejectsFeudalism
میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی
گواہ کی گواہی (Chief examination)شروع ہوتے ہی
سردار اور ان کے کمدار کیس کی اگلی تاریخ لیکر بھاگ گئے
کہتے ہیں گواہ نے جو آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سناہے عدالت کو وہ بات نہ بتائے ہمیں احتراض ہے ! جوابداروں کی…
ٹہٹہ ۔
سندھ کی مظلوم بیٹی ام رباب کی بیدردی سے قتل ہونے والے ناظم جوکہیو کے لواحقین سے اظہار افسوس و تعذیت کی ۔اگر آپ سندھ میں خوشحالی لانے چاہتے ہیں تو سرداری نظام سے بغاوت کریں اس میں ہی ہماری بقا ہے
سرداری نظام کے خلاف سندھ کے ہر شخص کے ساتھ کہڑی ہوں.
#سرداری_نظام_نامنظور
ڈپٹی اسپیکر نیشنل اسمبلی پاکستان قاسم خاں سوری سے #ام رباب کی ملاقات ،
ام رباب نےکیس کے حوالے سے اگاہ کیا ۔
ڈپٹی اسپیکر نیشنل اسمبلی قاسم خاں سوری نے کہا ام رباب کی جدوجہد پورا پاکستان جانتا ہے
پکہا کہ انصاف کے حصول کیلئے پاکستان کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے
@QasimKhanSuri
رہنما قتل ہوا قتل قیادت نہ ہوئی!
Our Proud Shaheed Mukhtiar Ahmed My Baba jan,My teacher❤️
He was the one who Dare 2 Challenge feudalism in sindh
He fought against influential feudal lords & taught us how 2 fight 4 rights,I promise i will complete your mission against feudalism