اسی محترم اور بااعتبار ایجنسی سے گزارش ہے کہ حضور ہم نے آپکی بات سے کب انکار کیاہے اسی لئے ہماری گزارش ہے کہ آزاد اور شفاف انتخابات کراکر اپنے اس بیان پر مہرِ تصدیق ثبت کرنے کا اس عوام کو موقع عنائت فرمائیں۔ #ناحق_قید_عمران_خان
پریس کانفرنسز، اینکرز کے گھروں سے برآمدگی، چینلز پر ڈائریکٹ انٹرویو اور سیاست سے اعلان لاتعلقی سے کام نا بنا تو اب ہر کسی کو اغوا کے بعد استحکام سے برآمد کروانا ہے ۔۔
اس طرح کے ہتھکنڈے کام کرتے تو آج MQM سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہوتی
مگر اس بار 2 سیٹیں بھی مل گئیں تو غنیمت ہے ۔۔
کپتان کے ٹائیگرز آج رات 9 بجے تاریخی آن لائن جلسے میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں اور سڑکوں چوراہوں کو بند کرنے والوں کو بتا دیں یہ کپتان کا قافلہ ہے جو وزیراعظم
@ImranKhanPTI
کے آنے تک بدلہ لیں گے ووٹ سے۔
کیا آپ تیار ہیں؟
#PTIVirtualJalsa
یہ ٹویٹ ٹیم انصافینز پاور کے میمبرز اور ایڈمنسٹریشن کے لیے 😍
آپ سب بہت خاص ہیں جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، جس طرح آپ نے کل ٹرینڈ میں 6 لاکھ سے زیادہ ٹویٹس کیے اسی جذبے کے ساتھ خان کے لیے اپنا کام جاری رکھیں
Love you all ❤
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
کمپنی نے اب خان کے خلاف #سیکس ورکرز اور #طوائفیں میدان میں اتار دی ہیں۔
کمپنی کے پاس آخری آخری #پراپیگنڈے ہیں جو وہ #فرسٹریشن میں #بےترتیب اور #بےفائدہ کھیل رہی ہے
#عوام کی #رائے اور عمران خان کیلئے #محبت پر بھی کمپنی کے نت نئے #انٹرویوز اور #پراپیگنڈوں سے فرق نہیں پڑ رہا
فاشزم کے اس دور میں
عمران خان کے لیے کیا گیا آپ کا ایک ٹوئیٹ ،
ایک ریپلائے حتیٰ کہ ایک ری ٹوئیٹ بھی ظلم کے خلاف دلیری ہے
قطرہ قطرہ ملکر دریا بناتا ہے
متحد رہیں، مایوس نا ہو ہماری آوازیں یکجا ہونگی تو مظبوط ہونگی ❤✌
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے
نہ وہ امریکہ سے ڈیل کر کے ملک سے بھاگا ہے نہ میثاق جمہوریت پے دستخط کر کے ملک میں واپس آیا ہے
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
یہ دانیال عزیز کو کون سا کیڑے نے کاٹ لیا یے ویسے پھر کہتے ہیں ہم تو متحد ہیں پارٹی میں کوئی ن ش نہیں ہورہا ۔۔
تو یہ کیا ہورہا ہے انکی پارٹی میں آپس میں لڑ مر رہے ہیں۔۔۔
اور پوری پوری پریس کانفرنس ہمارے انٹراپارٹی انتخابات پر کررہے ہیں پاگل ہوگئے ہیں یہ۔۔ عمران خان نے ان سب کو…