وزیر آباد حادثہ میں عمران خان پر حملہ آور کو روکنے والے ابتسام حسن کے عمران خان کے ہاتھ سے روزہ افطار کرنےپر خوشی کا اظہار اور عمران خان سے محبت کا اظہار۔۔۔۔۔۔۔
سنیے انہیں کی زبانی۔۔۔۔۔
جمائما خان انگلینڈ میں ٹرک کے پیچھے عمران خان کی پینٹ ہوئی تصویر دیکھ کی خوشی سے نڈھال۔
@Jemima_Khan
نے ٹویٹ میں لکھا ہے ابھی اس ٹرک کو M-25 پر دیکھا ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان خصوصی کا پیغام۔
آج بعد نمازِ مغرب زمان پارک میں 9 اور 10 مئی ریاستی فسطائیت کا شکار تحریک انصاف کے شہید کارکنان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی
@ImranKhanPTI
چوہدری شجاعت حسین کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ اس کی حکومت ان کے خاندان کی عورتوں کے سروں سے دپٹے چھین کر پوری دنیا کو ویڈیو مناظر دکھا رہی ہے،
@SdqJaan
انگلینڈ کے بعد عمران خان کی سعودی عرب میں بھی مقبولیت عروج پر۔ کچھ عرصہ پہلے جمائما خان نے انگلینڈ میں ٹرک کے پیچھے سے عمران خان کی تصویر لے کر ٹوئیٹر پر شئیر کی تھی۔
@PTIofficial
امریکی شہر نیویارک میں ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پی ٹی آئی کے حامیوں کا سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
@SHABAZGIL
بےنظیر قبر میں تڑپ رہی ہو گی کہ میرا بیٹا آج انہی پر اعتماد کی قرارداد پاس کروا دیا،جنہوں نے مجھے زندگی میں ایک دن سکون سے جینے نہیں دیا تھا.
@jamshaidAdasti
سب سے پہلے میں اپنے ان دوستوں جو شہید ہوئے ہیں ، زخمی ہیں یا جیلوں میں ہیں انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار افسوس کرتا ہوں
@AsadQaiserPTI
عمران خان کا کہنا ہے کہ ستائیسویں رمضان کے بعد ایک دفعہ پھر زمان پارک پر دھاوا بولا جانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔ لیکن اب مزید ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا
@ImranKhanPTI
میں نے عمران خان اور قمر باجوہ کو کہا یہ ہمارے اپنے ادارے ایف بی آر میں بہت سے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں تو عمران خان نے فوراً مجھے کہا کہ ان سب کو نکال دو لیکن باجوہ نے مجھے نکال دیا .شبر زیدی
@SShabbarZaidi