عورت عورت ھی ھے کسی بھی زمانے کی ھ
تانگوں کا دور تھا ایک تانگے والے نے سڑک کے درمیان چلنے والی بڑھیا سے چیخ کر کہا:
’’بچ مائی بچ‘‘۔
لیکن بڑھیا راستے سے نہ ہٹی اور تانگے کے نیچے آ کر زخمی ہو گئی۔
پولیس والے نے تانگے والے کا چالان کر دیا اور پوچھا کہ تم نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے