JMY Official Profile Banner
JMY Official Profile
JMY Official

@MalikYousafi

6,159
Followers
6,918
Following
195
Media
4,642
Statuses

سیدی مرشدی یانبی ﷺ یانبی ﷺ _____ توفیق توبہ نا اُس کو مِل سکی جس سے ہو گئی ناراض فاطمہ ( سلام اللہ علیہا )

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MalikYousafi
JMY Official
4 months
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَﭤ(1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْﭤ(2) اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ(3)
56
11
138
@MalikYousafi
JMY Official
4 months
ترکی کہاوت ہے کہ آپ تمام پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہیں لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔ انشاءاللہ
2
0
6
@MalikYousafi
JMY Official
4 months
شخص اچھا تھا، مگر اُس کی رَفاقت نے منیرؔ وقت سے پہلے کیا، عُمر رَسیدہ مُجھ کو منیرؔ نیازی
5
0
7
@MalikYousafi
JMY Official
4 months
وہ رَستے ترک کرتا ہوں ،وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزت نہیں ملتی ،وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوۓ ساۓ ، ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتا ہوں ، بادل چھوڑ دیتا ہوں اور تعلق یوں نہیں رکھتا ،کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا میں جسے چھوڑ دیتا ہوں ، مسلسل چھوڑ دیتا ہوں
2
0
5
@MalikYousafi
JMY Official
4 months
*🌺بسم اللہ الرحمن الرحیم🌺* *🌿الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ🌿* *🌿ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌿*
3
0
7