zoyakhan Profile Banner
zoyakhan Profile
zoyakhan

@zoyakha09

1,528
Followers
1,093
Following
24
Media
6,524
Statuses

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
Tweet media one
71
11
91
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers آج ایک افغانی دوست کی مجھے کال آئی اور بولا کیا ہمارے جانے سے ملک کے حالات ٹھیک ہو گئے ہیں؟ میں نے کہا “نہیں”! تو کہتا “اِک واری پٹواری کڈ کے ویکھ لو”
90
88
118
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers عمران خان کا پیغام سب تک پہنچائیں
Tweet media one
64
72
92
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers What PTI facing .no one ever faced
60
53
62
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے💝 آمین ثم آمین 💞 السلام و علیکم 🥀 صبح بخیر زندگی 🌄 #PTI_Team
43
27
43
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
جس سکون کی تلاش ہم دن بھر کرتے ہیں جب وہ تہجد کے پہر ملے تو سمجھ جائیں دن بھر کے سکون کا بھی بندوبست ہوگیا اور جو سکون پھر اللہ کی ذات دے وہ تو قلب و دل دماغ میں اطمینان گھول دیتا ہے #X_Family
33
24
40
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
Alssaalam o Alaikum Good Morning Everyone ♥️🫶 Just 3/4 Days Remaining in Holy Month of Ramadan ♥️🥺🥺 #X_Family
38
23
35
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #PTI_Team
32
27
35
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰهِ وبرکاتہ " اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے " کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : اللّٰه کی ذات پر #PTI_Team
41
28
35
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
رمضان کا مہینہ شروع ہوا تو محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلمﷺ نےفرمایا تمہارے پاس یہ مہینہ آگیا ہے اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے افضل ہےجو اس رات (کا ثواب حاصل کرنے)سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا اس مہینے کی خیر سے وہی محروم رہتا ہے جو واقعی محروم ہے #PTI_Team
35
25
34
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم💐 صبح بخیر 💕💐* "شرم و حیا, وسیع و عریض لباس, گناہوں سے روکنے والا حجاب, اور برائیوں سے بچانے والا پردہ ہے۔" *مولا علی علیہ السلام💕 *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ* #PTI_Team
33
27
35
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
نگاہ یار نہ ہو تو نکھر نہیں پاتا کوئی جمال کی جتنی بھی دیکھ بھال کرے #PTI_Team
29
21
34
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم 🌹 صباح الخیر 💞 اے اللّٰه! سب سے زیادہ رحم کرنے والے، اے قرآن پاک کے استاد، اے انسان کے خلاق اور اسکے بیان کے استاد، اے اللّٰه ! مجھ میں فکر،اداسی،تکلیف یا بیماری نہ چھوڑنا۔۔ آمین ثم آمیـــن یا ربّ العالمین #PTI_Team
34
21
31
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
"لڑکوں نے ہاتھ میں سگریٹ پکڑا ہوتا ہے اور کہتے ہیں "یار قسم سے جھوٹ نہیں بول رہا ، ہاتھ میں رزق ہے ۔"🤐🤧 #PTI_Team
33
22
32
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
بجلی کی قیمتوں میں مزید 7 روپے فی یونٹ اضافہ ظلم عظیم ہے۔ دو دن کی مہمان نگران حکومت کے پاس اضافہ کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ غریب عوام کے خلاف مسلسل معاشی دہشت گردی سے اشرافیہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہی ہے #PTI_Team
30
26
33
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
رویوں کو نرم رکھیں،کہیں فاصلہ محسوس ہوں تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں،کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں، ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکی ڈپریشن ہو۔ #PTI_Team
32
26
33
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اچھا ڈرائیور وہی ہے جو زیادہ ہارن نہ بجائے اور بار بار بریک استعمال نہ کرے ہارن دوسروں کو ڈرانے کے لیے اور بریک اپنی برداشت کے لیے ہوتی ہے اِسی طرح اچھی زندگی وہی ہے جو دوسروں کو نہ خوفزدہ کرے اور نہ زیادہ برداشت ۔۔۔!!! #PTI_Team
29
22
33
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
پانی کی سنتیں " 1:دائیں ہاتھ سے پینا 2:بیٹھ کر پینا 3:بسم اللّٰه کہہ کر پینا اور پی کر الحمد اللّٰهِ کہنا 4:تین سانس میں پینا 5:ٹوٹے برتن سے نہ پینا #PTI_Team
31
28
32
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
''ایک عظیم کتاب آپ کو بہت سے تجربات دے جاتی ہے اُسے پڑھنے کے بعد آپ تھک تو جاتے ہیں مگر آپ اُسے پڑھتے پڑھتے کئی زندگیاں جی لیتے ہیں.'' ➖ ولیم اسٹائرون #X_Family
29
20
33
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے #X_Family
32
21
33
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
تکلیف آتی ہے! ہمارے اعمال کی وجہ سے ہماری وسعت برداشت کے مطابق اللہ کے حکم سے! ہر تکلیف ایک پہچان ہے،اور یہ ایک بڑی تکلیف سے بچانے کیلئے آتی ہے #PTI_Team
32
26
32
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
جب پاکستان بنا تو ایک نجومی نے کہا تھا کہ شروع کے بیس پچیس سال بڑی مشکل میں گزریں گے کسی نے پوچھا کہ اُس کے بعد تو نجومی نے بتایا اس کے بعد لوگ عادی ہو جائیں گے*😅😹🤣 #PTI_Team
31
25
32
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت : وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ اس سے راضی ہو جائیں گے۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #X_Family
30
19
32
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
*"اللّٰهﷻ"* فرماتا ہے مت سوچ اپنی زندگی کے بارے میں اتنا ، میں نے جو کچھ تمہیں دیا ہے تو بہتر ہی سوچا ہو گا تمہارے لیے ۔۔۔۔کیا تم نہیں جانتے جو تمہارے بس میں نہیں ان معجزوں پہ قدرت رکھنے والا تمہارا *"اللّٰه"* ہے ✨❤️💯❤‍🩹 #PTI_Team
36
23
31
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
عورت کے تقدس کی حد یہ ہے کہ فرشتوں سے بھی عورت کی بناوٹ کا پردہ رکھا گیا ہے😇 #X_Family
30
19
30
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے #PTI_Team
26
17
31
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
مجھے وہم تھا ترے سامنے ، نہیں کھل سکے گی زباں مری سو حقیقتا بھی وہی ہوا ، مری بات بیچ میں رہ گئی امجد اسلام امجد #X_Family
35
21
27
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
سیدنا عبدالله بن عمر رضي الله عنه کی عادت تھی کہ جب آپ کسی چیز سے بہت زیادہ محبت کرتے تو اسے خدا کی راہ میں قربان کر دیتے تھے!“ السلام علیکم #PTI_Team
28
25
31
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers اس ملک میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا کہ ووٹرز اپنے حلقے کا candidate ڈھونڈ رہے ہیں ورنہ ہمیشہ candidates ووٹرز ڈھونڈا کرتے تھے۔ انقلاب تو آئے گا اور کیوں نہ آئے عمران خان نے جو شعور اس قوم کو دیا ہے نا یہ آپ کے بس کی بات نہیں! #عمران_خان_تو_آئے_گا
22
22
29
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
خیبر پختون خوا حکومت نے تمام سابق وزرائے اعلیٰ سے مراعات واپس لے لیں ”تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور #PTI_Team
30
21
26
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
جو نظام لکڑی کے بیساکھیوں کے سہارے مسلط کیا گیا ہے اسے دیمک تو کب کی لگ چکی جلد شیرازہ بکھرے گا #PTI_Team
24
19
27
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اے مدینے کی ہوا دِل مِرا اَفسردہ ہے سوکھی کلیوں کو کھلا جاتا ہے جھونکا تیرا •• ♥ #X_Family
29
19
28
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی میرے جرموں کو تماشہ نہیں ہونے دیتے- ❤ صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم💞 #PTI_Team
25
20
31
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ 🦋⚡" " یا اللّٰـــہ مـــوت کـــے وقـــت ہـــم ســـب کـــو (لَا اِلَـــهَ اِلّا الـــلّـــهُ مُحَـــمَّدٌ رَسُـــولُ الـــلّـــهِ) پـــڑھـــنا نصـــیب فـــرمـــا. " آمــــــــــــین🌿 #X_Family
30
18
28
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers الیکشن میں اب صرف 10 دن باقی۔ کراچی سے خیبر تک پورے ملک میں سبز اور لال جھنڈا دیکھائی دے رہا ہے اور پوری قوم کا ایک ہی نعرہ 'آئی آئی - پی ٹی آئی' ✌🏼 تیار رہیے سمندر اب سونامی بننے کو ہے! ظلم کا سورج اب غروب ہونے کو ہے!
17
18
29
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
سپیکر ایاز صاق: عمر صاحب آپکا گلا خراب ہے عمر ایوب: گلا خراب ہے ، گلا کٹ بھی جائے تو عمران خان کو واپس لا کر چھوڑنا ہے #PTI_Team
21
19
29
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers عمران خان اور پی ٹی آئی نے تاریخ رقم کر دی تمام سیاسی اور غیر سیاسی طاقتوں کا مقابلہ کیا ۔ مثالی بہادری سے جیل کاٹی ۔ جماعت ٹوٹی کارکن لاپتہ ہوئے 200 سے زائد مقدمات کا سامنا کیا نہ بیمار ہوا نہ فرار ہوا۔ انصاف کا قتل ہوتا رہا اور وہ سسٹم کو برہنہ کرتا رہا
Tweet media one
19
22
30
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہو سکتی، انہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔ #PTI_Team
26
20
28
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ القرآن، الْبَقَرَة، 2: 185 پس تم میں سے جو کوئی اس (رمضان کے مہینےکو پالے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے۔ Asslam o Alaikum #X_Family
22
17
25
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... اے اللہ پاک آج کے دن مجھے قوت دے کے تیرے حکم کی تعمیل کر سکوں آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️ #X_Family
24
18
26
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers خان نے کل انٹرنیشنل میڈیا اور دنیا کو اپنی مقبولیت دکھا دی ہے اور اب دھاندلی اور مشکل ہو چکی ہے بقول نواز شریف ابھی خان کو سیاست نہیں آتی
17
17
25
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "اللّٰه کے سوا کوئی کسی جان کو تنگی سے نہیں بچا سکتا" بیشک ❤️‍🩹 #PTI_Team
23
14
23
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
ارشاد باری تعالی ہے : وَالصُّلۡحُ خَيۡرٌ‌ ؕ اور صلح کرنا بہترین عمل ہے. (جزء آیۃ سورۃ النساء-128) #PTI_Team
20
14
23
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اسلام علیکم🌹 صبح بخیر 🌼 زندگی استاد سے زیادہ سخت ہے، کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے جبکہ زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے (حضرت علی) #PTI_Team
26
14
23
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔۔ "بدترین شخص ہے وہ ہے جسکی بدکلامی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں '۔۔۔ صحیح بخاری 6054 #PTI_Team
20
14
24
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
تمام اہل VPN کو السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ اور 😁 باقیوں کو اِنّ اَللّٰہ معَ الصابرِین. 🙂 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں 🤲 #PTI_Team
20
14
25
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اک دن وہ اپنی ہستی بھی کھو بیٹھتا ہے اپنے درشن کی لگن جس کو لگا دیتے ہو تم اک گورکھ دھندہ ہو #PTI_Team
21
16
20
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم ۔۔!! اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمارے مشکلات آسانیوں میں بدل دے آمین!! سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 💕 #PTI_Team
21
13
19
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
روحیں اپنی جیسی روحوں کو ڈھونڈلیتی ہیں۔۔۔ یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے!!! منصور حلاج #PTI_Team
18
13
19
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
کسی شخص کا پُر کشش ہونا ، جاذب نظر ہونا ، دل میں اترنا ، اس کی شکل و صورت پر ہر گز منحصر نہیں ہوتا اس کا اخلاق ، وفاء داری ، ایمان داری ، زبان کی شائستگی اور پُر خلوص رویے پر ہوتا ہے #PTI_Team
19
16
21
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ* "یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا" *(سورة الشعراء : 62)*
19
13
22
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد #X_Family
21
16
22
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
ایک ہفتے کا وقت دے رہا ہوں جس ایف آئی آر کا ثبوت نہیں ختم کریں ورنہ نتائج بھگنے اور سزا کے لئے تیار ہو جائیں ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور✌🏻 #PTI_Team
20
15
20
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
السلام عليكم ورحمۃ اللّٰهِ و برکاتہ صبح بخیر : حدیث مبارک حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا سحری کھاؤ، کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“ (بخاری) #PTI_Team
18
15
20
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
حضرت علیؓ نے فرمایا: جب حق پر رہتے ہوئے تمہاری مخالفت حد سے بڑھنے لگے تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی مقام دینے والا ہے #PTI_Team
17
16
21
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
عمران خان نے سلیمان اکرم راجہ کو تحریک انصاف کا سینیئر نائب صدر بنانے کی منظوری دے دی میری ذاتی رائے میں یہ تقرری دستیاب حالات میں مناسب رہے گی #PTI_Team
18
14
21
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
روح میں اتری نمی سے گرد ساری دھل گئی دھیمی دھیمی بارشوں میں بھیگنا اچھا لگا گو کہ اک دن اور میری زندگی سے کم ہوا شام کو سورج کا لیکن ڈوبنا اچھا لگا #PTI_Team
22
15
21
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
تم مجھے ایسے عزیز ہو جیسے گھڑی کو سیل موبائل کو چارجر گاڑی کو پیٹرول اور سر درد میں پینا ڈول۔🤧 #PTI_Team
15
13
19
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
دعا وہ جو دل سے نکلے اور آسماں چیرتی ہوئی خالق تک جا پہنچے #PTI_Team
15
12
17
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
انسان جتنا ذہین اور مہربان ہوتا ہے، لوگوں میں اتنی ہی اچھائیاں دیکھتا ہے، اور جتنا زیادہ احمق اور بُرا ہوتا ہے، اتنا ہی اسے ان میں عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں۔" ➖ لیو ٹالسٹائی #PTI_Team
21
16
20
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔‘‘ #PTI_Team
19
14
18
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
بجُھی ھُوئی آنکھوں کی ، تیرگی کی قسم تجھے پڑھُوں تو ، ستارہ شناس ھو جاؤں.. خوشی ملی تو ، کئی درد مجھ سے رُوٹھ گئے دُعا کرو کہ میں پھر سے ، اُداس ھو جاؤں #PTI_Team
16
15
19
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
الســـــــلام علیــــــکم صبح بخیر آج 15 مارچ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن ہے. یہ اس مرد مومن عمران خان کی اسلام کے لئے عظیم خدمت ہے۔ اسلام کے تحفظ کا ایسا مقدمہ دنیا میں کسی نے نہیں لڑا۔ #PTI_Team
17
13
18
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
آئن سٹائن بھی مُشکلات سے نہیں ڈرتا تھا اور شہباز شریف بھی مُشکلات سے نہیں ڈر ینگے۔آصف زرداری کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا #PTI_Team
17
12
16
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں۔ جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ۔ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں۔ جو انھیں اللہ نے عطا کی ہیں شکر الحمدللہ 🙏❣️ #PTI_Team
19
14
19
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ #PTI_Team
20
14
19
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
پِیر کی رات پہلی تراویح اور منگل کی شام پہلی افطاری اللّٰہ تعالیٰ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے!🤲 #PTI_Team
22
15
17
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اللہ نے انسان کو دل دیا اور اس کا سکون اپنے پاس رکھا اور فرمایا “ دل کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے” #PTI_Team
19
14
20
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
عمران خان نے آئی ایم ایف کو اپنا خط بھجوادیا ہے. اگر آپ بھی اپنے کنسرن آئی ایم ایف کو بتانا چاہتے ہیں تو اس ای��ریس پر ای میل کرسکتے ہیں 1/2. publicaffairs @imf .org #PTI_Team
14
10
16
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
انقلابی انسان یا تو مَرتا ہے یا اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔ ➖ چی گویرا #PTI_Team
19
14
16
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
پانی ہر ناپاک چیز کو صاف ستھرا کر دیتا ہے ۔سوائے تعفن زدہ زبان کے جو ہر کسی پہ غلاظت بکتی ہے ۔ خلیل جبران #PTI_Team
15
12
15
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
" قاعدے میں رہو گے, تو فائدے میں رہو گے " #PTI_Team
15
16
16
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
میں نے آخری پرندے کو بھی آزاد کر دیا ہے ۔۔ مگر ابھی بھی غمگین ہوں خالی پنجرے میں کوئی چیز ہے جو آزاد نہیں ہوئی ۔۔ " گروس عبدالملکیان #PTI_Team
15
13
16
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے..!_" 🖤 #PTI_Team
14
10
14
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
وقت آگیا ہے کہ تمام آئینی عہدوں پر بیٹھی شخصیات قرآن مجید پر حلف دیں، شوکت بسرا کا مطالبہ کیا چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر قرآن مجید پر حلف دیں گے کہ دھاندلی نہیں ہوئی اور الیکشن شفاف ہوئے؟ شوکت بسرا کا سوال #PTI_Team
13
11
13
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا اس پر قرآن پاک کی مار پڑے۔۔ 🤲 آمین یا رب العالمین 🤲 #PTI_Team
13
9
14
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں! باچا خان 🌼 #X_Family
8
8
12
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
اللہ تعالی اپنے نبی کے اس امتی کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما آمین
Tweet media one
10
2
10
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ* "یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا" *(سورة الشعراء : 62)*
7
6
11
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers عمران خان کو سزا سنائی تو جا سکتی ہے مگر دی نہیں جا سکتی۔ عوام کا مکمل فوکس صرف 8 فروری کو ووٹ ڈالنے پرہونا چاہیئے۔
7
6
11
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
پاکستانیوں صحت کارڈ تو آپ سے چھینا گیا ہے لیکن شناختی کارڈ تو آپ کے پاس ہے.. اس کا درست استعمال آپ کو صحت کارڈ واپس دلا سکتا ہے.👏
4
1
9
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
جب رات زیادہ گہری ہو جاتی ہے تو مطلب صبح ہونی والی ہے
Tweet media one
4
0
8
@zoyakha09
zoyakhan
2 months
เข้าแอพจะกดสั่งของ มีเด้งขึ้นมากรี๊ดเลย แงงงง เจอกันทุกที่ไปเลยยย ทั้งออฟไลน์ ออนไลน์ #711THxTEN
2
13
10
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers آپ کی نظر میں ملک کا سب سے ایماندار سیاستدان کون ہے؟؟
4
3
9
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
#PTI_Followers اختر اقبال ڈار کا پکڑا جانے بھی پلان بی کا حصہ ہے رزلٹ آپ کے سامنے ہے نیازی کی سوچ وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے انکی ختم ہوچکی ہوئی ہوتی ہے سب جانتے تھے یہ ہوگا بس اگلے وار کا انتظار کریں
4
7
9
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
ایک وقت آۓ گا ۔جب پاکستان کا نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو کر پاکستان کے وجود پر سوال اٹھاۓ گا۔ ابوالکلام آزاد:1946
5
3
8
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
محمدﷺ کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کے بھیس گلیوں میں جانا یاد آتا ہے اس عہد کے انسان جب راشن کو ترستے ہیں عمر تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا ہے (رضی اللہ تعالی عنہ)
5
0
8
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
عمران خان نے کہا تھا کہ %90 فوج انہیں ووٹ ڈالے گی لیکن میں کہتی ہوں کہ %95 لوگ عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے، صرف وہ لوگ عمران خان کے خلاف ہیں جو اس کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہیں۔ اور جن لوگوں کے مفادات پاکستان کی ترقی کے ساتھ وابستہ ہیں وہ تمام لوگ اس وقت عمران خان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
5
3
6
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
غیر ملکی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں اور لوکل پراڈکٹس استعمال کریں۔ شعیب ملک🤣
4
0
6
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
عبادت بھی کرتے ہو، لیکن لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہو، صدقہ و خیرات بھی کرتے ہو، لیکن ان پر احسان بھی جتلاتے ہو، اپنی نیکیاں ایسے برتن میں نہ جمع کرو جس میں سوراخ ہوں....!!
5
1
5
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّٰہ جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رہا ھے اس کی ہر پریشانی دور فرما اور جو بھی بے اولاد ھے اس کو۔نیک۔اولاد عطا فرما ۔ آمین یارب
6
0
5
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
گیارہ ملین لائیو.... مطلب ایک کروڑ دس لاکھ؟؟ #TikTok
4
1
7
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
"کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ" یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرمانا!!آمین
5
1
7
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم صبح بخیر جب اللہ پر یقین ہو تو دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔۔!! • جب انسان کو اس بات پر یقین ہو جائے کہ اللہ تعالٰی ہی مسبب الاسباب ہے تو مایوسی کی بجائے اس کا ایمان اس بات پر پختہ اور کامل ہو جاتا ہے کہ اللہ کریم ہمارا خالق ومالک ہے،
5
0
7
@zoyakha09
zoyakhan
4 months
جھوٹ تمہاری سرشت میں ہے قوم اور نواز شریف میں فرق ہے
Tweet media one
3
0
6
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ چائے کے شوقین کہاں ہیں ۔۔۔🫡 چائے ٹائم۔ہو گیا ہے ۔۔۔🤗
8
0
6
@zoyakha09
zoyakhan
3 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ یا اللّٰہ ہم تیری پناہ چاہتے ہیں، ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے ، ہر بُرے لمحے سے، ۔ ہمیں ہر لمحے اپنی حفظ و امان میں محفوظ و مامون رکھ۔
5
0
5