Invisible Profile
Invisible

@h78591914

1,378
Followers
1,071
Following
150
Media
11,740
Statuses

Sa r e aam

Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@h78591914
Invisible
4 months
یہ ہوتی ھے صحافت ! ایک اکیلے حماد حسن نے اپنی کمائی کےلئے بلیک میلنگ کرنے اور دیانتدار چیف جسٹس کو متنازعہ بنانے والے جعلی جمہوریت پسند یوٹیوبرز کو ڈالر ٹیوبر بنا کر دنیا کے سامنے رکھا...اور تب سے خاموشی چھا گئی ھے. ویلڈن @hammadhassan30
0
1
1
@h78591914
Invisible
6 years
پنجاب نے کل طاقتور بغاوت دکھا دی اور آج پنجاب کو گالی دینے والے ایسٹبلشمنٹ کے مھرے عمران خان کا بائیکاٹ کیا ویلڈن شاباس پنجاب آپ لوگ تو ھم پختونوں پر بھی بازی لے گئے
1
27
64
@h78591914
Invisible
3 years
کلاسرا اور پشاور کے ایک چھیتڑا نما اخبار "آج" کے وہ کالم نگار جو چند ہزار روپے اور ایک مرغن کھانے پر طویل قصیدہ لکھ مارتے ہیں حقائق کے برعکس نہ لکھیں تو اچھا ھے. ! ورنہ پھر ہمیں بھی تمام حقائق سامنے لانے پڑیں گے
0
4
16
@h78591914
Invisible
6 years
پی ٹی آئی جلسے کے اختتام پر قومی ترانہ پڑھاگیا. اور خلائی مخلوق بضد ھے کہ ان لوگوں کو پاکستان سونپ دیں
1
1
11
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان صاحب براہ کرم پشاور کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ ریگی ماڈل ٹاؤن کا وہ راستہ کھلوا لیں جو کئ سالوں سے خلائی مخلوق نے بند کر دیا ھے تاکہ لوگ اپنے گھر بناسکیں آپ کے پچاس لاکھ گھروں کی ضرورت نہیں رھےگی
0
2
11
@h78591914
Invisible
3 years
جس شخص کو الزامات کے سبب دو عہدوں سے ھاتھ دھونے پڑے جو شخص اپنے خاندان کے لئے ایک عذاب سے کم نہیں جس شخص پر غریب لوگوں کی زمینوں پر قبضے کے خلاف جلوس نکل رھے ہیں وھی شخص ٹاک شوز میں ہوائی باتیں کر کے قوم کو اخلاقیات سمجھا رھا ھے
1
3
12
@h78591914
Invisible
6 years
غفار خان.ولی خان.غوث بخش بزنجو . بگٹی. جی ایم سید .بھٹو . نواز شریف کرپٹ ایک بھی نہیں لیکن سارے غدار زرداری. مشرف. جھاںگیر ترین. رحمان ملک. پرویز الھی. پرویزاشرف ڈاکٹر عاصم غدار ایک بھی نہیں لیکن سارے کرپٹ یہ ھے خلائی مخلوق کا بیانیہ
0
0
10
@h78591914
Invisible
6 years
بات اب سمجھ آئی کہ حسن نثار شعائر اسلام کا مذاق کیوں اڑاتا رھا اقبال کا اور جمہوریت کا دشمن کیوں تھا آمریتوں کا وکیل کیوں تھا. موصوف قادیإنی عاطف میاں کے سسر ہیں
1
8
11
@h78591914
Invisible
6 years
خلائی مخلوق کا ھمارے لئے نیا سیاسی سبق. نواز شریف. غدار کرنل جوزف. محب وطن
0
2
8
@h78591914
Invisible
6 years
پاکستانیوں اپنا ملک بچاؤ کیونکہ طاقتور طبقے نے آپ کو فواد چودھری عامر لیاقت فیاض چوھان اور شیخ رشید جیسے لوگوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
0
2
11
@h78591914
Invisible
6 years
نعیم بخاری پر حملہ نوازشریف نے کروایا کیونکہ انگریز لڑکی اور اس کے بھائی ن لیگ سے ہیں اوئے بابا رحمتے گرفتار کر لو نوازشریف کو. عمران خان حکم کی تعمیل ھوگی پہلے کی طرح حضور
0
1
8
@h78591914
Invisible
6 years
ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ ن لیگی "کہاں" سے پی گئے
1
1
7
@h78591914
Invisible
6 years
@KhSaad_Rafique @Sher_NA_125 خواجہ صاب اعتزاز احسن تو ایک تیسرے درجے کے مخبر اور شیخ رشید اور فواد چودھری لیول کے سیاستدان ہیں انہیں کسی کارکن کے ذریعے جواب دیا کریں
0
4
9
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان عوام کی مخالفت اور آمرانہ کی حمایت میں کھل کر کھڑا ھے تبھی تو الیکشن کے التواء کی باتیں کر رھا ھے
1
1
6
@h78591914
Invisible
6 years
ملک ریاض کے بدنام زمانہ میڈیا منیجر میجر عامر آج کل میڈیا میں ان لوگوں کے خلاف خفیہ طور پر س��گرم ھے جو جمہوریت کے حق میں کھڑے ہیں میجر عامر کا پہلا شکار اس کا سگا بھائی اور معروف دانشور اور کالم نگار حماد حسن بنا ھے کالم پر پابندیكی شکل میں
0
1
7
@h78591914
Invisible
6 years
سنا ھے گلیوں کےآوارہ بچے راحیل شریف کو شکریہ کہ کر چھیڑتے ہیں . ان بچوں کو غدار ڈکلیئر نہ کریں?
0
3
7
@h78591914
Invisible
6 months
Tweet media one
2
1
7
@h78591914
Invisible
6 years
ایک اکیلا جسٹس شوکت عزیز صدیقی ڈٹ سکتا ھے تو کروڑوں عوام کا سپورٹ رکھنے والی سیاسی قیادت کیوں خوفزدہ ھو کر اشاروں کنایوں میں بات کر رھی ھے لاکھوں عوام تو پہلے ھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں بس لیڈروں کو حوصلہ نہیں ھورھا ھے
0
1
6
@h78591914
Invisible
6 years
ایک صحافت وہ ھے جو نصرت جاوید سلیم بخاری طلعت حسین عاصمہ شیرازی مطیع اللہ جان وحید مراد حماد حسن عمر چیمہ وغیرہ کر رھے ہیں دوسری صحافت وہ ھے جو حسن نثار ارشاد بھٹی مبشر لقمان اور طارق پیرزادہ جیسے لوگ کر رھے ہیں فرق یہ ھے کہ ایک صحافت ھے اور دوسرا غلاظت
0
1
6
@h78591914
Invisible
6 years
تو یہیں ھار گیا ھے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر ��کلا
0
0
5
@h78591914
Invisible
6 years
فیصلے کے بعد جج کو پچھلے دروازے سے نکال کر بکتر بند گاڑی میں بھگا دیا گیا جبکہ"مجرم" حنیف عباسی فورس کے لوگوں کو بپھرے ھوئے عوام سے بچا رھا تھا. کیا کسی کو اب بھی شک ھے کہ یہ جنگ کون جیت رھا ھے?
0
0
6
@h78591914
Invisible
6 years
شاہزیب خانزادہ نے آج دو نمبری صحافیوں کو بتا دیا کہ پروگرام کے لئے تیاری اور ھومورک کیسے کیا جاتا ھے تبھی تو فواد چودھری کی حالت دیکھنے والی تھی.حبیب جالب کی نظم سے لے کر عدالتی فیصلوں تک مکمل تیاری. ویلڈن شاہ زیب
1
0
5
@h78591914
Invisible
6 years
حیرت تو اس بات پر ھے کہ اس وقت پاکستان کا بدنام ترین فراڈیا ایک ریٹائرڈ میجر ھی ھے لیکن کوئی اسے کچھ کہ بھی نہیں سکتا کیونکہ , ان ' کے قصیدے پڑھ کر وارداتیں کر رھا ھے
0
2
4
@h78591914
Invisible
6 years
ورلڈ کپ جاوید میانداد وسیم اکرم اور عاقب جاوید نے جتوا کے دیا شوکت خانم شریف فیملی اور عوام نے بنوا کے دیا بنی گالہ جمائمہ نے لے کے دیا ھیلی کاپٹر جھانگیر ترین نے دیا پارٹی شجاع پاشا اور آئی ایس آئی نے بنوا کے دی اور الیکشن فوج نے جتوا کے دیا. .. .. یہ دلہ خود بھی کچھ کرےگا ?
0
0
6
@h78591914
Invisible
6 years
خدا کی قسم کہ دور افتادہ سوات میں منظور پشتین کا جلسہ عمران سے کئی گنا بڑا ھے
0
0
5
@h78591914
Invisible
6 years
تاریخ كی سب سے بڑی ریلی اعر جمہوری انقلاب نہیں دکھا سکتے تو چینلز پر منحوس چہروں والوں سے ھمیں کوئی دلچسپی نہیں
0
1
4
@h78591914
Invisible
6 years
آج عمران خان کے جلسے نے نوازشریف اور جمہوریت پسندوں کو وہ فائدہ پہنچایا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
0
0
4
@h78591914
Invisible
6 years
موجودہ حکومتی اتحاد کے لئے تحریک واردات نام کیسا رھے گا? عمران شیخ رشید فواد چودھری عامر لیاقت پرویز الہی بابر اعوان علیم خان ایم کیو ایم سنجرانی . اور سپورٹرز ہیں . محکمہ زراعت بابا رحمتے بول اے آر وائی. شاھد مسعود حسن نثار بھٹی آفتاب اقبال .. نام ھی کافی ھے
0
1
5
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان کے ماضی میں حکومتوں پر لگائے الزامات اور طعنے اب خود اس کے لئے سب سے بڑا درد سر بنتے جا رھے ہیں
0
1
4
@h78591914
Invisible
6 years
دیکھتے ھی دیکھتے پنجاب کے بعد پختونخواہممیں بھی ھنگامے پھوٹ پڑے. کل لاکھوں لوگ سڑکوں پر تھے
0
2
5
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان آج پشاور کے آس پاس جلسے کرتے رھے لیکن پھر بھی بلور خاندان سے تعزیت کر نے نہیں گئے. یہ شخص ھماری شاندار روایتوں اور تہذیب کو کہاں لے آیا
0
1
4
@h78591914
Invisible
6 years
خدا کسی پر وہ وقت نہ لائے جو اس وقت عمران خان بے چارے پر آیا ھوا ھے
0
1
5
@h78591914
Invisible
6 years
تحریک انصاف اصل میں ایچی سن کے لونڈوں کا ایک کلب ھی ھے
0
1
5
@h78591914
Invisible
6 years
پشتو بولنے والے حماد حسن کی اردو شاعری واقعی ایک عھد کو چونکا رھی ھے.
0
1
5
@h78591914
Invisible
6 years
پںجاب کی بغاوت تیزی کے ساتھ دوسرے صوبوں جوڈیشری اور میڈیا کو بھی لپیٹ میں لے رھی ھے
0
0
4
@h78591914
Invisible
6 years
الو کا پھٹا(عمران)ایک گھنٹے سے ان پڑھ پٹھانوں کو کہانی سنا رھا ھے جس کا نہ سر ھے نہ پیر. اور دور سے آئے تھکے ھوئے پٹھان سو گئے ہیں ویسے پنجابیوں آپ لوگ واقعی بہت ھوشیار ھو جو آئے نہیں
0
0
4
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان کا مخصوص عضو کاٹ دیا جائے تو پی ٹی آئی میں خواتین اور خوبصورت لونڈے دور دور تک نظر نہیں آئیں گے
0
1
4
@h78591914
Invisible
6 years
یہ تو بہت سنا تھا کہ پانچ بچوں کی. ماں بھاگ گئی لیکن عمران خان کی بدولت یہ بھی سننا پڑا کہ چھ نواسوں اور پوتوں کی نانی بھاگ گئی
0
1
3
@h78591914
Invisible
6 years
مجھے بحیثیت پختون اس بات پر شرمندگی ھے کہ عمران خان نے آج کے پی کے میں جگہ جگہ پنجابیوں کو گالی دی لیکن افسوس اس بات کا ھے کہ بعض پنجابی اب بھی اس کے ساتھ ہیں حلانکہ ھم بحیثیت قوم آپ سے شرمندہ ہیں
0
0
4
@h78591914
Invisible
5 years
ایک فائز عیسی ڈٹ گیا اور چوکیداروں کی جان پر بنی ھے سوچ لو جب پورا ملک ھی ڈٹ گیا تو حالت کیا ھو گی
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
ھم میڈیا کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن اس میڈیا میں تو طلعت حسین مطیع اللہ جان بلال غوری عمار مسعود حماد حسن وحید مراد جیسے نڈر لوگ بھی ہیں جو اپنی زندگیإں خطرے میں ڈال کر سچ بول اور لکھ رھے ہیں آج ان کے لئے مشکل سہی لیکن تاریخ کے ماتھے کا جھومر بھی یہی بھادر بیٹے ھوں گے
0
1
4
@h78591914
Invisible
5 years
شیخ رشید فواد چودھری عامر لیاقت اورفیاض الحسن چوہان جیسے لوگوں پر آمرانہ قوتوں کا انحصار ان کے مستقبل کو خود بخود واضح کر رھا ھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
ملک بھر کے تمام کرپٹ اور دو نمبری سیاستدان ججز اور میڈیا اس وقت ھارتے اور پسپا ھوتے ایسٹبلشمنٹ کو اپنے اپنے حصے کی کمک پہنچا کر اپنے اپنے مفادات حاصل کر رھے ہیں جبکہ عوام آزادی اور جمہوریت کی جنگ لڑنے کے لئے میدان میں ہیں
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
شیخ رشید کی ایک افسر کے ھاتھوں سخت بے عزتی عوام بہت دلیر ھوتے جا رھے ہیں کل کلاں مار بھی پڑ سکتی ھے وہ بھی ان کو جو خود بادشاہ سمجھتے ہیں
0
2
4
@h78591914
Invisible
6 years
بابا رحمتے کو ریٹائر منٹ کے بعد بچے پی سی او کہہ کر چھیڑ یں گے.
0
0
4
@h78591914
Invisible
6 years
ایک ملک کے چند سو فراڈیئے اور دغا باز جمع ھو کر کروڑوں عوام کو یرغمال بنائے ھوئے ہیں
0
0
4
@h78591914
Invisible
5 years
عمران خان یا اس کے کسی وزیر کا متوقع بیان عمران خان کو ملکی معیشت کی اتنی فکر ھے کہ امریکہ جاتے ھوئے سواریاں بھی جہاز میں بٹھاتا رھا تا کہ ملکی خزانہ بھر جائے حیرت سیاسی بیان پر نہیں بلکہ اس پر ھوگی کہ ایک احمق طبقہ اس پر یقین بھی کرے گا اور شادیانے بھی بجائے گا
0
1
4
@h78591914
Invisible
6 years
2008 میں زرداری جیسے ھی صدر بنےاسی دن 2 غیر منتخب اشخاص رحمان ملک اور سلمان فاروقی کو اپنا مشیر بنایا دونوں جدید کرپشن کے ماھر سمجھے جاتے ہیں اور آج کل. دونوں معزز بھی ہیں اور آزاد بھی. یہ ھے خلائی بیانیہ
0
4
4
@h78591914
Invisible
6 years
فواد چودھری کو قوم متفقہ طور پر قومی کنجر ڈکلیئر کرنے کا اعلان کرتی ھے
0
2
2
@h78591914
Invisible
6 years
جب ملک کا وزیراعظم بھینسوں کا رکھوالا بنے تو پھر دنیا یہی سلوک کرے گی جو کر رھی ھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
ویسے پوچھنا یہ تھا کہ عمران خان نےاپنی مرضی یا کوشش سے بھی کھبی کسی کو پی ٹی آئی میں شامل کیا ھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
جیل میں ھے صرف 72 گھنٹوں کے لئے بیوی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے نکلا دنیا بھر کے حکمرانوں نے فون کئے تمام ممالک کے سفیر ملنے آئے اور لاکھوں عوام ارد گرد کھڑے ہیں اور ایک شیرو والا ھے جو اپنے گھر سے بھی باھر نہیں نکل سکتا دونوں کا کیا مقابلہ
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
چودھری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے لیکن پھر بھی باطل کو کمک پہنچا رھا ھے
0
1
3
@h78591914
Invisible
5 years
پہلے شیخ چلی صرف کہانی میں ھوتا تھا اب سچ مچ اور عملی شکل میں موجود ھے وہ بھی ایک وزیر اعظم کے روپ میں. یہ ہیں پاکستانی ایسٹبلشمنٹ کی وژن اور کمالات
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
مانسہرہ اور مری میں عوام پر فائرنگ ھوئ اور اطلاعات ہیں کہ دو سیاسی کارکن مارے گئے جبکہ شہباز شریف کو پنجاب حکومت کی فکر ھے لیکن کاش وہ اپنا شیر جیل سے باھر ھوتا
0
0
3
@h78591914
Invisible
5 years
بابا رحمتے کی ریٹائرمنٹ کے چند گھنٹے بعد حماد حسن کا کالم دیکھنے کی چیز ھوگی
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
خدارا روک دیں اس پاگل(عمران) کو پورے ملک کو گالیاں اور طعنے دینے کے بعد آج بھارتی وزیراعظم کو بھی گالیاں دیں اس نشئ کو کیا پتہ کہ سفارتی آداب کیا ھوتےہیں
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 years
زرداری پر قطعا" اعتماد نہیں کیا جا سکتا اس کی سیاست نیب کے فائلوں کے تابع ھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 months
Tweet media one
0
1
3
@h78591914
Invisible
6 years
انڈیا نے مذاکرات سے انکار کیا تو غصے میں آکر حنیف عباسی کو دوسرے جیل ٹرانسفر کیا وژن ھے بھئی وژن
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 years
@HamidMirPAK میر صاحب آپ ذرا اس بے چارے حماد حسن پر بھی لکھیں نا جس کے کالم پر اس کے سگے بھائی میجر عامر نے پابندی لگائی ھے کیونکہ بہت سے حقائق کھلنے کا خوف ھے.لیکن آپ نہیں لکھیں گے کیونکہ آپ ایسی جگہ مظلوم کا ساتھ نہیں دیتے نہ حقائق تک رسائی
0
0
3
@h78591914
Invisible
7 years
پاکستان میں جمہوریت پسندوں اور ;پنڈی" کےدرمیان آخری سیاسی لڑائی عروج پر ھے
0
0
2
@h78591914
Invisible
5 years
ثاقب نثار پر آج حماد حسن کا کالم پڑھنے سے تعلق رکھتا ھے
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 years
راؤ انوار اور عابد باکسر جیسے خونی قاتلوں کی عزت افزائی کے ذریعے ھمیں سمجھایا جا رھا ھے کہ اس ملک میں بڑے سے بڑا جرم کرو صرف ھمارے مفادات کے خلاف مت جاو . باقی تو آپ سمجھدار ھو
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
ھم آزادئ اظھار اور انسانی حقوق کے حامی خیبر پختونخواہ کے سب سے مقبول اور دلیر کالم نگار حماد حسن کے کالم پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج اور ان کے جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں فریڈم آف ایکسپریشن کے پی کے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان کے آج کے پی کے میں بھی جلسوں کا وھی حال ھوا جو پنجاب میں ھوا تھا
0
0
3
@h78591914
Invisible
4 years
@Ayesha20135314 @kabeerraja786 ان کی مشہور کتاب ھے" حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاسی زندگی " اس کتاب میں حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بصیرت اور دور اندیشی پر تفصیلی بحث ہوئی ھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
مشکل وقت میں ڈٹے ھوئے صحافی. حفیظ اللہ نیازی مطیع اللہ جان شاھزیب مجیب شامی سلمان غنی طلعت حسین کامران خان سلیم بخاری نصرت جاوید حماد حسن اور لاکھوں سوشل میڈیا کے رضاکار . یہی چراغ جلیں گے تو راشنی ھوگی
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
جیو جیسے سنجیدہ چینل نے ارشاد بھٹی جیسا یہ کیا مسخرہ بٹھا دیا ھے خدارا جیو اپنی کریڈیبیلی کا خیال تو رکھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
یہی وہ پہلی پوسٹ تھی جس نے پیسے کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا اور اس پوسٹ کو سوشل میڈیا نے چند گھنٹوں میں پورے ملک میں پھیلا کر فیصلہ تبدیل کروایا ویل ڈن سوشل میڈیا ویل ڈن حماد حسن
Tweet media one
0
0
2
@h78591914
Invisible
7 years
اگر نواز شریف بچ گیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا . بھوٹان کے سرونگ جرنیل کا متوقع بیان
0
1
3
@h78591914
Invisible
6 years
ایک طرف پاکستان بھر کی تمام حماقت عمران کے گرد جمع ھے اور دوسری طرف پورے ملک کے جمہوریت پسند آخری جنگ کے لئے اکٹھے ھوتے جا رھے ہیں عمران کو طاقتور طبقے اور جمہوریت پسندوں کو دنیا کی حمایت حاصل ھوگی
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
اگر نواز شریف اتنا ھی جمہوریت پسند ھے تو اپنے خاندان کے علاوہ کسی کارکن کو بھی پارٹی کی باگ ڈور سونپ کر دکھا دیں
1
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
آرمی چیف نگران وزیراعظم بلاول بھٹو چودھری شجاعت حتی' کہ ایم کیو ایم تک سب بلور خاندان سے تعزیت کرنے آئے لیکن عمران خان کے پی کے میں جلسے کرتا ھوا بھی نہیں آیا. کیا یہ شخص اس تہذیب سے مطابقت رکھتاھے جس کا وہ چلا ھے وزیراعظم بننے
0
1
3
@h78591914
Invisible
6 years
اگلے دھرنے کے لیئے مفتی عبدالقوی کی خدمات عالیہ سے استفاد کیا جائےتا کہ قندیل بلوچ کے خاندان کو ; حکومتی ظلم" کے خلاف بھی انصاف دلایا جائے
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 months
Tweet media one
1
0
3
@h78591914
Invisible
5 years
آٹھ بھینسیں چند کٹارہ گاڑیاں گٹو مرغی انڈےاور ساڑھے چار ھزار ارب معیشت والا ملک چلائے گا اس سے کس مسخرے سے واسطہ پڑا ھے
0
0
2
@h78591914
Invisible
6 years
عمران خان خادم رضوی طاھر القادری اور رحمان ملک میں سب سے زیادہ جھوٹ کون بولتاھے?یہ ہیں وہ کردار جن کے ذریعے طاقتور ادارہ اس ملک کے اینٹ سے اینٹ بجا رھا ھے
0
1
2
@h78591914
Invisible
6 years
بلاول بھٹو اپنے سنجیدہ اور مچیور رویئے کے سبب زمین بوس ھوتی پیپلزپارٹی کو نہ صرف فلائنگ پوزیشن پر لے آیا بلکہ عمران خان سے اینٹی نواز ووٹ بھی پھر سے چھیننے لگا ھے براہ کرم آصف زرداری اپنی سودے بازیوں سمیت خود کو ان حساس حالات میں پارٹی سے الگ رکھے
0
0
3
@h78591914
Invisible
6 years
دن بدن کمزور ھوتے ایسٹبلشمنٹ اور طاقت پکڑتی عوامی رد عمل کی وجہ سے آصف زرداری کرپشن کیسز ھونے کے باوجود. بھی اس بار ایسٹبلشمنٹ سے الگ ھو گیا کشتی میں آگ لگ چکی ھے اور زیرک لوگ سب سے پہلے چھلانگیں لگانے لگے ہیں
0
0
3