@SajidFb
اس طرح کی بہت ساری پوسٹیں ویڈیوزموجود ہیں لیکن نقل کفر کفر نباشد کے باوجود بھی ہم ان چیزوں کا تذکرہ نہیں کرتے اور یہ بدبخت نہ مسجد نبوی کا خیال کرتے ہیں نہ خانہ کعبہ شریف کا خیال کرتے ہیں اور نہ حرمت رسول اور تقدس رسول کا خیال کرتے ہیں یہ اصل میں قادیانی اور یہودی ایجنٹ ہیں