Dr Farhan K Virk Profile Banner
Dr Farhan K Virk Profile
Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk

275,706
Followers
2,532
Following
61,610
Media
596,901
Statuses

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party

Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 days
9 مئی پر خصوصی ڈاکومنٹری ریلیز ہوگئی ⏰️🚨 کیسے ایک شخصیت پرست گروہ نے جعلی خبروں کی بنا پر اپنے ہی ملک میں آگ لگانے اور خانہ جنگی کرنے کی سازش کی اور پھر کیسے ایک حافظ قرآن نے انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ضائع کردیا۔ شئیر کرنا مت بھولیں تاکہ حقیقت پھیلے
116
1K
2K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
9 months
کیا پاکستان کی 15 جماعتیں اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر ایک جماعت کے سامنے کھڑی ہیں؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ یہ جو نقشہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ امریکی فوج کے تھنک ٹینک رالف پیٹرز کی 2015 کی پاکستان کے متعلق پیشن گوئی اور پاکستان کو 4 ٹکڑے کرنے کا ایجنڈا…
Tweet media one
900
3K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
کس کس کے کلیجہ میں ٹھنڈک پڑ گئی ہے۔ ذرا ہاتھ کھڑا کریں 😂😂 #IndvsNZ
989
540
9K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
پوری قوم اپنے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کو حساب برابر کرنے پر سلام پیش کرتی ہے 🫡🫡 اس انسان نے امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ضائع کیا، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب پاکستان کی بطور ذمہ دار ریاست عزت بھی بحال کروائی۔
Tweet media one
692
2K
10K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
بالکل قائد اعظم والے مناظر ہیں. اگر وہ آج زندہ ہوتے تو ایسے ہی عوام نعرے لگاتی
840
1K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
اقوام متحدہ کے YouTube چینل ٹرمپ کی تقریر28 ہزار مرتبہ چائنا کے صدر کی49 ہزار مرتبہ مودی 45 ہزار مرتبہ مہاتیر 90 ہزار مرتبہ اردوگان 244 ہزار مرتبہ جبکہ عمران خان کی 2 لاکھ 99 ہزار مرتبہ دیکھی جا چکی ہے مبارک ہو! 70 سال بعد کیا عظیم لیڈر ملا ہے #WelcomeHomePMIK
314
2K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
صرف 2 منٹ میں تحریک انصاف کا سارا جعلی بیانیہ کھول دیا 🚨🚨 آج آپ میرے خلاف جو سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی چیخیں سن رہے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم دلیل سے بات کرتے ہیں۔ آج جب "اب تک" پر مجھے فارم 45 بیانیہ پر چیلنج کیا گیا تو ثبوت پیش کیا۔ سارا منظرنامہ لائیو شو میں ہوا۔
723
4K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
الحمداللہ لائیو شو میں تحریک انصاف کا پورا بیانیہ دفن کرکے آیا ہوں، وہ بھی ثبوتوں کے ساتھ۔ ابھی کچھ دیر تک کلپس آتے ہیں تو آپ سب سے شئیر کرتا ہوں۔ اینکر صاحب نے باقاعدہ میرا دعوی Cross verify کیا اور انکے فارم 45 جعلی نکلے۔
1K
3K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
جہانگیر ترین نہیں جیت سکے، پرویز خٹک نہیں جیت سکے، میاں صاحب مانسہرہ سے نہیں جیت سکے، محمود خان نہیں جیت سکے، سائرہ افضل تارڑ نہیں جیت سکیں، خواجہ سعد رفیق نہیں جیت سکے، رانا ثنا نہیں جیت سکے لیکن ساری دنیا کی دھاندلی تحریک انصاف کے ساتھ ہوئی ہے یہ کیسی دھاندلی ہے؟
1K
3K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
جہانگیر خان ترین کی واپسی. پہلا آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل 😂😂
Tweet media one
244
884
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
آج جہاں پر شہباز شریف صاحب کے وزیر اعظم بننے کی خوشی ہے، وہاں کاکڑ صاحب کے جانے کا دکھ بھی ہے کاکڑ صاحب بلاشبہ پاکستان کے سب سے بہترین نگران PM ہیں جس خوبصورتی سے انہوں نے شخصیت پرستی کا مقابلہ کیا، وہ واقعی ایک مثال ہے۔ پاکستان کا دفاع کرنے والے بلوچستان کے اس بیٹے کو سلام!
Tweet media one
426
2K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 month
ان سے ملئے، یہ ہیں شاہد آفریدی ⚾️🏏 پاکستان کا نام روشن کیا ✅️ ریکارڈ بنائے ✅️ اپنی بیٹیوں سے محبت کی ✅️ کسی خاتون سکینڈل میں نام نہیں ✅️ کبھی خانہ کعبہ والی گھڑیاں نہیں بیچیں ✅️ کبھی کرپشن نہیں کی ✅️ کبھی ملک میں فساد نہیں پھیلایا ✅️ یہ عمران خان سے بہتر ہے
Tweet media one
2K
3K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
مورخ لکھے گا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا چیف جسٹس بھی آیا، جس کا دورانیہ تو صرف ایک سال رہا لیکن اس ایک سال میں اس انسان نے پاکستان کے قانونی نظام کی سمت کو دوبارہ سیدھا کردیا۔
Tweet media one
1K
2K
8K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
ہم حمزہ علی عباسی کو شوبز چھوڑ کر اپنی باقی ساری زندگی اسلام کی تبلیغ کی خاطر وقف کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں
Tweet media one
145
869
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
جتنے مرضی ماڈرن بن جاو. تمھارے کان میں اذان بھی مولوی نے ہی دی تھی اور جنازہ بھی مولوی ہی پڑھائے گا.
689
951
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
میرے فرسٹ کزن چودھری خرم خان ورک نے بھی مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کردیا 🚨🚨 شخصیت پرستوں! یہ ہیں آزاد امیدوار ✌️✌️ حامد میر صاحب، ہر آزاد امیدوار تحریک انصاف سے نہیں جیتا، ہمارے آزاد امیدواروں نے تحریک انصاف کو شکست دی ہے۔
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
3 months
پنجاب اسمبلی، PP48 پسرور؛ کامیاب MPA خرم ورک نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔۔
542
1K
4K
286
2K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
فارمولا سادہ ہے! کمشنر صاحب اور شاہزیب خانزادہ کو ایک ساتھ بٹھا دیں۔ ساری کہانی ایک گھنٹے میں سامنے آ جائے گی۔
466
2K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
اب آپ پاکستان کے ڈرائیونگ لائسنس پر دبئی میں بھی گاڑی چلا پائیں گے اور یہ سب ایک ایسے وزیر کی وجہ سے ممکن ہو رہا ہے جس نے بڑھکیں مارنے کی بجائے خاموشی سے اپنا کام کیا اور پاکستان بھر میں اپنا لوہا منوایا۔ خود کو باتوں کی بجائے کام سے ثابت کیا۔ مراد سعید کو سلام ہے
406
1K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
اس خاتون کا قصور کیا ہے؟ اس نے شخصیت پرست گروہ کو بے نقاب کیا جب ہم سب دور جہالت میں تھے اور بدترین ٹرولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ اس نے پاکستان مخالف تنظیموں کو بے نقاب کیا اور بدترین ٹرولنگ کا سامنا کیا لیکن پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ ہر دوسرے دن اسکی…
Tweet media one
4K
1K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
اس دلیر خاتون کو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے جنہوں نے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں شخصیت پرستوں کو انکا اصلی چہرہ دکھا دیا۔ 🫡🫡
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
2 months
سلام ہے اس خاتون ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر جنہوں پختونخواہ اسمبلی میں آئینہ دکھا دیا
197
2K
4K
373
3K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
کل رات وعدہ کیا تھا کہ PTI کا دھاندلی بیانیہ بے نقاب کرونگا 🚨🚨 یہ ویڈیو 5 منٹ کی ضرور ہے لیکن اسکو مکمل ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں وہ ڈیٹا ہے جس سے بآسانی تحریک انصاف کے دھاندلی بیانیہ اور فارم 45 کی قلعی کھل سکتی ہے اگر آپ شئیر کریں گے تو عام لوگوں تک انکے جھوٹ کھلیں گے
593
4K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
7 months
جلسے میں تو لوگ زبردستی بریانی کے لئے لائے جاتے ہیں، یہ جو ایک لاکھ 60 ہزار یوٹیوب پر دیکھ رہے ہیں، انکو کونسی بریانی دی جا رہی ہے؟ مان لو کہ تمھاری شخصیت پرستی کا بت ٹوٹ چکا ہے۔
Tweet media one
3K
2K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
پچھلی دفعہ جس شخص کو ووٹ ڈالا، وہ وزیر اعظم بن گیا اس دفعہ شیر پر مہر لگا آیا ہوں، ہم نے اپنے گناہ کا کفارہ ادا کردیا ہے۔ آپ کے بھائی کا ووٹ لینے والا الحمداللہ وزیر اعظم بن جاتا ہے۔ ہماری دعائیں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی پاکستان کے ساتھ خیر والا معاملہ کریں۔ آمین
Tweet media one
1K
1K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔ آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔ آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔
1K
4K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری سے ہے 🚨🚨 کیا یہ اتفاق ہے کہ ایک ہی جماعت نے 1۔ بنگلہ دیش 2۔ 9 مئی 3۔ پاک فوج مخالف بیانیہ ترتیب دیا۔ کیا یہ اتفاق ہے کہ 30 سال پہلے 1۔ ڈاکٹر اسرار 2۔ حکیم سعید ہمیں یہ بتا چکے تھے
553
4K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
ایک بات ماننی ہوگی! بلوچستان کے ان دو ہیروز نے جیسے پاکستان کا دفاع کیا ہے، یہ ہم سب کے لئے سیکھنے کا مقام ہے۔ پوری قوم ان دونوں کو امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری تباہ کرنے پر سلام پیش کرتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
767
2K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
9 years
Dear Friends in UK, who trended #KillAllMuslims You are no different than Al Qaeda, Osama and ISIS! :) http://t.co/PV7m5QI4zr
Tweet media one
413
7K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
میرے پیارے مسلم لیگ نواز کے بھائیوں! کل سے شخصیت پرست آپ کے دکھ کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ لیکن اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان سے بدلا لینا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی بہت بڑا سرپرائز دے گی۔ پاپ کارن پکڑ لیں 🍿🍿
737
2K
7K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
وہ سارے پٹواری جو تحریک انصاف والوں کو آج طعنے مار رہے ہیں کہ ارب روپے لے لئے' شاید بھول گئے ہیں کہ یہ 7 ارب اتنا ہی انکا تھا جتنا تحریک انصاف والوں کا ہے۔ پٹواریوں کے بھی اتنے ہی پیسے چوری ہوئے جتنے ہمارے ہوئے۔ عقل نا ہوئے تے موجاں ہی موجاں
533
1K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
30 سال کا گند صاف ہونے کے لئے وقت تو لگے گا۔ مجھے اس فقرے سے شدید نفرت ہے۔ ایک نوجوان مراد سعید بیک وقت دو وزارتیں NHA اور پوسٹ آفس سنبھالتا ہے اور سال میں تیس سال کا گند مٹا کر دونوں اداروں کو منافع میں ڈال دیتا ہے۔ جو نہیں کرنا چاہتے وہ بس 30 سال 30 سال کرتے ہیں۔
222
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
یہ والی سب سے بہترین میم ہے 😂😂😂😂
Tweet media one
168
1K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
ایک ��رف وہ شخصیت پرست گروہ ہے جو ان نوجوانوں کو بطور انسانی ڈھال استعمال کرتا پے اور انکو پاکستان مخالف ایجنڈا پر استعمال کرکے انکے کیرئیر تباہ کرتا ہے۔ ایک طرف خافظ قرآن اور نگران وزیر اعظم ہیں جو انہی نوجوانوں کے ہر مشکل سوال کا جواب دیکر انکو اپنے سینے سے لگاتے ہیں۔
Tweet media one
929
1K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
کیا آپ جانتے ہیں؟ آج ڈالر 1.5 روپے گر گیا. آج سونا 620 روپے سستا ہوا. آج سٹاک مارکیٹ 2009 کے بعد سب سے تیزی سے بڑھی. اگر نہیں جانتے تو اس کی وجہ زرد صحافت ہے. جانو اور جانتے رہو.
234
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
پوری قوم اس عظیم انسان کو سلام پیش کرتی ہے🚨🚨 اس شخص نے نیک نیتی کے ساتھ تحریک انصاف کی بنیاد رکھی لیکن حقیقت سامنے آنے پر اس نے امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو تباہ کرنے کا عملی فیصلہ کیا اور 10 سال عدالتوں میں دھکے کھا کر بالآخر اپنا حق حاصل کرلیا۔
Tweet media one
1K
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک نے ٹیکسلا سے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اب یہ جن آزاد امیدواروں پر خوش ہو رہے تھے، انکی طرف سے اعلانات کی برسات ہوگی اور ٹویٹر پر مزید رونا دھونا کیا جائے گا۔ گیم آن ہے!
@BrAqeelMalik
Barrister Aqeel Malik
3 months
میں میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں اور پاکستان مسلم لیگ ن کا کل بھی شیر تھا، آج بھی شیر ہوں اور آئندہ آنے والے کل بھی شیر رہونگا۔ یہ سیٹ میاں محمد نواز شریف صاحب کا تحفہ ہے اور ان کا حق ہے۔ #Elections2024Pakistan #BarristerAqeelMalik #NA54 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
1K
3K
8K
298
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 month
ایک ریٹویٹ = ایک سلیوٹ 🫡🫡
@asamkhan851
Asim khan
1 month
اس تصویر کو ریٹویٹ کرتے جائے شخصیت پرستوں کو آگ لگاتے جائیں۔۔۔
Tweet media one
98
591
1K
134
3K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
اگر تم لیڈر کے توشہ خانہ سے خانہ کعبہ والی گھڑی نکال کر بیچنے پر خاموش رہتے ہو تو آزاد امیدوار کے سیٹ بیچنے پر غصہ کیوں؟
Tweet media one
971
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
آج یہ اکیلی عورت پوری خیبر پختونخواہ اسمبلی پر بھاری نکلی۔ صوبیہ شاہد، ہر محب الوطن پاکستانی آپ کو سلام پیش کرتا ہے۔
403
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
یہ ہے وہ مرد مجاہد جس نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف سے آج خود تسلیم کروا لیا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت دھاندلی سے بنی ہے۔ پوری قوم تحریک انصاف کا اپنے ووٹوں پر صوبائی حکومت بنانے کا بیانیہ دفن کرنے پر مولانا فضل الرحمن کو سلام پیش کرتی ہے۔
Tweet media one
234
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نزیر خواجہ نے سیارہ سیٹرن پر زندگی دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن پاکستانی میڈیا آپ کو یہ خبر بار بار ٹیلی ویژن پر بریکنگ بنا کر نہیں دکھائے گا۔ ہمارے اس ہیرو کو سلام ہے۔
104
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
اگر میڈیا کو ڈیزل مارچ سے فرصت ملے تو آج قوم کو بتائے کہ ترکی کی کمپنی کا پاکستان پر 1.2 ارب ڈالر کا ہرجانہ جو عالمی عدالت نے منظور کیا تھا وہ آج وزیر اعظم عمران خان اور طیب اردگان کی کوششوں سے معاف ہوگیا ہے۔ لیکن چھوڑیں میڈیا کو زہر بھرنے دیں۔ میڈیا کا کام ہی یہی ہے
112
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
میں بھی صلاح الدین ہوں۔ آج میں نے بھی اے ٹی ایم کے سامنے منہ بنایا ہے۔ انشااللہ پورا پاکستان اب پولیس ریفارمز کے عمل نفاذ نا ہونے تک صلاح الدین بنے گا۔ اگر اس نظام کا منہ چڑانا جرم ہے تو مجھے بھی گرفتار لو #IamSalahuddin
Tweet media one
619
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
آج سے عمران خان صرف پاکستان کا وزیر اعظم نہیں رہا۔ آج کے بعد خان صاحب کو مسلم دنیا کا سب سے بڑا لیڈر سمجھا جائے گا انشااللہ۔ #ImranKhanVoiceOfKashmir
188
1K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
براہ مہربانی مسلم لیگ نواز کے وہ امیدوار جن کے نتائج چیلنج ہو رہے ہیں، وہ آرام سے نا بیٹھیں اور فارم 45 مکمل چیک کریں میں تحریک انصاف کا طریقہ واردات جانتا ہوں، آدھے سے زیادہ فارم 45 فوٹوشاپ نکلنے ہیں، سوشل میڈیا پراپیگینڈا پر کان مت دھریں۔ ہر فارم 45 کی پراپر تصدیق کروائیں
736
2K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
اور ناظرین آج کی تحریک انصاف کی ساری سازش کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے 🚨🚨 لیکن ہمیں ایک بات نہیں بھولنی چاہئے کہ آج اس بھانڈے کو پھوڑنے کا سب سے زیادہ @RShahzaddk کو جاتا ہے جنہوں نے بروقت اس پوری سازش کا پوسٹ مارٹم کردیا تھا۔ اب شخصیت پرست میدان سے فرار ہونا شروع ہوچکے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
449
3K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
سب دوستوں کو مبارک ہو۔ ہمارا ہیرو الیاس ناروے سے رہا ہوگیا ہے۔ الحمداللہ اللہ پاک اس جوان کے حوصلے کو بلند رکھیں۔
Tweet media one
121
944
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
سچ بتاوں تو عثمان بزدار کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ پنجابی نہیں ہے. اسی لئے اس کا میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے. اس کی اور کوئی وجہ نہیں. 14 لوگوں کے قاتلوں کو شہباز شریف نے بھی دن دیہاڑے ترقیاں دیں لیکن وہ پنجابی تھا اور یہ سرائیکی ہے
459
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
پاکستان کے سب لفافے آج اس دلیر صحافی کے پیچھے پڑ گئے جو کہ سٹیٹس کو کے خلاف ایک مثال بنا ہوا ہے. یہ شخص کسی ٹی وی پر نہیں آتا' اینکر نہیں. ایک عام آدمی ہے جس کی آواز عوام پسند کرتی ہے لیکن لفافوں کو اس کی شہرت پسند نہیں. سلام ہے آپکو @AnwarLodhi
Tweet media one
228
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 months
یہ مناظر ہم کہانیوں میں پڑھتے تھے، آج دیکھ بھی لیا ایک شہید کی بیٹی انگلی اٹھا کر بات کر رہی ہے جبکہ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست کا سپہ سالار سر جھکا کر اس بیٹی کی بات پر عمل کر رہا ہے۔ ہم ویسے اپنے ملک کی ہر منفی چیز ہائی لائٹ کرتے ہیں، کبھی یہ اچھے پہلو بھی دیکھا کریں۔
Tweet media one
1K
1K
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
ایک ٹویٹ اس دلیر آدمی کی خاطر جس کی آواز نے بڑے بڑوں کو رلا کر رکھ دیا. سلام ہے آپ کو @iramizraja
Tweet media one
145
966
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
میرا مشورہ ہوگا کہ اگر کوئی بھی جماعت وزیر اعظم بنانے کو راضی نہیں تو کاکڑ صاحب بھی ٹھیک آدمی ہیں۔ انکو الیکشن لڑوا کر وزیر اعظم بنا دینا چاہئے۔ اسکے بعد ساری جماعتیں ملکر اپوزیشن میں بیٹھ جائیں آپ کی کیا رائے ہے؟
Tweet media one
1K
903
6K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
مجھے ایک آئیڈیا آیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہم ہر تین چار دن بعد علامہ اقبال کی شاعری پر ایک ٹرینڈ چلایا کریں جس سے علامہ اقبال کے اشعار زندہ رہیں اور آہستہ آہستہ ہماری قومی غیرت بھی زندہ ہو جائے۔ آپ کی اس پر کیا رائے ہے؟
799
696
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
یہ ہیں نئے پاکستان کے وزیر. کوئی پرچی نہیں. کوئی کاغذ نہیں. ہر چیز زبانی یاد ہے. سلام ہے اس نوجوان کو. اس نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے.
320
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
کیا آپ جانتے ہیں! کل سے سارا بھارتی میڈیا متحد ہو کر مودی کے ساتھ کھڑا ہے. وہ میڈیا چینل جو مودی پر تنقید کرتے تھے وہ بھی مودی کے حق میں عمران خان اور پاکستان کے خلاف لگے ہوئے ہیں. ایک پاکستانی میڈیا ہے جس میں آدھے سے زیادہ چینل اور اینکر اپنے ہی وزیر اعظم پر طنزکر رہے ہیں.
690
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
8 months
اہم اعلان 🚨🚨 کل پورا سوشل میڈیا جج ہمایوں دلاور کو خراج تحسین پیش کرے گا اور پوری قوم اس جج کو احساس دلائے گی کہ اس مافیا کے خلاف آپ اکیلے نہیں اگر آج جج ہمایوں کے لئے کوئی کھڑا نا ہوا تو کل کو ہر بدمعاش جج کو دھمکی دے گا، کوئی روکنے والا نہیں ہوگا۔ ہمیں قانون پر عمل چاہئے
Tweet media one
2K
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
ٹماٹر اگر مہنگے ہیں تو آج سے مل کر ٹماٹروں کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرتے ہیں۔ تین دنوں میں سب ذخیرہ اندوز انسان کے بچے بن کر قیمتیں ٹھیک کر دیں گے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
550
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
پاکستان کو برا بھلا کہنے والے یہ مناظر بھی دیکھ لیں ✋️✋️ بیرون ملک سے میڈیکل کی طالبات پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں، یہاں کے سب سے قابل اور معروف سرجن ڈاکٹر سعد چیمہ کے پاس سرجری کا ہنر سیکھنے آئی ہیں کاش ہمارا میڈیا یہ شور شرابہ دکھانے کی بجائے ہمارے ان ہیروز کو بھی دکھائے
Tweet media one
148
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
یہ CM آفس کی ایک اہم ترین میٹنگ تھی 🚨🚨 نیشنل انجینئرنگ سروسز NESPAK کے سینیئر افسر CM پنجاب کو Presentation دے رہے تھے، جب ایک گھنٹہ جب گزر گیا تب وزیر اعلی پنجاب نے تاریخی سوال کیا، "یہ Nestle اور NESPAK میں کیا فرق ہے؟" جی ہاں، یہ PTI کے CM عثمان بزدار کا سچا واقعہ ہے
178
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 year
@realZalmayMK Every sane person in Pakistan who opposes military intervention in political affairs stands with Gen Asim Munir, who did not bow down to political pressure & stood for civilian supremacy in Pakistan. Your efforts of bringing civil war have failed, now admit defeat and scramble
Tweet media one
170
130
2K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
شخصیت پرست گروہ نے آپریشن گولڈ سمتھ کا سارا پیسہ جہانگیر خان ترین کو ہرانے میں لگا دیا۔ ہم نے جواب میں عون چودھری کے ذریعے ان سے بدلہ لے لیا ہے۔
Tweet media one
548
766
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
کل کے تین سے زیادہ اینکر یہ انکشاف کر چکے ہیں کہ عمران خان کو مروانے کے لئے مشہور مذہبی سیاسی جماعت کے رہنما (ڈیزل) نے تحریک طالبان سے ملاقات کی لیکن مجال ہے میڈیا میں اس بارے کوئی مزید پروگرام ہوا ہو. یہ کوئی عام الزام نہیں بہت شدید اور خطرناک الزام ہے.
338
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
آج بھارتی میڈیا سارا دن پاکستان پر بھونکتا رہا لیکن کیا ہمارے کسی میڈیا اینکر نے انہیں جواب دینے کی کوشش کی؟ سارا دن عمران خان پر تو تنقید کے وار چلا دیتے ہیں. بھارتی میڈیا کو جواب دیتے ہمارے میڈیا کو غشی کے دورے پڑ جاتے ہیں. میڈیا جواب دے نا دے. البتہ سوشل میڈیا کے جوان زندہ ہیں
329
963
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨🚨 آج سے سات سال پہلے، تحریک انصاف کے ہی MNA داور خان کندی نے اپنی پارٹی کو خط لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک جوان یتیم بچی پر تشدد کرکے اسکو بازاروں میں ننگا پھرایا گیا ہے۔ اور اس کام میں علی آمین گنڈاپور ملوث ہے، جس نے مجرمان کی بڑھ چڑھ کر پشت پناہی کی
Tweet media one
301
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
رمضان تو اگلے مہینے سے شروع نہیں ہو رہا؟
Tweet media one
915
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
کیا آپ جانتے ہیں! سادہ پیشاب کا ٹیسٹ 50 روپے میں ہوجاتا ہے لیکن پاکستان کا لیبارٹری مافیاوہی ٹیسٹ 500 سے 2500 تک کرتا ہے. آج تک کسی میڈیا چینل یا اینکر نے اس پر آواز نہیں اٹھائی. سی ٹی سکین کی اصل قیمت 500 ہے لیکن 2500 سے 10000 تک ہوتا ہے بڑی لیبارٹریوں میں اس پر میڈیا کب بولےگا
333
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
"میاں صاحب آپ کے سارے مخالف آج کل میرے گھٹنوں میں بیٹھے رہتے ہیں"
Tweet media one
129
960
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
خواتین چھا گئی ہیں! پنجاب کی وزیر اعلی ایک خاتون، پنجاب کی کابینہ میں تمام خواتین، پنجاب کی پولیس کی بہترین افسر ایک خاتون، پھر ایک خاتون صوبیہ خان نے آج خیبر پختونخواہ اسمبلی میں شخصیت پرستوں کو رلا دیا۔ یہ ہوتی ہے Women Empowerment شخصیت پرستوں! فرح گوگی کو پیسے دینا نہیں
Tweet media one
162
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
ہم اپنے مسلم لیگ نواز کے بھائیوں بہنوں کو مانسہرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی جلسہ کرنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ میاں صاحب نے بھی شخصیت پرست گروہ کو تن کے رکھ دیا ہے۔
Tweet media one
275
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
"2029 انتخابات تک تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی میں ضم ہوجانا ہے۔" یہ ٹویٹ میں اپنے ریکارڈ کے لئے لکھ رہا ہوں تاکہ انشااللہ 2029 میں شخصیت پرست گروہ کو دکھا کر شرمندہ کرسکوں۔
683
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
شخصیت پرست کس بات کا جشن منا رہے ہیں؟🤔 سندھ سے 100 فیصد صفایا - ایک بھی NA سیٹ نہیں بلوچستان سے مکمل صفایا - ایک بھی NA سیٹ نہیں پنجاب میں اکثریت کھو دی - جو امیدوار ہیں وہ بھی معدوم ہو رہے ہیں صرف خیبر پختونخواہ رہ گیا تھا - وہاں علی امین لگا کر خود ہی اپنی منجی ٹھوک دی
432
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
وہ مرد مجاہد جس نے امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ڈبویا، پاکستان کو ڈیفالٹ اور خانہ جنگی سے بچایا اور مودی کے انتخابات قریب ہونے کے باوجود، بھارت بھی پاکستانی بارڈر کے قریب نا پھٹک سکا۔ اس عظیم انسان کا نام حافظ سید عاصم منیر شاہ ہے۔
1K
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
9 months
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
674
877
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
سیالکوٹ سے سب سے بڑی خبر 🚨🚨 خواجہ محمد آصف کی فتح کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔
305
764
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
میاں صاحب کنگ سے کنگ میکر بن گئے ہیں شیر خان! کنگ میکر، کنگ سے زیادہ بڑا ہوتا ہے۔ ساری حکومت ہی میاں صاحب کے زیر سپرستی چلنی ہے۔ انشااللہ اللہ خیر کرے گا۔
@K4anSh3r
Sher Khan
3 months
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں 💔
Tweet media one
65
326
1K
1K
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
کل سے انشااللہ رمضان المبارک کے مہینے میں عجیب و غریب ٹرانسمیشنز کے خلاف پاکستانی نوجوان مل کر آواز بلند کریں گے. اگر آپ اس مہم میں ہمارے ساتھ شریک ہونگے تو ریپلائی ضرور کریں.
618
612
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
لگتا ہے خان صاحب کے امتحان کی گھڑی آگئی ہے۔ یہ تاریخ کا وہ لمحہ ہے جو فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کیسے وزیر اعظم تھے۔ اس فیصلہ پر نا صرف تحریک انصاف بلکہ پاکستان اور کشمیر کی قسمت لکھی ہے۔ سب دوست دعا کریں کہ ہمارے حکمران اب غیرت مندانہ فیصلے کریں
457
862
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
ایران سے حساب برابر کردیا گیا 🚨🚨 کچھ دیر قبل ڈرون اور راکٹس کے ذریعے ایران میں موجود دہشتگرد بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فورس کے اڈوں پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد ان عناصر کو سخت نقصان پہنچا ہے۔ کافی بھاری تعداد میں نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
Tweet media one
358
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
کیا قصور بس شیخ رشید ہے؟ اتنے ہولناک حادثہ کے بعد بھی عوام ٹرین میں سلینڈر لیکر جانے پر ضد کر رہی ہے۔ اب کیا حکمران آکر ترلیں منتیں کریں؟ بطور عوام ہماری اپنی ذمہ داری کدھر ہے؟
268
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
ریحان زیب شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا 🚨🚨 یہ ریحان زیب کے چچا میاں حبیب ہیں جو ہسپتال میں اسکی میت کے پاس کھڑے ہو کر الزام تحریک انصاف کے امیدواروں گل ظفر خان، گل داد خان اور انور زیب خان پر لگا رہے ہیں۔ یہ پیغام ہر جگہ شئیر کریں۔
205
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
ایران کو عمران سے سبق سیکھنا چاہئے تھا، کیونکہ سامنے والا حافظ قرآن ہے
Tweet media one
797
617
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
صرف کل کے دن ہم نے سوشل میڈیا کے ذریعے چار اہم کام مکمل کئے. 1. ہمارے گلگت بلتستان کے بھائی یاور کی رہائی 2. سونیا اقبال کی فریاد کا تحریک انصاف سے نوٹس 3. ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی کی کینسر کی امداد 4. عالمگیر کو این اے 246 کا ٹکٹ پھر دنیا ہمیں بتاتی ہے کہ سوشل میڈیا سے کچھ نہیں ہوتا
256
845
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
آج قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے قرار داد پیش کی گئی 🚨🚨 تحریک انصاف / سنی اتحاد کونسل نے اس قرارداد کو ہی مسترد کردیا۔ آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے 30 سال پہلے اس قوم کو بالکل سچی وارننگ جاری کی تھی۔
@QaisAliCh
Qais Ali
2 months
شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لیۓ قرارداد پیش کی۔ اس قراداد کو متفقہ طور پر منظور کرنا چاہیۓ تھا۔ لیکن تحریک انصاف نے اسے مسترد کر دیا۔ یہ ہے ان کا اصل چہرہ
142
894
2K
186
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
سوچ رہا ہوں کہ اگر تحریک انصاف کا وزیر اعلی بن جاتا تو اس وقت کیا اعلان ہو رہا ہوتا؟ 🤔🤔 "عمران خان کو جیل سے نکالیں گے" "میں وسیم اکرم پلس پلس ہوں" "میں ساری اپوزیشن کو جیلوں میں ڈال دونگا" "پولیس والوں کو عبرت کا نشان بنا دونگا" اسکے علاوہ آپ کے ذہن میں کیا آ رہا ہے؟
Tweet media one
978
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
اسلام آباد ائیر پورٹ پر میں اکیلا شلوار قمیض میں تھا. یہ شلوار قمیض میں چین سے ہی پہن کر بیٹھا تھا اور یقین مانیں. چینی وہاں انگریزوں کو کھڑا کر کے تلاشی لیتے رہے لیکن میری شلوار قمیض دیکھ کر میری تلاشی نہیں لی. یہاں اسلام آباد ائیرپورٹ میں کپڑے دیکھ کر اکیلی میری تلاشی لی گئی
314
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
آج جب @FarooquiJameel کے شو میں مہمان اینکر نے بولا کہ سوشل پر موجود نوجوانوں کو تہذیب نہیں سکھائی گئی تو آپ کے بھائی کا پارہ ہائی ہوگیا اور نظام کے خلاف علم بغاوت بلند کیا آپ کی اس پر کیا رائے ہے؟ کیا آپ بھی متفق ہیں؟ #PostWorldTruth
616
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 months
یہ تصویر شخصیت پرست گروہ کے لئے کافی بھاری ثابت ہوگی 🪨🪨 امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ (طاقتور ترین عہدیدار) ہاتھ باندھ کر کھڑا ہے جبکہ پاکستان کا حافظ قرآن اپنے ملک اپنی ریاست کے مفاد کے لئے معاشی دروازے کھولنے کی بات کر رہا ہے۔ جب کردار مضبوط ہو تو دنیا آپ کی عزت کرتی ہے
Tweet media one
2K
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
علی امین غنڈاپور بھی کھل کر تیمور جھگڑا کے خلاف لانچ 🚨🚨 تیمور جھگڑا جیسے لوگوں کی نااہلی کی وجہ 10 سال میں KP پر ایک ہزار ارب کا قرض چڑھ گیا اور پورا صوبہ دیوالیہ ہونے والا ہے۔ شکر ہے کہ یہ مان گئے کہ یہ صوبہ اسی پارٹی نے دیوالیہ کیا، ورنہ اسکا الزام بھی دوسروں پر ڈال دیتے
Tweet media one
Tweet media two
89
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
مراد سعید پاکستان کا وہ واحد وزیر ہے جوکہ کابینہ میں سب سے کم دولت رکھتا ہے لیکن اپنے دفتر کا ایک روپیہ خرچ نہیں کیا۔ الٹا ریاست کو اپنی محنت سے اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا۔ سلام ہے مراد سعید کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
188
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
ماشااللہ سے ہمارا پہلا پنگا امریکہ سے ہوگا. اب وقت آ گیا ہے کہ ہم نواز لیگ کی بجائے انٹرنیشنل پنگے لینا اسٹارٹ کر دیں. پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کو جھوٹا بول دیا ہے. سب دوست اپنے کی بورڈز کو تیل لگا لیں.
697
813
4K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ 30 سال پرانا بیان یاد رکھیں 🚨🚨 یہ اتفاق نہیں کہ ایک ہی جماعت نے 👈پاکستانیوں اور افواج میں دوری پیدا کی 👈پاکستانیوں کو آپس میں لڑوایا 👈سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کئے 👈 پاکستان ڈیفالٹ کا بیانیہ بنایا 8 فروری کو ووٹ دیتے وقت یہ سب حقائق سامنے رکھیں
403
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
ابھی ایک تحریک انصاف کے دوست سے بحث ہو رہی تھی، جب بحث ہارنے لگا تو کہنے لگا مسلم لیگ ن نے ٹویٹر پر پابندی اسلئے لگائی ہے کیونکہ حسین نواز نے VPN کی ایک ذاتی کمپنی کھول لی ہے تاکہ سارے پاکستانی اسکا والا VPN استعمال کریں۔ اسکے بعد میں نے مزید بحث نہیں کی اور ہار تسلیم کر لی۔
431
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
اوریا مقبول جان کے آج والے کالم سے اقتباس "علامہ اقبال نے غازی علم دین کے بارے میں کہا تھا ترکھانو کا لڑکا بازی لے گیا میں کہتا ہوں ہم ساری عمر حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بولتے لکھتے رہے مگر مغرب زدہ کھلاڑی سب پر بازی لے گیا"۔
61
903
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
جس طرح بھارتی کرکٹرز کو تقریب خلف برداری میں بلایا جا رہا ہے اسی طرح خان صاحب سے گزارش ہے کہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو بھی تقریب خلف برداری میں ضرور مدعو کریں انہوں نے سب سے پہلے خان صاحب کو مبارک باد دی تھی. @ImranKhanPTI
113
1K
4K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 years
میں نے جس جس کا بھی کبھی دل دکھایا ہے ۔ میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں۔ تین سال پہلے میں اور انسان تھا۔ اب میں الگ انسان ہوں۔ میں نے تین سال یہی سوچا کہ ٹویٹر پر واپس آیا تو سب سے معافی مانگوں گا اور ہمیشہ مثبت کام کرونگا۔ اپنے بھائی کی معذرت قبول کریں۔
629
400
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
کل ایک شدید شخصیت پرست نے مجھ سے بحث شروع کردی کہ تم میاں صاحب کے حق میں کیوں ہوگئے ہو؟ 💀🤬 میں نے بس 6 سوال کئے اور شرط یہ رکھی کہ دو لفظوں سے زیادہ جواب نہیں دینا۔ میاں صاحب کو تمھارے نزدیک کس نے نکالا؟ ایسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو تمھارے نزدیک کس نے نکالا؟ ایسٹیبلشمنٹ نے…
Tweet media one
794
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
8 months
مورخ لکھے گا کہ جس وقت یہ بل جلا کر ہمیں تبدیلی کا چورن بیچا گیا اس وقت بجلی کا یونٹ 8 روپے ڈالر 96 روپے اور پیٹرول 63 روپے لیٹر تھا اور پھر تبدیلی آ گئی 😭😭
Tweet media one
849
2K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 months
آپ پاکستان پر جتنا مرضی تنقید کرلیں لیکن یہ حقیقت نہیں بدل سکتی کہ اس وقت اسلامی دنیا کے 57 مسلم ممالک میں تمام تر معاشی مشکلات کے باوجود بھی حقیقی سپر پاور صرف ایک ہی ریاست ہے، اور اس ریاست کا نام پاکستان ہے۔ 🇵🇰 🇵🇰 الحمداللہ
235
953
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
اب تو سارے تانے بانے آپریشن گولڈ سمتھ سے ملنا شروع ہوچکے ہیں انکو امریکہ کا ویزا دلوانے میں کس کس نے سہولت کاری کی؟ یہ سب جیسے ہی سامنے آیا تو کہانی کا ڈراپ سین ہوجائے گا
510
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
کل جو یزمان میں فوج کے پولنگ سٹیشن کے اندر جانے کی ویڈیو تھی، اسکا ڈراپ سین 🚨🚨 ایس ایچ او جو پولنگ سٹیٹشن پر ڈیوٹی کر رہے تھے، انکا بیان سامنے آ گیا۔ فوج نے جس امیدوار کے ساتھیوں کو باہر نکالا وہ بھی مسلم لیگ نواز کا تھا لیکن PTI نے یہ پراپیگینڈا کیا کہ یہ PTI کے خلاف ہوا
198
3K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
ہم اپنے مسلم لیگ نواز کے بھائیوں بہنوں کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک باد ہیش کرتے ہیں۔ شخصیت پرست گروہ بائیکاٹ کرکے میدان سے فرار ہوچکا تھا، میرا ہمیشہ سے ہی یہ کہنا ہے کہ انکا کام ہی رونا ہے۔ شکست کو دلیری سے تسلیم کرنے کے لئے جگرا چاہئے جو یہ شخصیت پرست گروہ نہیں رکھتا
Tweet media one
241
1K
5K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
4 years
ریٹائرڈ جنرل عاصم باجوہ چار سال کیلئے چئیرمین سی پیک اتھارٹی تعینات ہورہے ہیں
Tweet media one
217
625
4K