President pml(n) women wing 🇦🇪 UAE. The nation, under God, shall have a new birth of freedom – and that government of the people, by the people,for the people
ٹویٹس پے بعض کمنٹ دیکھکر اندازہ ھوا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن تسلیم کرنا پڑے گا کہ تحریک انصاف میں مساوات اور برابری کا کلچر ہے،
ایک عام ورکر سے لے کر وزیراعظم عمران خان تک سب برابر کے بدتمیز اور بدزبان ہیں۔😢
خان صاحب نے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے اسمبلی کی تزئین وآرائش کرادی ہے
اب شہباز شریف کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ خان صاحب کے لئے اڈیالہ جیل کی تزئین وآرائش کروائیں۔
جسٹ آ فن😂
ماشاءاللہ
پی ایم ایل "این" کے معزز قائدین کا میرے پے اعتماد میرے لیے باعث فخر و مسرت ھے۔
ان شاءاللہ میں اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کرونگی۔
Farzana Kausar
Presidant PML(N)women wing UAE.
ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ کپتان انتہائی شریف انسان ہے ان کی ویڈیو ہو ہی نہیں سکتی انہوں نے تو کبھی آنکھ اٹھا کر دیکھا بھی نہیں۔۔. مجھے تو شکوہ لگتا ہے آپ لوگ کیا کہتے ہیں 🤔🤣
سانحہ مری پر ھٹائے جانے والے راولپنڈی کے کمشنر گلزار حسین شاہ کو ترقی دیکر ایڈیشنل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اسلام تعینات کرنا ایسا ھی ھے جیسے ریلوے خراب کرنے والے شیخ رشید کو وزارت داخلہ انعام میں دینا۔
میڈیا پر چھوٹے اکاؤنٹس کو سپورٹ کریں تاکہ حوصلہ افزائی ہو اور ایک مضبوط ٹیم بنے۔ وہ لیگی دوست جن کو ابھی تک فالو نہیں کر سکی ، کمینٹ کریں، ابھی فالو کرتی ہوں۔🙏🦋💕
حکومت نے فیصلہ کیا ھے کہ پی پی پی کو تین دن کیبجائے صرف ایک دن اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت ھوگی۔
سلام نواز شریف کو جنہوں نے 126 دن نا صرف انکو برداشت کیا بلکہ ملک کی ترقی کے لیے ھر وہ کوشش کی جسکو ناکام بنانے کے لیے 126 دن کا یہ میلا لگا رھا۔
اگر رمیش کمار پی ٹی آئی کے خلاف نہ ہوتا تو شہباز گل کبھی بھی نہ بتاتاکہ وہ کینسر کی دونمبر ادوایات فروخت کرتا رہا مطلب اقتدار کیلئے یہ لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دینگے لیکن بولیں گے نہیں
ہم ہونگے کامیاب 🦁🇵🇰❤️🤲🏻.
ترقی کے سفر میں PML-N کے ساتھ۔
کرنٹ اکاونٹ میں کمی %68
تجارتی خسارہ میں کمی%36
بیرونی ترسیلات زر میں اضافہ
مالی خسارے میں کم% 2.8
I warmly invite every one to Join PML(N) in UAE 🇦🇪 Team. Kindly dm me your details. We would love to see everyone in front of us with modern politics & Ideas to build Pakistan towards success and prosperity ❤️🇵🇰
صنم جاوید جمعہ جمعہ آٹھ دن کی سیاسی وابستگی اور
مریم نواز❤️ کی آنکھیں کھولیں ہی سیاست میں
مقابل ٹکر کے لوگ ہوں تو بات ہو 😉
ووٹ ہر بار پاکستان کا 🇵🇰
ووٹ شیر کا تھا اور ہمشہ رہے گا 💕
Thanks a lot
@MaryamNSharif
💕 was a great meeting and had a lot of fruitful discussions about party improvements especially youth overseas,women & youth ❤️❤️
Rise and shine. 🌹It’s time to see the beautiful world. I hope your morning is filled with love, happiness, peace, and harmony. Good morning to all sunshine 🌞🌹
یوکرین میں کوئی بھی سفارت خانہ پاکستانی سٹوڈنٹس کے لئے مدد نہیں کرتا یہ ھماری خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
کیونکہ ھمارے وزیرخارجہ صاحب اس انتہائی سنگین حالات میں سندھ فتح کرنے کے مشن میں مصروف ھے۔صد افسوس
نبی کریمﷺنے فرمایا:
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“
(صحیح بخاری ،٧٤٠٤)
یہی عمران نیازی دوسروں کو قانون کے نیچے لانے کا صبح شام درس دیتا ہے،
اور خود الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود جلسوں میں جا کر قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔۔
My nomination is dedicated to all women of Pakistan 🇵🇰💕
“Hear me as a woman./Have me as your sister./On purpled battlefield breaking day,/So I might say our victory is just beginning,/See me as change,/Say I am movement,/That I am the year,/and I am the era/of the women.”💕🦋
لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ١ۖۗ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَۚۖ
القرآن الانبیاء 87
نہیں ہے کوئی خدا مگر تُو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں نے قصور کیا
Good morning to all champions.
Have a blessed day 💕
آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو 💕🇵🇰
یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل قربان اس پر جان بھی قربان ہے 🇵🇰