Asad Malik Profile Banner
Asad Malik Profile
Asad Malik

@asadmaliklive

50,854
Followers
214
Following
5,111
Media
17,002
Statuses

Actor/Director/Producer.

Lahore, Pakistan
Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
میری اپنے “محسنوں” سے گذارش ہے کہ میری ہی آواز کو میری آواز رہنے دیا جائے۔ میری آواز میں اپنی آواز کو شامل کر کے “انور مقصود” صاحب والا لائحۂ عمل اختیار نہ کریں۔ شکریہ !!!
Tweet media one
277
5K
23K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
اب تک میں جذباتی نہیں ہوا تھا لیکن اس ویڈیو نے مجھے رلا دیا ہے 😭
282
5K
16K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
سپر پاور USA کی آرمی اپنے عوام کی غلام۔ *تم ھمارے محافظ ھو، ہمارے سامنے بندوق کیسے لے کر آگئے، گھٹنوں کے بل ہم سے معافی مانگو*۔ عام شہری، وہ بھی کالی عورت نے آرمی کے کرنل کو کہا اور جواب میں کرنل گھٹنوں کے بل آ گیا، یہ ہے اصل جمہوریت* قوم زندہ ھو تو ادارے حد سے تجاوز نہیں کرپاتے!
2K
7K
13K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
آج کے دن کیلئے ایک درخواست، جہاں تک بھی پہنچے !!!
90
4K
14K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
ویسے بھائی نے سوال تو بڑے کمال کا پوچھا ہے،،، اگر سوچا جائے تو !!!
Tweet media one
195
5K
13K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
اب اسے کون جھٹلائے گا ؟؟؟ ایک “ٹُچی” سی گھڑی کی چوری کا گھٹیا الزام لگانے والوں کی عقل پر ماتم کرتے ہوئے انہی سے ایک سوال !!!
192
5K
10K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔ جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟" "بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔ "کیوں؟"
Tweet media one
390
5K
10K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
يا الٰہی مجھے بھی لندن کے سب سے مہنگے علاقے میں موجود 10 ارب کے محل نما اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر کروڑوں غریب اور بے بس پاکستانیوں کی فِکر کرنے کا موقع عطا فرما 🤲🏼 آمين ثم آمین۔
Tweet media one
301
1K
10K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
اب کون کس سے کس کی شکایت کرے؟ اور سنے گا کون ؟؟؟
637
8K
9K
@asadmaliklive
Asad Malik
3 months
@Rainmaker1973 The best thing in this video is an airtight house where the water cannot enter without the permission of the house owner.
19
253
9K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے😂
Tweet media one
183
2K
9K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
ان دنوں میں پاکستان میں Pti سپورٹر ہونا تقریباً ایسا ہی ہے جیسے انڈیا میں مسلمان ہونا 🤭
163
2K
8K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
میرے دوست اور کولیگ نعمان مسعود کی زبانی!!! ——————————————— یہ واقعہ کل پیش آیا میں “نعمان مسعود کا کھابہ” کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ اور میری بحریہ ٹاؤن برانچ کو ایک ہولناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے وہیل چیئر والے معذور افراد کے لیے جگہ مختص کر رکھی ہے اور آج ایک
1K
6K
8K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
ذرائع کے مطابق الیکشن کا پہلا نتیجہ آ چکا ہے۔ شائد آپ کو پتہ ہو گا کہ جیل میں ووٹنگ پہلے ہو جاتی ہے اور اٹک جیل میں پی ٹی ائی کو ملے ہیں 945 ووٹ اور نون لیگ کو ملنے صرف 40 ووٹ، راجن پور جیل میں پی ٹی ائی کو ملے ہیں 327 ووٹ اور نون لیگ کو ملے ہیں 23 ووٹ۔ اور اڈیالہ جیل جہاں پہ
243
3K
8K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
@fasc1nate Who else is tired of seeing random videos and memes in replies that are completely unrelated to the original tweet?
189
138
7K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
واپڈا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کا بیٹا اپنے محل نما گھر کی تفصیلات بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ گھر مجھے پہلے والدین کی مہربانی سے اور اس کے بعد اللّٰہ کی مہربانی سے ملا ہے۔ والد محترم ریٹائرڈ جنرل ہیں اور موجودہ چئیرمن واپڈا ہیں۔ یہ گھر ساڑھے تین ایکڑ میں ہے اور اس میں
391
5K
6K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
کمال نہیں ہو گیا؟؟؟ توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کو خان کی بیوی ہونے پر سزا اور عدت کیس میں بیوی نہ ہونے پر سزا !!! ایسے فیصلے پاکستانی جج ہی کر سکتے ہیں 😂😂😂
141
3K
6K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
عوام نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ،،، ووٹ “اپنی” گھڑی بیچنے والے کو ہی دینا ہے، “ہمارا” ملک بیچنے والوں کو نہیں۔
104
2K
6K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
ماشااللّہ، چوتھی بار نواز شریف صاحب پاکستان کی تقدیر بدلیں گے،،، پہلے تین بار غلطی سے اپنے بچوں کی تقدیر بدلتے رہے ہیں۔
Tweet media one
269
2K
6K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
سیالکوٹ کے نزدیکی شہر پسرور میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مہنگائی سے پریشان لوگ PDM کی حکومت کے خلاف کھل کر نفرت کا اظہار کرتے ہوئے بپھر گئے۔ پارلیمانی سکیرٹری دفاع علی زاہد خاں سمیت اجلاس میں موجود دیگر رہنماؤں نے لائٹس بند کروا کر اندھیرے میں پچھلے راستے سے نکل کر جان
174
3K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ روزانہ ان پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کرتی تھیں اور کمرے میں بھوکا پیاسا پھینک دیتی تھیں۔۔۔‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق 15 ظاہری چوٹوں کے علاوہ بچی کے اندرونی اعضا بھی متاثر ہیں اور سر کے زخم خراب ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد
Tweet media one
659
4K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
215 ارب روپے کا مزید ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، سرکار بہادر کے بچوں نے پہاڑوں کی سیر کرنی ہے۔
Tweet media one
32
2K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
اچانک ایک خیال نے ذہن پر حملہ کیا ہے !!! اور وہ خیال یہ ہے کہ قائدِاعظم محمد علی جناح کی وفات پر اتنا طویل سوگ نہیں منایا گیا جتنا “جناح ہاؤس” پر منایا جا رہا ہے۔
134
1K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ عمران خان نے جیل جا کر بیمار ہونے والی روایت توڑ دی ہے۔ الٹا اب جج اور وکیل بیمار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
47
1K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
محترمہ ثمرین حسین سرسید یونیورسٹی میں لیکچرار تھیں۔ اُنہوں نے چار سو ارب سے زیادہ کی کرپشن کیس کے مرکزی ملزم اور زرداری صاحب کے فرنٹ مین 70 سالہ ڈاکٹر عاصم سے دوسری شادی کر لی۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی پہلی 66 سالہ اہلیہ کینسر کے باعث ہسپتال کے بستر پر پہنچیں تو اچانک ثمرین صاحبہ کی
Tweet media one
303
3K
5K
@asadmaliklive
Asad Malik
8 months
بلا عنوان !!! 😂
Tweet media one
77
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
3 months
میرے ایک دوست کا کہنا ہے،،، “وہ بڑا ضدی انسان ہے. سارے ڈبے کھلوائے گا”۔ کچھ عرصہ پہلے بات 4 حلقے کھولنے سے شروع ہوئی، اس نے چار نسلیں کھول کے رکھ دیں تھیں اب تو سلمان اکرم راجہ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت جیسے لوگ بھی اسکے ساتھ ہیں۔ تو ان بھلا وہ چین سے بیٹھے گا؟
233
2K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
دیکھ لیجئے غربت کی بے رحمی، حالانکہ عمر دونوں کی ایک ہے۔
Tweet media one
121
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
ہر عید الاضحی کی طرح ہم اپنے جانوروں کی کھالیں F-8 مرکز Isb کے شوکت خانم اسٹال پر دیتے ہیں۔ جب ہم کھالیں پہنچانے کے لیے گھر سے نکلے تو ہم سب کا خیال تھا کہ موجودہ حالات کی وجہ سے شاید اس بار SKMH کا سٹال نہ ہو لیکن وہ اسی جگہ پر موجود تھا۔ میں نے فوری طور پر دیکھا کہ صبح سے
65
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
اسحاق ڈار کی مثال اس الیکٹریشن کی ہے، جو بلب ٹھیک کرنے آیاتھا اور پورے گھر کی وائیرنگ جلا گیا ۔ ہون آرام جے سہولت کارو؟؟؟
61
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
@BestFightClip I’d say his dad is a real hero.
2
5
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
دنیا کا بدقسمت ترین انسان !!!
299
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
قوم کے خرچے پر کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ !!! الحمد للہ 18 آفیشلز، 17 کھلاڑی اور “14 بیویاں” ۔۔۔ اور اس کے بعد قوم سے دعاؤں کی اپیل !!! اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دعا،،،،، جیت کی کرنی ہے یا اولاد نرینہ کی؟؟؟
248
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
کل رات ہمارے کچھ دوستوں میں بحث ہوئی اور ایک نے کہا کہ یونان کے نزدیک ڈوبنے والی کشتی میں اگر عبدالقادر جیلانی کا کوئی مرید ہوتا اور وہ یہ کہتا کہ یا غوث پاک المدد، تو وہ سب ڈوبنے سے بچ سکتے تھے اور میں تب سے خاموش، سوچ میں پڑا ہوا خود سے سوال کر رہا ہوں کہ کیا واقعی ایسا ممکن
499
757
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
ڈیڑھ سے دو ارب مسلمانوں میں اکیلا یہی بندا نہ صرف صراط مستقیم پر چل رہا ہے بلکہ فرشتوں کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے،،، موت کے فرشتوں کے ساتھ۔۔۔
218
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
مردانہ کمزوری سے پریشان اک آدمی کسی حکیم کے پاس پہنچا اور علاج کی استدعا کی۔ حکیم نے اسے بتایا کہ دو خوراک میں علاج ہو جائے گا پہلی خوراک دوں گا تو مردانہ طاقت بلکل صفر ہو جائے گی اور ایک مہینے بعد دوسری خوراک دوں گا تو مردانہ طاقت سو فیصد بحال ہو جائے گی۔ اس آدمی نے پہلی خوراک
Tweet media one
403
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
یہ ہیں ڈی آئی جی محبوب اسلم جو کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ میں کنال کنال کے پانچ گھر کرائے پہ لے کر چند دوستوں کے تعاون سے ایک سو یتیم بچوں کو پال رہے ہیں۔ تمام کمروں میں اے سی لگے ہیں۔ بچوں کا رہن سہن، کپڑے اور خوراک قابل رشک ہیں۔ محبوب صاحب اور انکی فیملی ان بچوں کے ساتھ ہی کھانا
224
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
نیوٹرلز حکومتیں گرا سکتے ہیں اور بندے بھی اٹھوا سکتے ہیں لیکن ملک سے کرپشن ختم نہیں کروا سکتے کیونکہ یہ مشترکہ کاروبار ھے۔
37
1K
4K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
ایک دوست نے ریحام کا ایک تازہ انٹرویو دیکھا جس میں اسے ایک ایسی بات ملی جس نے اسے اس کا ایک انٹرویو جو عمران خان کے ساتھ تھا یاد کرا دیا پھر اس نے وہ انٹرویو ڈھونڈا اور دونوں کلپ جوڑ دیئے۔ ویسے مجھے کسی کی پرسنل لائف سے کچھ لینا دینا نہیں ہے پر اب سمجھ آئی کے اسےُ طلاق کیوں ہوئی۔
119
2K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
قوم کی قبر پر گورکن کی تبدیلی کے موقع پر لی گئی تصویر۔
Tweet media one
38
1K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
یہ والا بھائی تو صحیح ٹائم پر نکل گیا۔ یہ ہمیں اب سمجھ میں آ رہا ہے۔۔۔
Tweet media one
143
476
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
پیرس میٹرو انڈر پاس۔ بدقسمت لڑکوں نے 3 خواتین کے ساتھ قسمت آزمائی، جو اتفاق سے فرانسیسی پیرا ملٹری اہلکار تھیں۔ 🤭
111
784
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
وزیرمواصلات اسعد محمود کی سوا دس ماہ میں گیارویں مرتبہ عمرہ کی سعادت۔7 اسٹار ہوٹل برج الساعہ کے کمرے کی کھڑکی سے پاکستان کے عوام کےلئے خصوصی دعائیں۔ ایک رات کے دو لاکھ پچاسی ہزار کرائے والے اس سویٹ میں کی جانے والی دعا رد ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عوام مطمئن رہیں۔
Tweet media one
149
1K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
اپنے انسٹیٹیوشن کے بارے میں ایسا کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے لیکن، بول اورARY کو تو بند کی،،،ا یہ PTV کب بند ہو گا عوام النّاس کو مذہبی منافرت پر اکسانے کے ناقابل معافی جرم میں ؟؟؟
18
797
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
چیف آف “عوامی” سٹاف !!!
Tweet media one
64
664
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
121 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا اسسٹنٹ کمشنر پونے تین کروڑ روپے کی گاڑی میں بیٹھ کر چھ گارڈز کے ساتھ مارکیٹ میں آ کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا ملک کو لوٹ تو نہیں رہا۔ ہاؤ سویٹ 😊
22
1K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
زیر نظر تصویر میں شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا، تاکہ ڈاکٹروں کے سوالات سے جان بچا سکے، جو پوچھتے ہیں، سانپ کا رنگ کیسا تھا، کون سی نسل سے تھا، لمبا تھا یا چھوٹا، موٹا تھا یا پتلا، سست تھا یا تیز وغیرہ وغیرہ. وہی ہوا، ڈاکٹر
Tweet media one
177
635
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
جو کچھ سویڈن میں ہوا ہے، اس کے بعد کم از کم یہ تو ہم کر ہی سکتے ہیں !!!
57
2K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
سائنس معجزات کا انتظار نہیں کرتی۔ * جرمنی میں دماغ کے اندر ایک الیکٹرانک چپ لگا کے، دماغ کو سگنل بھیج کر پارکنسن کا مسئلہ حل کر دیا۔ * دیکھیں اور سائنس کی تمام عظمتوں سے لطف اندوز ہوں۔
127
1K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
29 days
پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ کرپٹ ترین حرام خوروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے ۔
99
908
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
18 days
@streetfighthard You act like a man, people will forget you’re a woman.
14
22
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
*شوہر نے کہا کہ تیز بارش اور طوفان ہے، وہ رات کو گھر نہیں آسکے گا۔ بیوی نے ثبوت مانگا۔ *دوستوں کے ساتھ زندگی گزارنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے”۔
54
786
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
پاکستان میں رہنے کیلئے ایک عام آدمی کے4 دوست ضرور ہونے چاہیے ایک ڈاکٹر ایک SHO ایک وکیل اور ایک تگڑا بدمعاش۔
147
669
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
کل میرا ایک دوست مجھ سے کہہ رہا تھا، “لوگوں کو چاہیے کہ وہ، ووٹ ڈالتے وقت 2000، 3000 یا 5000 نہ دیکھیں بلکہ 10 لاکھ کے صحت کارڈ کو ذہن میں رکھیں”۔ میں نے سوچا آپ کو بھی بتا دوں 🤔
Tweet media one
21
1K
3K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
یقین کریں کہ آج، اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے تو 1947ء سے بڑی ہجرت ہو گی۔۔۔
103
583
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
ابھی کچھ دیر پہلے میری ایک پرانے اور بے تکلف بلکہ بدتمیز دوست سے شدید لڑائی ہوگئی جو امریکہ میں رہتا ہے۔ اس کے کہنے کے مطابق امریکہ میں کتوں کے بچوں کے پاس جو حقوق یںے وہ حقوق پاکستان میں بھی صرف کتوں کے بچوں کے ہی پاس ہیں۔ گھٹیا انسان 😡
Tweet media one
248
681
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں "۔ یہ اور بات ہے کہ باز اسی دیر وی نئیں آندے 😊
Tweet media one
104
213
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
اس بچے کے باپ کی کمائی سے ٹیکس لے کر سرکاری آفیسروں کی گھروں میں بجلی کے فری یونٹ پر ائیر کنڈیشنر فری چلتے ہیں۔ سوچا یاد دلا دوں۔
Tweet media one
53
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
_*یہ دو منٹ سے بھی کم وقت کی ترکش فلم ہے جس میں کوئی ڈائیلاگ نہیں ہے لیکن پیغام بہت اثر انگیز ہے۔
29
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
3 months
انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے شارجہ میں پہلی بار گندم بوئی اور دیکھیں فصل تیار ہے۔ ہمارے والوں نے ہاؤسنگ سکیمیں بنا کر اپنے لہلہاتے کھیت سیمنٹ بجری اور سریے میں بدل دئیے۔ بات تو ترجیحات کی ہے وہ گندم کھائیں گے اور لگتا ہے کہ ہم دھکے ہی کھائیں گے۔۔۔
53
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
Sharing an important message !!!
Tweet media one
25
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
8 months
اڈیالہ جیل کے باہر اپنے معصوم بچوں کو لے کرکھڑا ایک غریب اور بھوکا محب وطن پوری قوم کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ اس دیمک زدہ وطن کا مسیحا عمران خان ہے
Tweet media one
21
585
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
سنا تھا کہ،،، 1- خان نشہ کرتا ہے: پولیس نے بتایا اُس کی صحت کا راز ورزش ہے۔ 2۔ خان یہودی ہے: پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے۔ 3۔ خان جادو پر یقین رکھتا ہے: پولیس نے بتایا وہ پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا رہتا ہے۔ پولیس جھوٹ تو نہیں بول رہی
Tweet media one
640
717
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
*ترکیہ کے بچے جو زلزلے کے بعد یتیم ہو گئے 😭 ا للّٰہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے ! آمین ثم آمین ۔۔۔
164
653
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
8 months
میڈیا والے یوکرین کی لاشیں دکھا رہے تھے...* *اچانک ایک سمجھدار لاش کفن ٹھیک کرنے لگی...*
137
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیے_____ تاکہ ٹریفک کا مسئلہ بھی نہ بنے اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے۔
Tweet media one
91
456
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
اگر خان صاحب تمہاری ریڈ لائن ہیں تو باوجی بھی ہماری سیوریج لائن ہیں 😡 پٹواریوں کا غصے میں اعلان !!!
85
512
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
یہ بھی خان جیسی باتیں کر رہی ہے۔ اسے کون اندر کروائے گا ؟؟؟
Tweet media one
30
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
آجکل یہ ٹرینڈ تقویت پکڑ رہا ہے کہ جونہی مولوی صاحب نے نکاح پڑھایا دولہا صاحب اٹھتے ہیں اور اپنی نئی نویلی منکوحہ کو بوسہ دیتے ہیں اور کچھ دولہے تو اپنی دلہن کو گلے ہی لگا لیتے ہیں. نکاح کے بعد دولہا پہ اس کی زوجہ حلال ہو جاتی ہے لیکن یہ گھٹیا فیشن اور ٹرینڈ کسی طور بھی حوصلہ
174
451
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
شیر افضل نے کہا آتنک وادیو پستول نکالو، تو سب نے آن کر کے ہوا میں لہرا دیے۔
Tweet media one
22
441
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 days
کچھ عرصے سے پاکستان میں شادیوں پر دلہن کا ناچ اور پھر بعد از نکاح دولہے کے طرف سے بوسہ ایک روایت بن چکا ہے جو کہ فی الحال پیشانی پر ثبت کیا جاتا ہے۔ شروعات میں یہ خرافت صرف امراء کے طبقے تک محدود تھی لیکن پھر متوسط طبقے میں بھی سرایت کرگئی جو کبھی شرم و حیا کا علمبردار ہوا کرتا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
285
744
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
امیر صاحب کا پیٹرول پمپ ہے اور امیر صاحب تبلیغ پر گیا ہوا ہے۔
172
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
ستارہ ءِ امتیاز کے اصل حقدار ستارے۔ ———————————— ماہین لگ بھگ سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس! اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے کم و بیش 70 بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے بلا بلا کر لاتی ہے، اور اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل
Tweet media one
56
785
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
کمانڈو کباڑئیے کا کمانڈو ایکشن 🤭
86
650
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 month
گزشتہ چند روز سے معروف ورسٹائل فنکارہ بشریٰ انصاری صاحبہ کی اقبال حسین کیساتھ شادی کا بہت چرچا شروع ہے. بہت سے لوگ طنزیہ کہہ رہے ہیں کہ 67 سالہ اداکارہ نے شادی کر لی وغیرہ وغیرہ۔ او بھائی اگر انہوں نے اس عمر میں شادی کر بھی لی ہے تو کیا قباحت ہے؟؟؟ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستانی
Tweet media one
315
373
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
آج ایک ٹاک شو میں سنی ہوئی بات بہت اچھی لگی۔۔۔۔۔ کہ عموماً یہ کہا جا رہا ہے کہ ریاست کے بچے سوشل میڈیا سے بدتمیزی سیکھ رہے ہیں،،، کچھ سیاسی جماعتیں جوان بچوں کو aggressive بنا رہی ہیں اور وہ ریاستی اداروں کے خلاف ہوتے جا رہے ہیں۔... جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بچے اپنے گھروں سے یہ
65
700
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
مصر والوں کو مصر میں پڑا مردہ فرعون اربوں روپے سالانہ کما کر دی��ا ہے۔ اور ہمارے زندہ فرعون اربوں روپے سالانہ کھا جاتے ہیں۔ کوئی شک، کوئی سوال ؟؟؟
63
604
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
ایک بندہ سب کو ننگا کر کے خود جیل چلا گیا ۔ اب ان کو کپڑے کون پہنائے گا ؟ سارے ہی ننگے ہیں ۔
49
457
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
اس بچی کے لئے کچھ نہ لکھنا الفاظ کی حرمت کی کمی کے باعث ہوگا۔ اس لاش کو انصاف کو ملنا چاہیے۔ یہ امر بذاتِ خود عزت مآب چیف جسٹس صاحب کے لئے ایک الارمنگ کیس ہے کہ اتنے تسلسل کے ساتھ ججز صاحبان کی بیگمات کے ہاتھوں گھر کی کمسن ملازماؤں پر بےرحمانہ تشدد کے واقعات کیوں ہورہے ہیں؟ یا
Tweet media one
290
2K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
فیفا ورلڈ کپ میں فوج کی سیکیورٹی کے بدلے ملنے والے 2 ارب ڈالر غائب! 2 ارب ڈالر کون کھا گیا؟سٹیٹ بنک کے اکاوئنٹ کی بجائے کس کے اکاوئنٹ میں گئے؟ سینٹ میں ہنگامہ،زرقاسہروردی کے سوال پر چیرمین سینٹ چُپ کرواتے رہے۔
22
999
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 month
عین ممکن ہے کہ ایران کی غیرت نقلی ہو۔ لیکن 56 اسلامی ممالک کی بیغیرتی یقینا اصلی ہے۔
35
477
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 months
چودھری بشیر نے رات خواب دیکھا اور صبح اپنی بیوی پروین کو سنایا کہ میرے ہاتھ میں Ak47 ہے اور جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑا ہوں دو بندے میگزین بھر بھر کے دے رہے اور میں فائرنگ کر رہا ہوں ، پروین نے چودھری کا خواب اپنی پڑوسن رخسانہ کو سنایا ، دو دن بعد ویگو ڈالہ آیا اور چودھری صاحب کو
149
481
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
وزیر اعلی سندھ جناب سائیں مراد علی شاہ صاحب اونٹاریو کینیڈا میں اپنی اہلیہ محترمہ کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے متعلقہ آفیسر سے بات کرتے ہوئے۔ بڑی آسانی سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان اور اس کی ترقی یا تنزلی سے ان بےشرم لوگوں کو کتنی دلچسپی ہو سکتی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
84
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
4 months
سنئیے پاکستان سٹیل ملز کی کہانی !!! اب میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ “سنتا جا، شرماتا جا”۔ ہاں یہ ضرور کہوں گا کہ “سنتا جا اور حیران ہوتا جا” !!!
14
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ سڑکوں پر پیشاب کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں پیشاب کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں پیشاب کرنا منع ہے۔ نتیجہ خود دیکھ
67
746
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
The last brave man on planet earth still fighting Covid ❤️
Tweet media one
328
360
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
بھارت کو کر لینے دیں ترقی۔ جس دن غزوہ ہند ہو گیا، اس دن سب کچھ ہمارے پاس ہو گا۔ 😎
Tweet media one
357
314
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
پہلے سنتے تھے کہ سزا سننے کے بعد مجرم بھاگنے کی کوشش کرتے تھے۔ تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ سزا سنانے کے بعد جج بھاگ گیا ہے۔
26
648
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
مفت میں حج اور عمرے کرنے والوں کو کیا پتہ کیا غربت کیا چیز ہوتی ہے۔
Tweet media one
26
888
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
8 months
سراسر ذلت و رسوائی اور انتہا درجے کی جگ ہنسائی اس بدقسمت خاندان کا مقدر بن چکی ہے۔ کتنے افسوس اور شرم کا مقام ہے کہ ان کو اپنی آخری سانس تک اسی طرح جینا پڑے گا۔ اب یہ اور بات ہے کہ ان کو اس امر کی کوئی پرواہ ہی نہیں ہے۔
79
574
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
11 months
*معین اختر بھائی غضب کے پرفامر تھے۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں نے *معین اختر* کی بے شمار پرفامنسسز دیکھی ھونگی جن میں وہ آپکو ھنساتے ہیں۔ ایدھی صاحب کے انداز میں معین اختر صاحب کو دیکھئیے ! میرا دعویٰ ھے کہ آپ نے اگر پہلے ان کی یہ پرفارمنس پہلے نہیں دیکھی تو دیکھ کے ششدر رہ جائیں
42
800
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
10 months
چئیرمین سینٹ کے ساتھ بہت بڑی زیادتی : چئیرمین سینٹ کو زندگی گذارنے کے لیے تو بہت کچھ دے دیا گیا لیکن مرنے کے بعد کفن دفن ، رسم قل ، گیارہویں ، بیسواں، چہلم کے اخراجات منظور نہیں کیئے گئے نیز قبر کی حفاظت کے لیے گارڈ اور قبر پر تلاوت قرآن کے لیے حافظ قرآن بھی نہیں دیا گیا ۔ یہ
48
726
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
دو روز پہلے شُوٹنگ پر جاتے ہوئے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کے قریب سے گزرتے ہوئے میں نے عجیب منظر دیکھا کہ طلباء و طالبات جوڑیاں بنا کر یونیورسٹی سے نکل رہے تھے۔ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، چار عدد جوڑے تو بازوؤں میں بازو ڈالے لائن بنا کر خراماں خراماں چل رہے تھے. یہ دیکھ کر پریشانی سے
159
256
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
1 year
روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس میچ میں ریفری کے ایک غلط فیصلے کی وسل نے روسی ہائی سنٹر فارورڈ کو غصہ دلا دیا۔ غصے کے عالم میں اس نے ریفری کو اٹھا کر ٹوکری میں بٹھا دیا اور کہا، اب تم ٹوکری میں رہو اور میں سیٹی بجاتی ہوں!
53
645
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
اکثر سنا تھا کہ غریب ہونا ایک جرم ہے۔ لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونا اس سے بھی بڑا جرم ہے، جہاں عام شہری کے لیے کچھ اچھا ہے ہی نہیں۔ مجھے سمجھ نہیں اتی کہ کیوں اس ملک کا نام پاکستان ہے، جبکہ یہاں کچھ پاک ہے ہی نہیں؟؟؟ کیا ہی اچھا ہو کہ اس ملک کا
66
1K
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
کسی کو یاد ہے کہ یہ کون ہیں ؟؟؟
Tweet media one
802
641
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
میانوالی کا یہ نوجوان " قیصر حسن" جو کہ ٹیلرنگ کا کام کرتا ہے، پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سلائی کر کے دیتا ہے، اور اس کے ساتھ 200 روپے عیدی بھی۔ باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے کے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس ٹیلر سے 18 سال کی
Tweet media one
81
557
2K
@asadmaliklive
Asad Malik
2 years
جیسے ایک خاص وقت گزرنے کے بعد ایک باپ کو اپنے بیٹے پر فخر ہونے لگتا ہے ویسے ہی کچھ وقت گزرنے کے بعد ایک بیٹے کو بھی اپنے باپ پر فخر ہونے لگتا ہے۔ اللہ سب کے والدین کو ہمیشہ اپنے رحم و گرم کی پناہوں میں رکھے چاہے وہ کہیں بھی ہوں،،، آمین !!!
Tweet media one
51
64
2K