@asadmaliklive
If you want to see Pakistan live & Prosper then you have to take account in this world. Otherwise we have lot of other things to settle in AKHERAT which we wont be able to settle without Allah mercy. Do I get Allah's mercy! is a huge Q mark.
@asadmaliklive
@rajanaeem_
یہ کیس کسی محکمے میں جائے تو وہ دبا دیں گے کیوں کی یہ سب عیاشیاں وہ لے رہے اگر کسی وزیر کے پاس جائے تو وہ گیم کرے گا کیوں کی وہ خود بھی ان عیاشیوں میں مبتلا ہے اور اسکے سیاسی بھرتی کیے گئے لوگ بھی اور اگر سب سے آخری اور بڑی جگہ عدالت تو عدالت سب سے زیادہ یہ سہولیات لے رہی تو یہ
@asadmaliklive
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کو ایک شخص نے گالی دی آپ نے فرمایا کل بروز قیامت اگر اللّٰہ تعالٰی کے حضور پیش نہ ہونا ہوتا تو تمھیں اس کا جواب ضرور دیتا ۔
کمزور واحد اور سب سے مضبوط سہارا اس کا رب ہے ۔
اللّٰہ تعالٰی نے ظالم کو چھوٹ دی ہے مگر اللّٰہ تعالٰی غافل نہیں۔