ستارہ ءِ امتیاز کے اصل حقدار ستارے۔
————————————
ماہین لگ بھگ سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس!
اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے کم و بیش 70 بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے بلا بلا کر لاتی ہے، اور اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل…
@asadmaliklive
زبردست۔۔پتا نہیں کیوں ایسے ہیرا لوگ غربت سے کیوں اٹھتے ہیں۔۔۔کہ شائید وہ درد خود دیکھا ہوتا ہے جس سے نکالنے کی پھر صاف نیت سے کوشش کرتے ہیں۔ہزاروں بل گیٹس مل کے وہ جزبہ نہیں لا سکتے جو ایسوں میں ہوتا۔سلام ہے ان پہ👍💯❤️❤️❤️
@asadmaliklive
@AliShah82746194
پنجاب میں سب سےزیادہ ن لیک کی حکومت رھی مگرقوم کو تعلیم سے دور رکھا جبکہ عمران خان نے قوم کو قرآن بمعہ ترجمہ پڑھنے پہ لگایا۔ اگرقوم پہلے دن سے قرآن بمعہ ترجمہ پڑھتی توحلوہ لباس پہننے والی عورت کو قوم نے کچھ کہناھی نہیں تھا آگاہی دینی ہے تو قوم کو پھر قرآن بمعہ ترجمہ پڑھنے پہ لگاؤ
@asadmaliklive
Allah is bache ki hifazat kare himat de asaniyan kare or uske mission KO age barhae ameen choti si Umar me Allah ke bando Ka haq Ada Kar rahi ha mashaallah