@asadmaliklive
اسد ملک بھائی ۔۔
اللہ تعالی گواہ ھے کہ مجھے پاکستان میں کوئی بھی ایماندار سیاست دان نظر نہیں اتا ۔۔
دعا کریں کہ اللہ تعالی اپنی خاص رحمت ھم پاکستانی قوم پہ رحم و کرم فرمائیں ۔۔
مایوسی اجکل ہم پاکستانی قوم کی مہمان ھے۔۔۔
خاص طور پر میری بہترین دوست ھے مایوسئ میرئ ۔۔
@asadmaliklive
آہ اس ملک کے غریب عوام کا سوچنے والا انسان آج جیل میں قید ؤ بند کی صحبتیں برداشت کر رہا ہے اور اس کی غریب عوام اس اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کر رہی ہے کہ ان کا مسیحا ایک دن باہر آئے گا اور ان کو پھرسے وہی عزت اور مقام دے گا جو تین سال اقتدار میں رہ کر ان غریبوں کو دیا تھا 😢😢