@asadmaliklive
Asad Malik
2 months
پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ کرپٹ ترین حرام خوروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے ۔
98
910
3K

Replies

@mmhkx2
Mr X2
2 months
@asadmaliklive بجا فرمایا اسلام کے نام پر یہ ملک بنا، اسلام کا نام استعمال کر کے ہر کوئی اپنا چورن بیچے جا رہا ہے۔ اسلام کے نام پر تحریک پاکستان کا حصہ بننے والوں کو سوچنا چاہئے تھا۔
0
0
1
@NaeemAkhter807
Naeem Akhter
2 months
@asadmaliklive I agree with you
0
0
1
@DrXiakhan
Dr. Xia Khan
2 months
@asadmaliklive اسد صاحب کیا خوب وضاحت کی اپ نے میں اپ سے 100 فیصد متفق ہوں اور اپ کے دلیل سے سہمت ہوں
0
2
10
@MeKhan999
MEENAKHAN (Mkhan🦅)
2 months
@asadmaliklive Bitter truth‼️
0
0
1
@DHussain15402
دلدار حسین
2 months
@asadmaliklive متفق صحیح کہا آپ نے۔۔
0
0
3
@1stepAndleeb
Andleeb
2 months
@asadmaliklive متفق صحیح کہا آپ نے۔۔
0
0
1
@mzahid166454168
m zahid
2 months
@asadmaliklive پاکستان وہ اسلامی ملک ہے جس میں تمام علماء کرام نے مل کر سود کو حلال قرار دیا ہوا ہے.. اور پھر اس ملک کو اسلام کا قلعہ بھی قرار دیا ہے.. اور یہی ملک انہی علماء کرام کی چھاؤں میں یہ غزوہ ہند بھی لڑےگا
0
1
0
@MahwishBukhar10
Mahwish
2 months
@asadmaliklive سو فیصد متفق اسلام کا نام استعمال کرکے ہر دھندہ ہوتاہے یہاں اس ریاستِ بے آئین قتل و غارت ظلم و جبر کی سر زمین کیلئے اسلام کا نام استعمال کرنے پر ہی انہیں کوڑے پڑیں گے
0
0
1
@Kashur_Wanaan
کاشر ؤنان
2 months
@asadmaliklive یہ ڈرامہ جناح کے وقت سے چل رہا ہے
0
0
1
@rizimalik544
Rizi@official🇵🇰
2 months
Tweet media one
0
0
1
@wpscs01
Bushra
2 months
@asadmaliklive پاکستان کا دور دور تک اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ پیسہ ہی سب کا دین ایمان ہے
0
1
0
@SaeedaQazi
سعیدہ قاضی
2 months
@asadmaliklive پاکستان ایک یتیم قوم کی متاعِ حیات ہے مگر چوروں، ڈاکوؤں،غنڈوں،بدمعاشوں کےہتھے یوں چڑھ گیاہے جیسےمزارع کی جواں سال بیٹی بدکردارچوہدری کو بھاگئ ہو،اوراسکی آبرو لُوٹنا وہ حرامزادہ اپنا حق سمجھتا ہو۔ ایسے چوہدری اکثر کمزوروں کےہاتھوں کتےکی موت مرتےہیں۔
0
1
5
@TabassumKhalid3
Tabassum Khalid
2 months
@asadmaliklive انشاءاللہ ایک دن پاکستان ضرور اسلام کا قلعہ بنے گا۔
1
0
1
@FJTalks
Fouzia Jabeen
2 months
@asadmaliklive 💯فیصد کڑوا ترین سچ اور اِس سب کے پیچھے فوج کا گندہ ترین ادارہ ہے 😡
0
0
2
@YahyaYkhan
yahya
2 months
@asadmaliklive بالکل ٹھیک کہا اور پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرہ بھی نہیں کہنا چاہئے جہاں مولوی ہم جنس پرست ہوں اور ملک کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ پورن فلمیں بنواتی ہو اس کا مطلب ہے کہ معاشرے میں غیرت والے لوگ مر چکے ہیں
0
1
2
@kazimkh71768220
JadOOn
2 months
@asadmaliklive یقین مانو بھائی ایسا ہی ہے ۔ میرے والد صاحب نے حلال رزق کما کے کچھ پراپرٹی بناںٔی تھی ۔ غلطی سے ایک نوسرباز پراپرٹی ڈیلر سے سودا کر بیٹھے تھے گشتی ماں کے بچوں نےہڑپ ہی کر لیا سارا کچھ ۔اب کبھی کس کے پاس جاتے ہیں کبھی کہاں کوئی سننے والانہیں
0
1
0
@begyourpardon40
JAMAL
2 months
@asadmaliklive قیامت ہی ہے کہ اب آپ بھی دوسروں کو گالیاں دیں گے۔۔ خاموش رہیے ایسے نا ہو کوئی امریکہ کے قصے کھول دے آپ کے۔۔۔ یہ عمران نیازی والا پینترا نہ استعمال کریں اپ لوگ، خود کو فرشتہ اور باقی سب کو شیطان سمجھنا۔۔
0
0
1
@ansar_ghafoor
Ansar Ghafoor
2 months
@asadmaliklive تو اور کیا جس کتے بلے کو دیکھو بک بک کر رہا ہوتا ہے خود کو ہی دیکھ لو حرامی پن کی اخیر ہو تم بھی اس ملک میں
0
0
0
@asadw74
Muhammad Asad Waheed
2 months
@asadmaliklive Cruel reality. Poor and exploited majority must act in whatever way to eradicate the elite mafia.
0
0
0
@waasimmuhammad
Muhammad Waseem sidozae
2 months
@asadmaliklive تو پھر مان لو کہ جب سلمان تاثیر نے کہا تھا کہ پاکستان میں اسلام کا قانون نہیں کالا قانون ہے اور مولیوں نے اسے قادیانی بنا کر پیش کیا بوٹ چاٹ کر
0
0
0