@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
کمال نہیں ہو گیا؟؟؟ توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کو خان کی بیوی ہونے پر سزا اور عدت کیس میں بیوی نہ ہونے پر سزا !!! ایسے فیصلے پاکستانی جج ہی کر سکتے ہیں 😂😂😂
140
3K
6K

Replies

@hmynkhan
Humayun Khan
5 months
@asadmaliklive Kuch parh lik laity youthiye walai chutye tu aisy baty na krty
3
0
3
@asadmaliklive
Asad Malik
5 months
@hmynkhan Youthiya kehtay hé aik Patwaari (now chatwaari) automatically Chootiya saabit ho jaata hai. Chaahay jitni marzi chaalaaki dikhaa day😂 Aur jo khud anparh hota hai wohi daleel ke bajaaye ilzaam par guzaara kar ke apni izzat ganwaata hai tumhaari tarah.
1
1
24
@Its_Chuziii
ملتان والی
5 months
@asadmaliklive اسی لیے تو ورلڈ رینکنگ میں 129 پر ہیں
0
0
0
@faty_345
Fatima habib
5 months
@asadmaliklive Hahaah yoo
0
0
1
@skipper_u78
Rabia Hasan Syeda
5 months
@asadmaliklive اس ملک میں بھٹو شہید اور ضیاءالحق بھی شہید ہے بھائ🤦🏻‍♀️!
3
0
22
@M_Ahmad2001
🇵🇰Muhammad Ahmad🇵🇰
5 months
@asadmaliklive This is Pakistan baby 😂😂😂
0
0
2
@Promotion_List
Promotion List 📢
5 months
@asadmaliklive Hahaha 😂
0
0
2
@dayimkhan7
MiMi
5 months
@asadmaliklive یہ خود ایک فیصلے پر نہیں پہنچ سکے کہ بیوی ہے یا نہیں تو عوام کو کیا سمجھائیں گے 😆
1
2
23
@salma_yusuf71
Salma Yusuf
5 months
@asadmaliklive خان کی بیوی نہ پونے پر قید خان کے گھر دی گئی ہے سب جیل بنی گالہ قرار😂
3
5
32
@mkhanG060
mak-khann
5 months
@mkhanG060
mak-khann
5 months
جس نے یہ وڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا 😉😂😂 چٹواریوں کی نانی بھی مان گئی! خان نے تو حد کر دی 🔥
0
3
5
0
1
5
@Shahid_Ghazii
SHAHID
5 months
@asadmaliklive @MerhabaMunir ایسے ہی بدبختوں کے لئے کسی نے کہا تھا ۔ چارپائی نہی دینی تو نا دو، ظالموں اپنے سونے کی ترتیب تو ٹھیک رکھو۔ اخے ہم جج ہیں
0
0
2
@itx_AyrOo804
Eva ᴾᵃᵗʰᵃⁿᶦ 🇵🇸 زمہ دہ سترگو تور عمران خان
5 months
@asadmaliklive 😂😂😂😂
1
0
1
@Khan29913329
احسن خان 🇵🇰🇦🇺
5 months
@asadmaliklive کیونکہ یہ دگڑ دلے خود کراۓ کا مال چلانے کے عادی ہیں انکو کیا پتہ نکاح کس بلا کا نام ہے
0
0
2
@wahajuddinpk
Wahajuddin
5 months
@asadmaliklive شہر ناپرسان
0
0
2
@RiazAhm00611417
Riaz sandhu
5 months
@asadmaliklive گراونڈ ریالٹی یہ ہے یہ کوشش کر کے عمران خان کو ناقابل تسخیر بنا رہے ہیں اب ہر جگہ ہر محفل میں بات عمران پر ظلم کی ہو رہی ہے اب حالت یہ ہے تھوڑا سا جسٹیفائی کرو یار اس نے بھی نوازشریف کے ساتھ یہی کچھ کیا تھا لوگ آگے سے آگ بگولہ ہو جاتے ہیں
0
0
2
@simplyyoursfrnd
مست قلندر
5 months
@asadmaliklive @tahirashaa62460 جج ھوں تو نہ یہ تو دلال ہیں بغیر دلائل کے
0
3
4
@tahirasatti_2
Tahira
5 months
@asadmaliklive جج نہیں جرنیل
1
0
1
@FouqiaAnsari
Fouqia Ansari
5 months
@asadmaliklive عدالتوں میں رکھا قرآن مجید اگر مجرموں کے ہاتھوں میں دے کر حلف اٹھوانے کے بجائے ججوں کے ہاتھوں میں دیا جائے تو زیادہ بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں.
1
0
2
@Mannen833
MalikHassnain
5 months
0
1
3
@ibadshah8
Syed Ibad Shah
5 months
@asadmaliklive اور پھر قید عمران خان کے گھر بنی گالہ میں۔😄
0
0
2