@NajibaFaiz5
بکواس مت کرو پختونوں بہت سے قربانیاں دی ہیں پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز چند عدار جرنیل ہے جس کے پراپرٹی امریکہ اور یورپی ممالک میں موجود ہے اگر وہ ان ممالک کے لیے کام نہیں کرے گا تو ان کے وہاں کے پراپرٹی ضبط کیا جائے گا
آج تک جو بڑی افسران ہیں ان کون پاکستان میں رہ رہے