@asadmaliklive
اسد آپ اس وییول سے نہیں بلکہ بیک گراؤنڈ سونگ سے جذباتی ہوئے ہیں۔۔ اسی سے تو قوم کو 75سال سے جذباتی کیا ہوا تھا۔۔ اور جذبات میں عقل کہاں کام کرتی۔۔
@NadiaUsman84
نادیہ میں پچھلے 35 سے 40 سالوں سے یہ گانا سن رہا ہوں لیکن میں جذباتی طور پر کبھی بھی اس طرح متاثر نہیں ہوا جیسے یہ ویڈیو دیکھ کر، سو میں جانتا ہوں کہ فرق ہے۔
لیکن میں تمہاری بات سے بھی کُلّی طور پر متفق ہوں کیونکہ یہ سو فیصد سچ ہے۔