@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
دو روز پہلے شُوٹنگ پر جاتے ہوئے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کے قریب سے گزرتے ہوئے میں نے عجیب منظر دیکھا کہ طلباء و طالبات جوڑیاں بنا کر یونیورسٹی سے نکل رہے تھے۔ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، چار عدد جوڑے تو بازوؤں میں بازو ڈالے لائن بنا کر خراماں خراماں چل رہے تھے. یہ دیکھ کر پریشانی سے…
159
252
2K

Replies

@BahadurPak73953
I M Imran Khan
6 months
@asadmaliklive نہیں جناب یہ کہیے کہ نظر کا دھوکا ہوگا، لڑکوں کے حلیوں لڑکیاں اور لڑکیوں کے حلیے میں لڑکے ہوں گے۔ سوچ کے بجائے چشمہ بدلیے،😅😅😅
2
4
141
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
2
0
53
@mr_niceguy198
A⃨h⃨m⃨a⃨d⃨
6 months
@asadmaliklive بہت اچھا کیا جو وہ خیال ذہن سے جھٹک دیا ورنہ کچھ نام نہاد لبرلز نے آپکی ماں بہن ایک کر دینی تھی اور کہنا تھا خود بے حیائی والا کام یعنی ایکٹنگ کرتے ہو مگر چاہتے ہو پاکستان میں لڑکیاں گھر بیٹھیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل نہ کریں۔ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
1
1
22
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
@Ahmad1608W سر ماں بہن ان کے گھر میں بھی ہیں اور ان کی عزت بھی ہماری نظر میں مسلمہ ہے لیکن ہمارے گھر کے لوگوں کو کوئی بات کرے تو ایسوں کی ٹانگیں چھت کو کیسے، کہاں اور کتنی دیر تک لگا کے رکھنی ہیں، یہ کرتے تو ہم بڑے ہوئے ہیں۔ وہ مسئلہ نہیں ہے 😊
1
0
30
@Indconsultant12
Ahmad
6 months
@asadmaliklive Who changed their mindset pakistani drama industry..
1
1
3
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
@Indconsultant12 As if they think from their asses, and only a mere, worthless TV drama can supersede the parenting and guidance of their parents at home and teachers at school. Grow up men.
4
0
13
@Gujjar__zadi
Saba
6 months
@asadmaliklive سر بات ساری گھر کے ماحول اور والدین کی تربیت کی ہے ۔ اولاد کو اگر تعلیم کے حصول کا مقصد سمجھائیں اور انہیں یہ ساتھ ساتھ احساس دلاتے رہیں کہ تعلیم انسان کو بے راہ روی نہیں شعور دیتی ہے تو ہو ہی نہیں سکتا کہ اولاد بھٹکے ۔
3
1
14
@asadmaliklive
Asad Malik
6 months
@Gujjar__zadi Bohot khoob ! Bilkul darust baat.
1
0
10
@khalid_honey
Honey Khalid
6 months
@asadmaliklive آپ نے جو ديکھا وہ آجکل کی bitter reality ھے just chill
1
0
10
@Naveedsatti555
Naveed Satti
6 months
@asadmaliklive آج کل پرائیوٹ یونیورسٹی ایک فیکڑی کا کام کرتی ہے۔! یہاں بزنس دیکھا جاتا ہے ؟ اس لیے یہ نوجوانوں کو دیکھا کر داخلے کیے جاتے ہیں یہاں تک معاملہ پہنچ چکا ہے کہ جتنے خوبصورتی ہو گی اتنی فیس کم ہوگی بلکہ اپ کو سکالرشپ مل جائے گا۔ آگے اپ خود سمجھدار ہیں اج کل تعلیم مکمل کرنے کے بعد…
1
1
10
@rajaharisnajeeb
Haris Najeeb
6 months
@asadmaliklive اسلامی جمیعت طلبہ جب والدین کی غیر موجودگی میں نظم و ضبط قائم کرتی ہے تو انہیں یہ پسند نہیں آتا تو یہ انہیں غنڈے جانے کیا کیا بولتے ہیں کیوں کہ وہ ڈھیٹوں کی طبیعت بھی صاف کر دیتے بڑے بھائی کی طرح ۔ ۔۔۔
0
0
0
@FS_780
Fatima Shadab (Sha-Fa)
6 months
@asadmaliklive ہا ہا ہا ہا ہا آئندہ سر اور آہستہ جھٹکیۓ گا کہیں ایسا زیادہ دیکھتے دیکھتے جھٹکتے ہوئے درد نہ ہو جاۓ بلکہ آپ اس وقت یہ سوچ لیجئے گا کہ آپ پاکستان میں نہیں یورپ کے کسی ملک میں ہیں
0
0
0
@dark_secrets_1
Cipher
6 months
@asadmaliklive Behen bhai he hoge😆 musalman sab behen bhai hein.
0
0
1
@Pakiwolf356
Dr. Wolf - Imranian
6 months
@asadmaliklive مسلمان آپس میں بہن بھائی ہی ہیں سر
0
0
0
@eramzah9
Eram
6 months
@asadmaliklive Sir app phr dhoka kha Gaye. Wo bus Philistine aur Kashmir say izhar-e-yakjehti k leye hath mei hath dal k chal rahe thay... 😂😂
1
0
4
@ranjha_ranjha1
Zeeshan Ranjha
6 months
@asadmaliklive آپ جو ڈراموں میں ساری عمر کرتے پھرے ہیں کیا آپ نے اپنی غیرت کو کسی جگہ پھینک دیا تھا مطلب خود ہر طرح کی بے شرمی کر لینی ہے دوسروں کو نصیحت کرنے میں سب سے پہلے آ جانا ہے
1
1
1
@SajidAl59578091
Sajid Ali
6 months
@asadmaliklive سر معذرت ہمارے پاس تعلیم دینے کے لئے یونیورسٹیز نہیں ہیں صرف ایک منافع بخش کاروباری ادارے ہیں۔۔۔۔۔
0
0
4
@BalouchSheeren
I m Muslim
6 months
@asadmaliklive nae jee.. University bhej ke maa baap soli pe latak rahy hain aj kal.. azab hai zindagi... parhana be azab.. aulad ko samjhana be mushkil.. aur jeena na mumkin
0
0
1
@sabach232
Saba Chaudhry
6 months
0
0
0
@WashmaKhan705
Washma Khan
6 months
@asadmaliklive حالانکہ آپ خود ایک اسٹار ہیں لیکن آپ کی اس بات سے بہت خوشی ہوئی کے آپ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔انسان کا ضمیر نہیں مرنا چاہیئے۔ دوسری صورت میں اگر آپ خود کو اکیلا فیل کر رہے تھے تو میں بھی آپ کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چل سکتی تھی۔ 😒 ( دل کے ہاتھوں مجبور )
5
4
36