@asadmaliklive
Jis Khuda ne Niyazi jaisay moozi se Pakistan ko bachaya woh IMF jaisay moozi se bhi jaan churae ga!
Lekin sab se mazay ki baat yeh hai ke Niyazi jail mein cheekhta hoga 'mein kalla he kafi aan' 😂
Huhhh Niyazi and his phudu brigade!!!
@asadmaliklive
@FutureofAgricu1
اور خان نےپھلے2019 مین Imf سے معاھدہ کیا کون سے امیروں پے ٹیکس لگائے؟باتیں نھیں بتائیں بھائی؟ اب 2023 میں بھی Imf سےمعاھدےکی حمایت کی خان کےمطابق تو Imf نےمعاھدہ ہی ان(خان) کی وجہ سےکیاہے عوام کو اب بھوقوف نھیں بناسکتے
@asadmaliklive
Sach Agya samne zalimo ALLAH ko bhul gae ho,dunya ki nazar aik aik lamhe ki khabar or harqat o saknat par nazar rakhe hue ha Pakistan par
@asadmaliklive
چیف صاحب 😆😆😆۔ آج کل چیف صاحب ویسے بھی کافی تاؤ میں ہیں۔ محمد بن سلطان سے پچیس ارب ڈالر لیں گے اور بول دیا ہے کہ دس ارب واپس نہیں کریں گے۔ محمد بن سلطان نے جی حضور بولا ہے۔ یہ آنٹی تو چھوٹی سی چیز ہے۔ 😉😆😅🤣
@asadmaliklive
ان کی مت ماری گئی ہے سکیورٹی ایشو کی وجہ سے الیکشن نہیں کرا سکے اب سکیورٹی سے دھیان ہٹا کر سیاست میں لگے ہیں۔
بھائی آپ سیاست کرلو فوج کی کمان کسی اور کو دے دو مشرف بننے کی کوشش تو نا کریں۔