اپنے انسٹیٹیوشن کے بارے میں ایسا کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے لیکن، بول اورARY کو تو بند کی،،،ا
یہ PTV کب بند ہو گا عوام النّاس کو مذہبی منافرت پر اکسانے کے ناقابل معافی جرم میں ؟؟؟
@asadmaliklive
@AzharSiddique
نہیں Ptv کو بند نہیں کرنا وھاں بیٹھ کر بھونکنے والوں کی بولتی بند کرنی ھے۔ یہ جاوید لطیف نہیں تھا بلکہ زبان اسکی تھی زھر مریم سپنی کا اور ھلا شیری ایک مفرور شیر کی ھے جو چڑیا گھر سے بھاگ کر لن دن پہ بیٹھا ھے۔
@asadmaliklive
اسد بھائی
بوہت ہی افسوسناک صورت حال ہے اس ملک کی اس وقت مذہبی کارڈ سب سے گھناؤنی حرکت ہے اللّه محفوظ رکھے شر پسندوں سے سب کو
بوہت گھٹیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ملک کے ساتھ ۔
@asadmaliklive
@ImranRiazKhan
PTV پر دہاہیوں سے بڑے بڑے مگرمچھ قبضہ کئے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں پورے ملک سے بجلی کے بلوں میں ٹیلی وژن فیس وصول کی جاتی ہے اس میں کوئی تمیز نہیں کی جاتی کس کے گھر میں TV ہے اور کس کے گھر میں نہیں نیشنل TV کو غلط مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے Shame on them)(PTI Imran Kha
@asadmaliklive
Nafrat aur Tasub ki monopoly grohbandi grouobaziyon se TV aaj graveyard ban gaya hai.! Fateha qul aur aayetain parrhnay ki hi aawazain aain gi.!