چھتری پاس ہونے کا مطلب یہ تھوڑا ہوتا ہے کہ یہ بارش کو ہی روک لے گی۔
چھتری تو انسان کو بارش میں کھڑا ہونے کا سہارا دیتی ہے۔
بالکل اسی طرح ہی تو "اعتماد" ہوا کرتا ہے جو انسان کو کامیابی تو نہیں دیدیا کرتا ہاں مگر کامیابی حاصل کرنے کےلئے ڈٹے رہنے کا موقع ضرور دیا کرتا ہے۔
#اردو_زبان