یہ جو چوری شدہ مینڈیٹ پے لنگڑی لولی حکومت بنائ گئ ہے اس میں ابھی سے انتشار پیدا ہونا شروع ہوگیا ہے۔
اپنی وزارتوں اور عہدوں کے چکر میں ہیں سب۔ یہ ریجیکٹڈ حکومت دو سال سے زیادہ چلتی نظر نہیں آرہی۔
واہ۔۔ بہترین 👌♥پختونخوا کے تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز ہاسپٹلز میں رمضان دستر خوان شروع کرنے کا فیصلہ۔۔مریضوں اور ان کے لواحقین کو سحری اور افطاری کرائی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کی ��رف سے 10 مارچ کو خیبر پختونخواہ میں عظیم و شان جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اور اس بار پولیس کرسیاں نہیں اٹھاۓ گی بلکہ جلسے کو تحفظ فراہم کرے گی۔۔۔
آج کے دن 25 مارچ 1992 میں عمران خان نے اپنی بیشمار قائدانہ صلاحیتوں سے ٹورنامینٹ کی سب سے کمزور ٹیم کے ساتھ ورلڈ کپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔
اور
ملک و قوم کا یہ ہیرو آج پابند سلاسل ہے۔۔
#ورلڈکپ_25مارچ1992
عمران خان کو آنکھ میں انفیکشن ہے اور انہیں اڈیالہ جیل میں طبی سہولت سے محروم کیا جا رہا ہے۔
نیب کورٹ نے عمران خان کی طبی جانچ کے لیے آرڈر جاری کیا، لیکن ابھی تک انہیں طبی جانچ کرانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔۔۔
عمران خان کی رہائی صرف عوامی احتجاج سے ہی ممکن ہے۔ دوسرا راستہ ڈیل کا ہے لیکن عمران خان کبھی ڈیل نہیں کریں گے۔
عوام کو اپنے حق اور آنے والی نسلوں کیلۓ باہر نکلنا ہوگا۔ اس سسٹم سے بہتری اور انصاف کی کوئ امید اور توقع نہیں ہے۔۔
لگتا ہے مریم نواز نے یہ کہہ رکھا ہے پولیس سے کہ جو ہماری سیاست سے اختلاف رکھتے ہے اور جو ہمارے مخالفین ہیں انہیں چین سے نہیں رہنے دینا جب تک ہم اقتدار میں ہیں۔
یہ دیکھیں احمد شاہ پر کتنا ظلم کیا گیا پولیس کی جانب سے۔
لو جی مولانا نے بھی کہہ دیا کہ ن لیگ کی جگہ اپوزیشن بینچز پر ہے۔ مینڈیٹ تحریک انصاف کا ہے اور وہی حکومت بنانے کے مستحق ہیں۔
باقی سب کو بھی یہ بات جتنی جلدی سمجھ آجاۓ اتنا بہتر ہے۔
ارشد شریف شہید یہ کہتا رہا کہ وہ کون تھا؟
وہ کہتا رہا سامنے پی ڈی ایم ہے پس آئینہ کوئ اور ہے۔
اس کی سچائ پر مولانا فضل الرحمن کے اس بیان نے مہر لگا دی...
یہ مونچھوں والا شیطان دوسری بار واضح لفظوں میں لائیو ٹی وی پر عمران خان کی جان لینے کی بات کررہا ہے۔
متعدد بار یہ اپنے اس شیطانی ارادے کی تکمیل کی کوشش بھی کرچکے ہیں لیکن ہر بار اللہ نے عمران خان کی حفاظت کی ہے اور اسے مزید عزت سے نوازا ہے
انشاءاللہ ہر بار یہ ذلیل ہی ہونگے۔
@DrNaumanNiaz
@babarazam258
Babar Azam has never been the problem, he always performs without getting support from the other end & still gets hate for no reason.
ایک لیجنڈ نے کہا تھا کہ پاکستان کو چند روپے کیلۓ کسی دوسرے ملک کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیۓ۔
وہی ملک جس کے کہنے پر ایئر سٹرائکس کیۓ اب انہیں غلط کہہ رہا ہے۔
It's sad to see Gandapur meeting the Mandate theif PM,
But know that as a CM, he has to talk to the federal government and the PM to run his province well. So, he had to do it..
عمران خان کو اب سامنے لانے کا وقت آگیا ہے۔ ان کی مقبولیت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ بہت جلد عمران خان کو رہا کیا جاۓ گا اور بنی گالہ میں ہاؤس اریسٹ کیا جاۓ گا۔
عمران ریاض خان
وہ شخص جس نے پچھلے دو سال میں ظلم اور فسطانیت کی تمام حدیں پار کیں۔ عورتوں اور کارکنان پر ظلم کیا اس سے علی امین گنڈا پور کا گلے ملنا ایک انتہائ غلط قدم تھا۔
لگتا ہے پی ٹی آئ کے لیڈران عمران خان کا نظریہ ترک کر چکے ہیں اور ظلم کے آگے ہار مان گۓ ہیں۔
قاضی فائز عیسیٰ آج مینڈیٹ چور پرائم منسٹر شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
مخالفین کے خلاف ہاتھ مزید ٹائٹ رکھنے پر غور کیا جاۓ گا اور فائز عیسیٰ صاحب اپنے لیۓ لندن میں فلیٹس اور پراپرٹی کا مطالبہ کریں گے۔
آج سے آپ سب نے اپنے حلقے کے امیدواروں کے انتخابی نشان پر توجہ دینی ہے انہیں بتائیں کہ سبز پیپر پر کونسا نشان ہوگا اور سفید پیپر پر کونسا تا کہ وہ ووٹ غلط نہ ڈالیں۔
آج سائفر کیس میں زمینی خداؤں نے جو بھی منصوبہ بندی کی ہوئ ہے وہ کسی صورت کارآمد ٹابت نہیں ہوگی۔ جو بھی فیصلہ آۓ آپ سب نے پرامن رہنا ہے اور انہیں ووٹ کی طاقت سے شکست دینی ہے۔ 8 فروری اب زیادہ دور نہیں..
اسلام آباد ہائ کورٹ کے ��جز کے خط پر دستخط یہ واضح کرتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں کس قدر دباؤ ڈالا گیا ہے۔ یہ انصاف کی فراہمی اور عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
پی ٹی آئ کو اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھانی چاہیۓ۔ چیف جسٹس سے کمیشن بنانے اور اس کے خلاف مکمل