🚨𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚 𝗡𝗘𝗪𝗦🚨
According to Reports, If India do not travel to Pakistan for the Champions Trophy, India will be out of the Champions Trophy and Sri Lanka will qualify.
PCB says that if India does not come to Pakistan, We will not force India for Champions
جس حکمران سے تمہارے "ملک" اور "دشمن ممالک"
خوفزدہ ہوں اور _____ اندر کے غدار پریشان ہوں,
تو سمجھ لو کہ,
وہ تمہارے ملک کا بہترین حکمران ہے.....!!
(صلاح الدین ایوبی)
#PTI_Team
#BoycottPSL
It's Sunnah to celebrate "Eid" and wear good&New clothes . Stop ruining the beautiful vibes of" Eid"by saying this
"Not excitement at all or I am mature "
#QueenOfTearsEp10
کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ,
"ہم اللہ ہی کے ہیں.. اور اللہ ہی کی طرف
پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ)
امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا,❤️
( انشاءاللہ)
In 🏴 English, we call it, "GOAT"
In 🇦🇪 Arabic, we call it, "Maeiz"
In 🇪🇸 Spanish, we call it, "Cabra"
In 🇨🇳 Chinese, we call it, "Shānyáng"
In 🇵🇰 Urdu, we call it, "Bakra"
In 🏏 Cricket, we call him, "Babar Azam"👑
#BabarAzam
𓃵
کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ مجھے چھوڑ دیں گے تو میں مر جاؤں گی 😊۔۔۔۔۔
انہوں نے شاید میرا صبر دیکھا ہی نہیں۔۔۔۔
میں نے خود کو وہاں سے اٹھایا ہے جہاں لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں 🙂❤️۔۔۔۔۔۔
#baltimorebridge
#natashastpier
ہماری زندگیوں میں بےچینی کی ایک بڑی وجہ یہ
بھی ہے_کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا,
سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں،
یا مستقبل میں ہوتے ہیں،
اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" ہی
میں نہیں ہوتے,🖤
اسے کہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہو گا
لوٹ بھی آؤ تو یہ دل اب تمھارا نہ ہو گا
کتنی راتیں جاگیں کتنے دن بے چین رہے
مجھ سے اب یہ حساب دوبارہ نہ ہو گا,,
❤️💔🖤
#poetrylovers
#netsat
🗣️ : Stop Reading Novels
They Are Just Based on
Love stories....🙄
#پیر_کامل💝
ہدایت انہیں دی جاتی ہے، جو
ہدایت چاہتے ہیں,
#جنت_کے_پتے🍂
دل کو مارے بغیر نور نہیں ملتا,
#مصحف📓
انکھ آنسو بہاتی ہے، اور دل غمگین ہوتا
ہے، لیکن ہم زبان سے وہی کہیں گے۔ جس
پر ہمارا رب