Azhar Jani Profile Banner
Azhar Jani Profile
Azhar Jani

@Azhu157

1,045
Followers
939
Following
13
Media
1,060
Statuses

I Am A student

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@KaliwalYam @OmarAyubKhan عمر ایوب صاحب اگر آپکو اپنے پارٹی ورکر کی پہچان نہیں تو آپکی بھی کوئی پہچان نہیں ۔ مہربانی کریں اور عہدہ چھوڑ دیں۔ کیوں پارٹی ورکز کو الجھایا ہوا ہے کبھی ڈھانڈلہ تو کبھی مدنی کی جگہ دوسرے شخص کو۔ ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے
0
1
7
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@falakjavaidkhan کون ہے یا کون نہیں سب کو پتہ ہے حامد خان کی قاضی سے دوستی ہے وہ کسی بھی طرح نہیں چاہتا کہ وہاں احتجاج ہو۔ گوہر صاحب مفاہمت کی پالیسی کو لیکر چپ ہیں جانتے ہوئے بھی کہ سابقہ پالیسی چل رہی ہے
0
2
6
@Azhu157
Azhar Jani
5 months
السلام علیکم ❀﷽❀ قُل لَّا يَستَوِي ال٘خَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوأَع٘جَبَكَ كَثْرَةُ الخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللّهَ یٰٓاُولِی الأَلْبَابِ لَعَلَّكُم٘ تُفْلِحُونَ۝ تم فرمادوکہ گندہ اورستھرابرابرنہیں اگرچہ تجھےگندےکی کثرت بھاۓتو اللّٰه سےڈرتےرہو اے عقل والو کہ تم فلاح پاؤَ۝ #Crypt
Tweet media one
3
2
4
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
مینا ان آفریدی کے منہ پہ کہہ رہا ہے یہ صحافی ذرا سنیں اور پوچھیں علی امین گنڈا پور صاحب سے کہ کیا سچ کہہ رہا ہے؟ @meddytweets @jokkeerrr2 @Sh_am_92
@chtahirfayyaz
طاہر چوہدری
3 months
رات کے اندھیرے میں خیبر پختونخواکے وزیراعلی اور اس کی پوری کابینہ کور کمانڈر ہاوس پشاور جاتی ہے، اور وہاں پر ان کا اجلاس ہوتا ہے،سنئیر صحافی نے نیا انکشاف کر دیا،
5
221
304
1
1
3
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہر کوئی اپنے جیسا ایک ہم مزاج کی تلاش میں ہے وگرنہ دنیا تو لوگوں سے بھری پڑی ہے ۔
Tweet media one
4
0
4
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️یا ایھا الذین آمنوا تقواللہ و کونوا مع الصادقین❤️ صبح بخیر
Tweet media one
1
1
4
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@KaliwalYam کیا تماشہ لگایا ہوا ہے ان امپورٹڈ گھس بیٹھیوں نے۔ ان کا ماما لگتا ہے قاضی ۔ حامد ، ہو یا بابر یا پھر کھوسہ سب اپنے مقاصد میں کامیاب نظر ا رہے ہیں
0
0
2
@Azhu157
Azhar Jani
5 months
When John Elia Said:. یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا! ایک شخص تھا کیا سارے جہان میں۔۔
Tweet media one
0
0
2
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جوشخص نیک عمل کرے گا تو اپنے ہی لیے کرے گا اور جو شخص برائی کرے گا تو اس کاوبال اسی پر آئے گا۔اور تیرا رب بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں۔ (سورۃ حم السجدہ:46) #UnaVocePerSanMarino #UFCMexico #viralvideo
1
1
2
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@iamfzmalik اور آپ لوگ اس بارش کے قطرے کے خوف سے دبک کر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں کہ کہیں آپکے سوٹ بوٹ خراب نا ہوں ۔ شرم تو نہیں آتی ۔ ٹی وی پہ آکے بولنے کا شوق ہے تو باہر نکل کے بھی بولنا پڑے گا ۔ کل فل کورٹ کے بعد آپکو وکلاء سمیت سپریم کورٹ کے باہر ہونا چاہئے تھا لیکن آپ سب غائب تھے کیوں؟
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@falakjavaidkhan علی محمد خان ہو یا اسد قیصر سب کو خان اور ورکر سے پہچان ملی اور ان لوگوں کو ذرا سی بھی پرواہ نہیں
0
0
2
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
0
0
2
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@falakjavaidkhan کس قیادت کی بات کررہی ہیں جن کو صرف عہدوں سے پیار ہے ؟ ہر ذی شعور چیخ رہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو ان کاموں میں دلچسپی نہیں ۔ جو کام نہیں کرسکتے عہدے چھوڑ دیں اور دفعہ ہو جائیں ۔ انہیں نا عمران خان کی رہائی سے غرض ہے نا ورکر کے دکھ میں دلچسپی
0
1
2
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
6 months
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجئے سبق لیجئے کنارہ کیجئے Follow Kary 100%Follow back mila Ga..
Tweet media one
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
تائیوان میں 6.5 کی شدت سے زلزلہ کئی عمارتیں زمین بوس سونامی کا شدید خطرہ #earthquake #Japan #Taiwan
Tweet media one
1
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
یہ پڑھی لکھی قوم ان پڑھ پڑھ جاہلوں سے بھی گئی گزری ہے؟ ان پھر ھ لوگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں لیکن یہاں تو کوئی ضابطہ کوئی اصول نہیں
@Rukhsnahalepoto
Rukhsana .H
3 months
شڪارپور ڳڙھي ياسين ڊي ايس پي خدا بخش پنھور جو احتجاج دوران سنڌ جي نياڻين سان ورتاء ــ
4
31
72
1
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
2 months
@mohsin__zaid شکریہ جزاک اللہ ۔ سلامت رہیں پیارے
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@SaifKhOfficial ہمارے کھسی وکلاء اور لیڈر شپ سے وہ لوگ زیادہ اچھے تھے کو کم از کم چھوڑ گئے سب کے سامنے۔ یہ نا تو کچھ کرنے کو تیار ہیں نا چھوڑنے کو الٹا عہدے لیکر بیٹھ گئے ہیں اور ورکرز کی مایوسی کا باعث بن رہے ہیں
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@sghr55 جزاک اللہ خیرا
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
@Ameena7k Congratulations
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
@faani002 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
5 months
@FAkhtar_2 🥺🥺😩
0
0
0
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
@getgrass_io How we can claim the grass points?
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@Asaaadbilal شکریہ پیارے بھئای
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@GKamranKhan یہ کبھی شیر افضل مروت کا اسسٹنٹ بن کے پھرتا تھا وہی ہے نا
1
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
جواب دیں ۔ کیوں آپکو نہیں لگتا کہ معزز ججز کی سٹیٹمنٹ کا اثر براہ راست عمران خان اور پی ٹی آئی ٹی آئی کیخلاف دیے گئے فیصلوں پر نہیں ہوا؟ آپکی پارٹی اور عمران خان سے زیادہ متاثرہ فریق ہے کوئی @BarristerGohar @sherafzalmarwat @intazarpanjutha @aliijazbuttar @PTIofficial
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
3 months
سپریم کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ ہوئی لیکن تحریک انصاف کا ایک بھی وکیل احاطہ عدالت میں موجود نہیں صدیق جان کے سوالوں کے جواب دو۔۔۔!!
182
5K
10K
0
1
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@thepowerofpak جتنا سنگین ایشو تھا پی ٹی آئی اسطرح ک�� مومینٹم بنانے میں بالکل ناکام نظر ا رہی ہے
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
BREAKING – #Japan ; People fleeing in the inner part of the Okinawa islands as a #tsunami is approaching. #earthquake
Tweet media one
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
1 month
0
0
0
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
آنکھیں کھولیں اور دیکھیں یہ نوٹس کیا لکھا ہے اس میں؟؟ اگر اب بھی آپ لوگ غزا کے لوگوں اور مظلوموں کے لئے اواز نہیں اٹھاتے تو سمجھ لیں آپ بھی کسی طرح اسرائیل کی سپورٹ تو نہیں کررہے؟؟ #สุขสันต์วันเกิดน้องลาซ #amici23 #Moscow #3crorescam
Tweet media one
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
@1Bajw یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
4 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@NaeemPanjuthaa ماشاءاللہ ۔ پنجوتھا صاحب اب یہ بتائیں کل کے فل کورٹ اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کو وہاں سپریم کورٹ کے باہر ہونا چاہئے تھا جو کہ نہیں ہوا کیوں؟ وجہ ؟ اتنی سی دلچسپی ہے پی ٹی آئی اور عمران خان کا خلاف دیے گئے فیصلوں میں موجودہ قیادت کو
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@thepowerofpak پچھلی بار بابر اعوان صاحب پشاور ہائی کورٹ پیش نہیں ہوئے تھے اور آج لطیف کھوسہ۔ اگر انکے پاس وقت نہیں تو کم از کم پیسے دیکر اچھا وکیل کرلیں ۔ نا یہ پارٹی کو ٹائم دیتے ہیں نا کیسسز کو
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
1 month
@Apuresoul__ سیاست اور ادب دونوں چیزیں بہت اہم ہیں۔ سیاست میں ادب کا ہونا ضروری ہے لیکن ادب میں سیاست کا ہونا قابل قبول چیز نہیں
0
0
0
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
یار یہ بندہ ہے کیا چیز روز کچھ نا کچھ ایسا کرتا ہے کہ اس پہ شک یقین میں بدلنے لگتا ہے؟ پہلے کہتا تھا ملاقات کی اجازت مل گئی ہے اب ویڈیو لنک پہ آگئی بات . چھے دن مختص تھے ملاقات کےلئے اب دو دن پہ لے آیا یہ شخص گڑبڑ ہے اس کے ارادوں میں
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
اہم ترین اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے وکلاء اور فیملی کے علاؤہ دیگر رفقاء کی ملاقات آن لائن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کروانے کا حکم دے دیا۔ شیر افضل خان مروت
73
90
388
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@ImranARaja1 جناب ملاقات کا اتنا ہی شوق ہے تو پارٹی کو آرگنائز کرنے کی زمہ داری بھی اتنی ہی ہے اہکی۔ اور جو مال مسروقہ لیکر پھر رہے ہیں نا اسکی بھی سمجھ ہے۔ تمہاری اس ہنسی میں بے بسی نظر آتی ہے
0
0
0
@Azhu157
Azhar Jani
6 months
0
0
0
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@ahmad_bobak انکو مسلہ کیا ہے آئے روز کوئی نا کوئی گل کھلاتے رہتے ہیں ۔ جب تک انکی ٹھیک سے چھترول نہیں ہوتی تب تک یہ انسان نہیں بنیں گے
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
3 months
@SaifKhOfficial غداروں کا سب کو پتہ ۔ پہلے موجودہ قیادت سے یہ تو پوچھیں کہ احتجاج کے نام سے انکی جان کیوں جارہی ہے؟ کیوں اتنی مصلحت پسندی کا شکار ہیں؟ کیوں اتنی لاپرواہی کی جارہی ہے؟ لوہا گرم ہو تو چوٹ پڑنے سے آسانی سے مڑتا ہے مگر یہ تو کہتے ہیں لوہا بھی گرم ہو چوٹ مارنے والا بھی کوئی اور ہو
0
0
1
@Azhu157
Azhar Jani
2 months
@Anam_fatyma1 مکمل کچھ نہیں ہوتا
0
0
1