Rashid aleem Profile
Rashid aleem

@Aleem__ali

8,674
Followers
8,698
Following
108
Media
20,823
Statuses

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 month
الحمدللہ الشریم بن سعد
Tweet media one
1
0
5
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
الشریم بن سعد ۔۔ الحمدللہ یہ اللّٰہ کا لطف و کرم ہے ۔
Tweet media one
32
30
146
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
0
10
66
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
عمران خان
8
6
55
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
My Prince AL_Shuraim 😊
Tweet media one
9
4
49
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@M_Junaidd @ImranRiazKhan اگر عمران خان گھڑی نہ بیچتا تو یہ ملک کبھی دیوالیہ نہ ہوتا بلکہ آج جاپان سے بھی زیادہ امیر ملک ہوتا ۔
1
8
43
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk اس سے یہ ثابت ہوا کہ بندہ چاہے ccpo ہی کیوں نہ ہو IG ہو یا کسی ادراے کا چیف ہو موت سب کو ا جائے گی 🤭
2
1
44
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@chsandhilaa @MaryamNSharif آپ جیسے بچوں کے دماغ والے ہی سمجھتے ہیں جو آپ نے کہا یہ دیکھو
Tweet media one
0
3
40
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif چشمہ لگا کر بندے گن لو جس عمر میں آپ ہو نظر کمزور ہو ہی جاتی ہے
2
5
32
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan مجھے عمران خان پر آج بہت غصہ آیا جب میں انڈے لینے گیا تو ریٹ 350 روپے درجن تھا اگر عمران گھڑی نہ بیچتا تو آج انڈے 80 روپے درجن ملتے 😭
3
5
32
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan اس سے یہ ثابت ہوا کہ بندہ چاہے ccpo ہی کیوں نہ ہو IG ہو یا کسی ادراے کا چیف ہو موت سب کو ا جائے گی 🤭
2
2
32
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
Tweet media one
1
5
25
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk اگر اس بندے کو اسی سزا دی جائے کہ یہ نشان عبرت بن جائے تو آئندہ کے لیے توہین رسالت کے الزام کا دروازے بن ہو جائے گا۔
0
2
26
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan مجھے لگتا ہے یورپ کے آزاد ہونے کے سو سال بعد پاکستان میں بھی آزادی لینے اور طاقتوروں کا آخری وقت آگیا ہے الحمدللہ ۔۔
0
2
24
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan جمہوریت کا جنازہ نکالنے والوں میں سے ایک کا جنازہ پاکستان آرہا ہے ۔ اسی طرح ہر ذی روح کا جنازہ ضرور اٹھے گا ایک دن لیکن کچھ لوگوں کو شاید اس موت پر یقین نہیں ہے ۔
0
3
21
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk اور پاکستانی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اب تمام کرپٹ لوگوں کو ان کی آخری آرام گاہ کی طرف پہنچایا جائے گا ۔
0
5
18
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan @DunyaNews انہیں ٹھنڈے پانی سے وضو کروایا جاتا تھا تاکہ تہجّد پڑھیں
1
1
15
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@asherbajwa @ImranRiazKhan یہ سلیم صافی کون ہے ؟ عمران ریاض اور صابر شاکر صاحبان کو تو میں جانتا ہوں یہ عظیم صحافی ہیں ۔ ماشاءاللہ
1
2
14
@Aleem__ali
Rashid aleem
3 months
@ShakirAwan88 @ImranRiazKhan نبی کریم کی تشریح سے اس فیصلے کا جواز نکالنا کم عملی کی دلیل ہے ۔ نبی کریم سے بہت بڑی ہستی اللّٰہ رب العالمین کی ہے اور رب نے قرآن میں جھوٹے پر لعنت بھیجی ہے اور مزرا غلام احمد ایک جھوٹا تھا ، تو جھوٹے کی تعلیمات جھوٹ ہیں جسکے ابلاغ کی اجازت گناہ اور جرم ہے ۔
0
0
14
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk اندازہ لگاؤ اولاد کا حساب وہ مانگ رہی ہے جس کی اپنی اولاد نا جائز ہے
0
2
10
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk @MaryamNSharif اس بچاری کو عمران فوبیا ہوگیا ہے اسے سیریسلی علاج کی ضرورت ہے ۔ جب سے گیلپ سروے آیا ہے اسے دیکھ کر ٹکریں مارتی پھر رہی ہے ۔ عمران کا خوف پوری ن لیگ پر چھایا ہوا ہے 🤪
0
0
12
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan نام تو نہیں جانتا پر یہ جانتا ہوں کہ یہ دونوں بدنام نہیں ہیں الحمدللہ
0
1
12
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@i_mominsays @soldierspeaks رات کو انہیں ٹھنڈے پانی سے وضو کروایا جاتا تھا تاکہ تہجّد پڑھیں 🤪
1
0
10
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@AbuzarFurqan @ImranRiazKhan یہ اللّٰہ کا کرم ہے کہ وہ اپنی ،، ڈیوٹی ،، پوری نہیں کر سکا ۔۔ اللّٰہ ان جیسوں سے خان کی حفاظت فرمائے ۔
0
0
10
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@OsmanOsyed9707 @CMShehbaz بھائی ان کے یہ بیان عوام کے لیے نہیں بلکہ پٹواریوں کے لیے ہوتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ن لیگ کے سپورٹرز میں دماغ نہیں ہوتا
0
2
10
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@MaryamNSharif شہباز شریف نے جس سائفر پر سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا تھا وہ سائفر آپکی رومانوی داستان کے متعلق تھا کیا ؟
0
1
10
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan یہ بچاری ہر وقت نشے میں ٹن رہتی ہے اس کی باتوں کو سیریس مت لیا کریں
0
0
11
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@TheMiddleBorn Follow back 💯
0
0
8
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
Tweet media one
0
2
6
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk وہ دشمن کون ہیں ؟ وہ جو گھروں سے اٹھا کر لے جاتے ہیں ننگا کرتے ہیں تشدد کرتے ہیں آپ انہیں تلاش کریں اور نشان عبرت بنائیں ۔ قوم آپ کے ساتھ کھڑی نظر آئے گی ۔۔
0
2
9
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk تمہارے اپنے ذاتی اکاؤنٹ پر چند سو سے زیادہ لائکس نہیں ہوتے پورا دن گزرنے کے بعد بھی اور عمران خان ٹویٹ کردے تو ایک منٹ میں 15k تک پہنچ جاتا ہے ۔۔ چیک کرکے شرمندہ ہو ۔ پر شرمندگی کا آپ سے کیا تعلق 🤭
0
0
9
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk @Marriyum_A آنکھیں ان کی بھیگتی ہیں جو غیرت مند اور حساس ہوتے ہیں ۔ بے غیرتوں ، بد طینت ، اور بے حس لوگوں کی آنکھیں نہیں بھیگتں کیونکہ ان کی آنکھ میں سور کا بال ہوتا ہے ۔
0
1
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan نوٹ لٹانے والا لازمی پاکستانی ریاست کے کسی اعلی عہدے پر ہوگیا یا اعلی عہدے دار کی اولاد ہوگا ۔
0
1
6
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@tariqmateen @ImranRiazKhan گھڑی دو گھڑی کی یہ حکومت ہمیں گھڑی گھڑی ایک گھڑی کی خود سے گھڑی ہوئی کہانی سناتی رہتی ہے کیونکہ عمران خان نے انہیں گھڑی بھر بھی اطمینان لینے نہیں دیا 🤪
0
1
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk کمال حیرت مجھے اس بات پر ہوتی ہے کہ موت کو اتنے قریب سے دیکھ کر بھی لوگ اللّٰہ اور آخرت سے نہیں ڈرتے ۔ 🤔
0
0
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@MaryamNSharif آپکا اگر کیس خارج ہوگیا ہے اور پاسپورٹ بھی مل گیا ہے تو کم از کم اپنے آپ کو یہ تو مت کہیں کہ فتنے کو معافی مل گئی۔ یہ مجھے اچھا نہیں لگا کہ آپ خود کو خود فتنہ کہیں بری بات
0
0
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@islamudinsajid @ImranRiazKhan یہ وڈیو پوری نہیں ہے ابھی آپ نے میکلوڑ روڈ ۔ بیڈن روڈ ۔ ہال روڈ ۔ پرانی انارکلی جین مندر کے علاقوں کا حال نہیں دیکھا میں سب گھوم کر آیا ہوں ابھی ۔ تھک گیا ہوں
0
1
8
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk @MaryamNSharif میں حقیقت بیان کر رہا ہوں اس بچاری کو علاج کی شدید ضرورت ہے ۔ کوئی اس کا اپنا نہیں ہے جو اسے ڈاکٹر کے پاس لے جائے ۔ ورنہ یہ دو ماہ تک پاگل خانے پہنچ جائے گی ۔
0
0
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@dralisha123 عمر معلوم نہیں لیکن دیکھنے میں 45 کی لگ رہی ہیں ۔
1
0
8
@Aleem__ali
Rashid aleem
2 years
@ShahzadGill202 @ImranRiazKhan یا الجبار و القہار تو اپنا عذاب اور قہر نازل فرما عمران خان کے ان تمام دشمنوں پر جو اسے نا اہل اور مائنس کرنے کا سوچ رہے ہیں ان سب کو اور ان کی اولاد کو ذلیل و رسواء کر اور دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنا آمین یا رب العالمین ۔
2
2
8
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں ہے ۔۔ وڈیو مہارانی ۔
0
0
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
شاہزیب خانزادہ کو ایک پروگرام اس پر بھی کرنا چاہیے کہ اس کی اپنی بیوی کے لندن میں جو فلیٹس ہیں وہ کس سے خریدے اور پیسے کہاں سے آئے ۔ ؟
0
0
6
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@siasatpk @MaizaHameedMNA دن رات بے رحمی سے لوٹنے کے بعد صرف ایک گھڑی بیچی 🤔 اور ن لیگ نے 30 سال دن رات مزدوری کر کر کے ذاتی پیسہ قومی خزانے میں جمع کروایا 🤫
0
1
6
@Aleem__ali
Rashid aleem
1 year
@ImranRiazKhan ثابت ہوا کہ ہر لفافہ صحافی کا بنیادی طور پر نالائق اور گھامڑ ہونا ضروری ہے ۔ کیونکہ ایک عقلمند شخص کو خوف خدا نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں ۔
0
1
7
@Aleem__ali
Rashid aleem
11 months
ایک آدمی کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ چکھ کر بتا دیتا تھا کہ یہ شراب کونسی کمپنی کی ہے ۔ اس کے دوست نے کچھ شرابیں چکھانے کے بعد اسے گلاس میں پانی دے دیا اور پوچھا بتاؤ کونسی کمپنی ہے ۔ وہ کچھ دیر سوچتا رہا پھر بولا یار کمپنی کا تو پتہ نہیں لیکن یہ کمپنی نہیں چلے گی یہ پتہ ہے ۔
0
1
7